ذی الحجہ مذہبی مضامین

قربانی اور اس کے اہم مسائل

مرتب: محمد نور عالم مصباحی اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرما اور کلام مقدس میں ارشاد فرمایا "وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ” ترجمہ:اور میں نے جن اور آدمی اسی لئے بنائے کہ میری عبادت کریں ۔ اس کے علاوہ بھی دیگر کئی مقامات پر اپنی عبادت کرنے […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

اسلام اور قربانی

ازقلم: محمد چاند رضا مصباحیمتعلم :درجۂ سابعہ ، جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھسکونت :بہرائچ شریف، یو۔پی۔ انسانی زندگی عقیدت و محبت اور پرستش و عبدیت سے عبارت ہے۔وہ اپنے انہیں جذبات کی تسکین اور رضائے الہی کے لیے طرح طرح کی جتن کرتا ہے۔ اور اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لیے ہمہ وقت […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

ایثار و وَفا کے والہانہ نظارے اور درس ابراہیمی

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ایفائے عہد کی صبح طلوع ہوئی… بیت المقدس کی باغ و بہار وادیوں سے مشیت ایزدی کے تحت تین رکنی قافلہ سوئے حجاز روانہ ہوا… صحراے حرم کی پاکیزہ لیکن بے آب و گیا وادی میں پہنچا… پہاڑیوں کے سلسلے دراز تھے… حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بصیرت نے […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

سفرِ عشق ہے حج بیت اللہ شریف

ازقلم: خلیل احمد فیضانی دیں سراپا سوختن اندر طلبانتہایش عشق وآغازش ادب (اقبال) ایک مومن کے دل میں ہمیشہ یہ آرزو مچلتی رہتی ہے کہ کاش وہ زندگی میں کبھی حرمین طیبین کی زیارت سے مشرف ہوجاۓ……….اور پھروہاں پہنچ کر خانۂ کعبہ کا طواف کرے….روضہ رسول کی زیارت سے قلب و نگہ کو شاد شاد […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

حج کے پانچ دن

ازقلم: محمد چاند رضا مصباحیمتعلم :درجۂ سابعہ ، جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ یو پیسکونت : بہرائچ شریف زیارت حرمین شریفین ہر قلب مومن کی آرزو ہے. جس سے وہ اپنی روح کی تسکین کا سامان کرتا ہے اور مال کے ساتھ ساتھ جسمانی صعوبتیں برداشت کرکے رب کے حضور اپنی بندگی کا اظہار […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

حج کی فرضیت و اہمیت

ازقلم: توحید اختر مصباحی، کشن گنج اسلام میں عبادت کا ایک وسیع مفہوم ہے۔بعض عبادات بدنی ہوا کرتی ہیں تو بعض مالی اور بعض عبادتیں ایسی ہوتی ہیں جو بدنی اور مالی دونوں کا مجموعہ ہوتی ہیں اور حج انھیں میں سے ایک ہے_حج ارکان اسلام میں سے ایک بنیادی رکن ہے_ حج کی فرضیت […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

قربانی فلسفہ قربانی اور اصحاب منطق

تحریر: حسیب احمد حسیب صاحبان مطالعہ خاص کر کہ مذاہب کا مطالعہ کرنے والے اس امر سے بخوبی واقف ہیں کہ مذاہب علامات سے واضح ہوتے ہیں اور ان علامات کے پیچھے مذاہب سے منسلک فلسفے کارفرما ہوا کرتے ہیں اپنے ارد گرد نگاہ دوڑائیے وہ تمام مذاہب کہ جو آپ کو دکھائی دیتے ہیں […]

ذی الحجہ فقہ و فتاویٰ

وجوب قربانی کے اہم مسائل

ازقلم: خورشید عالم برکاتی مصباحیاستاذ: طیبۃ العلماء جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مئو احناف کے نزدیک قربانی کرنا واجب ہے کیونکہ اللہ تعالٰی نے ارشاد فرمایا ”فصل لربک وانحر” اپنے رب کے لئے نماز ادا کیجئے اور قربانی کیجئے۔اللہ تعالیٰ نے یہاں ”انحر” صیغہ امر ارشاد فرمایا جو وجوب کو چاہتا ہے اور سرکار ﷺ کا […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

ایام قربانی میں غیر مقلدوں کا اختلاف اور ان کا رد بلیغ

ازقلم: خورشید عالم برکاتی مصباحیاستاذ: طیبۃ العلماء جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مئو ٭ ابھی تک سبھی فرقہ کے لوگ سنی ہوں یا وہابی ، دیوبندی ہوں یا غیر مقلد بغیر کسی اختلاف و انتشار کے تین ہی دن قربانی کیا کرتے تھے، اب ادھر چند سالوں سے وہابی حضرات نے ایک دن کا اضافہ کر […]