انتقال و تعزیت

آہ! مولانا ضیاء الحق چوہان کی والدہ ماجدہ داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین یہ خبر وحشت اثر سن کر بہت دکھ اور افسوس ہوا کہ 31/ جنوری 2022ء کی شام ہمارے مہربان اور قدردان مولانا ضیاء الحق چوہان صاحب (گوجر خان ، […]

انتقال و تعزیت

آہ! سید محمد عبداللہ قادری کی والدہ ماجدہ بھی چل بسیں

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری فقیر دو تین ہفتوں سے سخت علیل رہا الحمدللہ آج احباب کی دعاؤں کے نتیجے میں آج طبیعت میں کچھ بہتری کے آثار نظر آئے ہیں، جوں ہی طبیعت سنبھلی تو سب سے پہلی دل خراش خبر یہ ملی کہ دنیائے اہل سنت کے ممتاز محقق علامہ […]

انتقال و تعزیت

آہ! شہزادۂ مناظر اسلام مولانا حامد ضیاء قادری بھی نہ رہے

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین ابھی ابھی شہر اقبال سیالکوٹ سے اس روح فرسا خبر نے تڑپا کر رکھ دیا ہے کہ ہمارے ممدوح ممتاز عالم دین مناظر اسلام حضرت علامہ ابو الحامد محمد […]

انتقال و تعزیت

صداے قلب حزیں

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیںکہیں سے آب بقائے دوام لا ساقی دنیا بھر سے اہل علم و قلم قافلہ در قافلہ نہایت ہی تیزی […]

انتقال و تعزیت

آہ! معمار ملت مولانا شبیہ القادری رضوی بہاری بھی سفر آخرت پر روانہ ہو گئے

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین۔ لکل امۃ اجل، موت کا وقت ہر ایک کے لئے متعین ہے۔ ہر ایک نے سفر آخرت پر روانہ ہونا ہے، لیکن جب بھی دنیا کے کسی بھی […]

انتقال و تعزیت

آہ! ڈاکٹر مجید اللہ قادری کی والدہ ماجدہ بھی اس دار فانی سے کوچ کر گئیں۔۔۔

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین قدرت خداوندی کے تحت حیات وممات کا سلسلہ نہایت تیزی سے جاری وساری ہے۔ جو بھی اس دنیا آب و گل میں قدم رکھتا ہے وہ اپنے مقررہ وقت […]

انتقال و تعزیت

سرزمین اٹک کے ایک مرید اقبال علامہ غلام فرید نقشبندی

بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین اس دنیا آب و گل میں حیات وممات کا سلسلہ نہایت تیزی سے جاری وساری ہے۔ خالق کائنات کے حکم سے نسل انسانی کی آب یاری اور پھر سفر آخرت پر تیاری ایک ایسی حقیقت ہے جس کا انکار […]

انتقال و تعزیت

آہ! مولانا پیر نثار المصطفیٰ نقشبندی باغدروی رحمۃ اللہ علیہ بھی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے

بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعینکل نفس ذائقۃ الموت کے تحت ہر نفس موت کا ذائقہ چکھ رہا ہے۔۔ جو بھی اس دارفانی میں آیا ہے اس نے بالآخر دارالبقا کی راہ اختیار کرنی ہے۔دنیا میں لوگ آتے ہیں اور پھر اللہ تعالیٰ کے مقررہ […]