یوم آزادی و یوم جمہوریہ

آج بھی مہرے لہو سے ہے چمن کی آبرو

ہمارا وطن عزیز کئی جہت سے مختلف کمال وخوبی کا مالک ہے،یہاں کی بادصبا، سر سبز و شاداب کھیت، صبح سویرے چہچہاتی اور کانوں میں رس گھولتی چڑیوں کی صدا، سمندر کی موجیں،نہر کی لا محدود آب روا، گلستاں کے باغ و بہار، پھولوں کی چٹک و مہک، دلکش نشیب و فراز،صبح کی کرن، رات […]

مجاہدین آزادی یوم آزادی و یوم جمہوریہ

قائد انقلاب 1857ء مفتی صدرالدین خاں آزردہؔ دہلوی

"صبحِ آزادی کو شامِ غلامی سے بدَلنے کی تیاری کی جا چکی ہے… مشرکین کو وجودِ مُسلم کھٹک رہا ہے… اَسلاف کے تذکروں کا مطالعہ کیجئے… اور آزادی کی بقَا کیلئے عزمِ محکم پیدا کیجئے…”     ہندُستان کو انگریزی تسلط و استبداد سے آزاد کرانے میں اولین کردار قائدینِ انقلاب ۱۸۵۷ء کا ہے، جنھوں نے […]

تاریخ کے دریچوں سے یوم آزادی و یوم جمہوریہ

وہ آزادی جو خون سے لکھی گئی

ہندوستان اپنی آزادی کے 78 برس مکمل کر چکا ہے اور اس سال ہم 79واں یومِ آزادی عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہے ہیں۔ 15 اگست کا سورج جب طلوع ہوتا ہے تو اس کی کرنوں میں محض روشنی نہیں بلکہ تاریخ کی گونج، قربانیوں کی خوشبو اور ایک قوم کی صدیوں پر محیط […]

مجاہدین آزادی یوم آزادی و یوم جمہوریہ

قائد تحریک آزادی مولانا سید کفایت علی کافی مرادآبادی

"15 اگست یومِ آزادی ہند پر قلمی خراجِ عقیدت…..” مولانا سید کفایت علی کافیؔ؛ جنرل بخت خاں روہیلہ کی فوج میں کمانڈر ہو کر دہلی آئے۔ بریلی، الہ آباد اور مرادآباد میں انگریز سے معرکہ آرائی رہی۔ بعض علاقوں کو انگریز سے بازیاب کرانے کے بعد جب اسلامی سلطنت کا قیام عمل میں آیا تو […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

یوم جمہوریہ: مسلمانوں کا ملکی قانون پر اعتماد و بھروسہ

‎ازقلم: فیاض احمدبرکاتی مصباحیجنرل سکریٹری ٹیچرس ایسوسی ایشنمدارس عربیہ بلرامپور (یو،پی) ‎کسی بھی ملک ، شہر ، گاؤں  یا کوئی گھر اجتماعی طور پر اسی وقت ترقی کی شاہ راہوں پر تیز گامی سے اپنے قدم چلاتا ہے جب وہاں رہنے ، بسنے اور زندگی گزارنے والے ہر طرح کے لوگ ایثار وقربانی ، بھائی […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

مادر وطن کی آزادی میں علما اور مسلم مجاہدین کی قربانیوں کو نظر انداز کرنا بڑی ناانصافی ہے

ازقلم: صابر رضا محب القادری نعیمی کشن گنجوی جب پڑا وقت گلستاں پہ تو خوں ہم نے دیاجب بہار آئی تو کہتے ہیں تیرا کام نہیں حضرت شاہ ولی ﷲ محدث دہلوی حضرت علامہ فضل حق خیرآبادی مفتی عنایت حسین کاکوروی مفتی صدرالدین آزردہ دہلی حضرت علامہ سید شاہ کفایت علی کافی مرادآبادی حضرت علامہ […]

گوشہ خواتین یوم آزادی و یوم جمہوریہ

26 جنوری: یوم جمہوریہ

اگر ھندستان کے قوانین پر ہمارا حق جاننا چاہتے ہیں تو اس مضمون کو پورا پڑھیں! ازقلم: اے رضویہجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی ہندوستان کو 15 اگست 1947 کو آزادی ملی، جس کے بعد 26 جنوری1950کو ہندوستان جمہوری ملک میں بدلا اور ملک میں آئین نافذ ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ ہرسال 26 جنوری کو […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

ہمیشہ باقی رہے جمہوریت ہندوستان کی!

تحریر: جاوید اختر بھارتی یہ حقیقت ہے کہ علماء کرام کی بدولت ہی بھارت انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا ہے اور آج بھی مدارس میں ملک سے وفاداری کی تعلیم دی جاتی ہے امن و سلامتی کا پیغام دیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ملک میں جب بھی کوئی مسئلہ درپیش آیا ہے […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

یومِ جمہوریہ کا پیغام

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری شل پھاٹا کسی بھی ملک اور باشندگان ملک کے لئے آزادی کسی نعمت سے کم نہیں ہوتی ۔ ہمارے ملک کی آزادی میں جہاں ہرمذہب کے ماننے والوں کی قربانیاں شامل ہیں ۔ وہیں جدوجہد آزادی میں مسلمانوں کی سرگرم شمولیت اور قربانیاں بھی کسی سے کم نہیں ہیں […]