شعبان المعظم

نزول رحمت رحمان آج کی شب ہے

ازقلم: سید خادم رسول عینی مسرتوں میں مسلمان آج کی شب ہےاہم تریں شب شعبان آج کی شب ہے جزا کے باغ کا ریحان آج کی شب ہےیہ نفس دیکھ کے حیران آج کی شب ہے حسد ، عناد کو بالائے طاق رکھیں آپنزول رحمت رحمان آج کی شب ہے …

Read More »

خدا کو اپنے مناؤ شب برات آئی

محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا مناؤ خوشیاں مناؤ شب برات آئیگھروں کو اپنے سجاؤ شب برات آئی گناہ گارو گناہوں سے کرکے توبہ تمخدا کو اپنے مناؤ شب برات آئی اے غم کے مارو اگر چاہیے تمہیں راحتجھکاؤ سر کو جھکاؤ شب برات آئی …

Read More »

آج کی رات ہے

نتیجہ فکرمحمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی یو۔پی۔ ہند بھینی بھینی ہوا ہے سہانا سماںرحمتوں کی عطا آج کی رات ہےآج ہے جوش پر فضل رب العلیبابِ جنت کھلا آج کی رات ہے آج نغمہ سرا عرش پر حور ہیںآسماں پر فرشتے بھی مسرور ہیںہیں وہ محروم سجدوں سے جو دور …

Read More »

تقدیر سب کی آج جگائی شبِ برأت

نتیجہ فکرمحمد وسیم اختر رضوی نعیمی رب سے ملانے بندوں کو آئی شب برأتتقدیر سب کی آج جگائی شبِ برأت عصیاں کو یاد کر کے بہایا ہے اشک جوبخشش کا مژدہ اس کو سنائی شبِ برأت شعبان کے مہینے کی برکت تو دیکھیےداغِ گناہ سارے مٹائی شبِ برأت مغرب سے …

Read More »

شبِ برأت میں اشتہاری معافی نامہ کی حقیقت

ازقلم: محمدشمس تبریز قادری علیمیاسلامی اسکالر: ایم۔اے۔ بی۔ایڈ۔ مدارگنج،ارریہ بہار شبِ برأت وہ عظیم الشان رات ہے کہ جس میں اللہ رب العزت اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی گنہگار و خطا کار امت کی مغفرت فرماتا ہے ۔ اس رات انسانوں کے سارے معاملات تقسیم کئے جاتے …

Read More »

شبِ برات رحمت و برکت والی رات

مرتب : (مفتی) منظور ضیائی، عالمی صوفی مشن ممبئی مہاراشٹرا اللہ تعالی رحمن و رحیم ہے۔اس کی رحمت کا دریا ہمیشہ موجزن رہتا ہے۔ اس کی رحمت کا سائبان ہر وقت اپنے بندوں پر سایہ فگن رہتا ہے اور مخلوق کو اپنے سایہ عاطفت میں لیے رکھنا اسی ہستی کی …

Read More »

شان شعبان المعظم

تحریر: محمد صابر رضا محب القادری نعیمیالقلم فاونڈیشن پٹنہ اسلامی نظام زندگی میں بہت ساری باتوں کے لیے قمری مہینوں کا حساب ضروری ہے، اور معتبر بھی بعض مہینے اور اور ان میں بہت سی تاریخیں مسلمانوں کے لیے اہم قرار پائی ہیں، انہیں میں شعبان المعظم اور اس کی …

Read More »

فضائل شب برأت، اہمیت افادیت

ازقلم: محمد قمرانجم فیضی اللہ تبارک و تعالیٰ نے انبیا و رسل، جن و انسان ، رات و دن اور دیگر مخلوقات کو پیدا فرمایا ہے۔ اور ان میں بعض کو بعض پر فضیلت اور مرتبہ سے نوازا ہے۔جیسے رسول انبیا سے افضل، حضور تمام انبیا و رسول سے افضل،صحابہ …

Read More »

ہمارے واسطے تحفہ شبِ برأت کا ہے

نتیجہ فکرمحمد وسیم اختر رضوی نعیمی مہینہ خوب سہانا شبِ برأت کا ہےجسے بھی دیکھو دِوانہ شبِ برأت کا ہے کرالیں بخششیں سب کی خدائے واحد سےہمارے واسطے تحفہ شبِ برأت کا ہے کریں گناہوں سے توبہ کمائیں ہم نیکییہی پیام خدایا شبِ برأت کا ہے یہ رات رب نے …

Read More »

شبِ برأت میں ایصالِ ثواب کی شرعی حیثیت

تحریر:محمد شمس تبریز قادری علیمیاسلامی اسکالر: ایم۔اے۔بی۔ایڈ۔مدارگنج ارریہ بہار ’’شب برأت‘‘ یہ ماہ شعبان کی ایک عظمت ورفعت والی رات ہے، ماہ شعبان کی اہمیت اسی رات کی وجہ سے ہے،اس ماہ کی پندرہویں رات جس کو’’شبرات‘‘بھی کہتے ہیں،شبرات اصل میں شب برأت ہے ،جس کامعنی ہے جہنم سے آزادی …

Read More »