سرورا شاہا کریما دستگیرا اشرفا
منقبت
اولیاے کرام اور علماے اہل سنت کی شان میں منقبتوں کے حسین گلدستے
منقبت: حضرت مولا علی مرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم
نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج,بھدوہی،یو۔پی۔ انڈیا فضیلت ہے یہ خاندانی علی کیحکومت رہی جاودانی علی کی صداقت عدالت سخاوت شجاعتیہ کرتی ہیں سب ترجمانی علی ہے سینوں میں جن کے صحابہ کی الفتانھیں پر ہو ئی مہربانی علی کی خلافت کے مسند پہ ہوکر کے فائزحسن کو ملی ترجمانی علی […]