تعارف

جامعہ خوشتر کا مختصر تعارف

تعلیم نسواں کی اہمیت و ضرورت آج کے دور میں کسی سے مخفی نہیں ہے تعلیم نسواں کے لفظ پر اگر غور کیا جائے تو اس میں بہت ساری چیزیں چھپی ہوئی ہیں اور تعلیم ایک ایسا عمل ہے جس سے نسلا بعد نسل اپنی معلومات تہذیبی اور تمدنی وغیرہ ورثہ آنے والی قوموں اور […]

تعارف

مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا تنظیم؛ ایک جائزہ

آج مسلم طبقہ اپنے مذہبی سماجی معاشی اور دستوری حقوق کا تحفظ بھی نہیں کر پا رہا ہے کچھ متعصب ذہنوں اور جماعتوں نے حالات کو تشویش ناک بنا دیا ہے۔ اس کے باوجود بھی مسلکی نظریاتی اور ذات پات کے مسائل برابر سر اٹھائے ہوئے ہیں ایک کے بعد کئی بورڈوں کا قیام اس […]

تعارف

کیا قوم مَلِک سید ہے؟

تحریر: محمد جسیم اکرم مرکزیرابطہ نمبر: 9523788434 بے نشانوں کا نشاں مٹتا نہیںمٹتے مٹتے نام ہو ہی جائے گا ارباب سِیَر و اصحاب تواریخ سے یہ حقیقت پوشیدہ نہیں ہے کہ ایک بہت بڑی جماعت جو صوبہ بہار میں آباد ہے اور قوم "ملک” کے نام سے مشہور ہے یہ چند صدی پہلے ایسی معزز […]