شعر و شاعری منقبت

منقبت: فخر ملت، نازش اہل سنن، حیدر حسن

احسن العلما ، نقیبِ عظمتِ سادات ، شیخ المشائخ ، ضیائے بزم حکمت ، قبلۂ اہل صفا ، حضرت علامہ مفتی حافظ و قاری سید شاہ مصطفٰی حیدر حسن میاں علیہ الرحمہ خانقاہ برکاتیہ (مارہرہ مطہرہ) کو خراج عقیدت نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحیمسقط، عمان فخرِ ملت ، نازشِ اہلِ سنن ، حیدر حَسَنعظمتوں […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: غم ہوئے کافور راحت ہوگئی

نتیجۂ فکر: واحد نظیر خستہ حالوں کےلیےچھت ہو گئیظلِّ قدرت، قادریّت ہو گئی نیل گوں گنبد، زمیں پر آسماںموند لیں آنکھیں زیارت ہو گئی غوث کےدیوانے سب ہیں قادریغائبانہ سب کی بیعت ہو گئی اےسکونِ جاں! سکوں درکار ہےجاں سکونت گاہِ کلفت ہو گئی گردشیں لپٹی ہیں قدموں سے شہاپھر سے عریاں بربریّت ہو گئی […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: عظمتوں کے پاسباں تھے سیدی اختر رضا

نتیجۂ فکر: محمد عسجد رضا نوری، مہراج گنج عظمتوں کے پاسباں تھے سیدی اختر رضااھلسنت کا نشاں تھے سیدی اختر رضا زہدوتقوی علم وحکمت فکروفن کی بزم میںسب پہ فاٸق بے گماں تھے سیدی اختر رضا غوث اعظم کے توسل اعلی حضرت کے طفیلحق کے میر کارواں تھے سیدی اختر رضا اختر برج شرافت نیر […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: خدارا لیجیے میری خبر سرکار جیلانی

نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمؔجدہ، حجاز مقدس ادھر بھی ہو کرم کی اک نظر سرکار جیلانیخدارا لیجیے میری خبر سرکار جیلانی ‏‎پریشاں ہوں جہاں کی رنج و کلفت سے بہت زیادہکرو سارے الم زیر و زبر سرکار جیلانی ‏‎قدم رکھ دیجیۓ دل پر جگر پر تم جہاں چاہودرِ اقدس پہ حاضر ہے یہ سَر سرکار […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: صورتِ غوثِ جلی شکلِ علی لگتی ہے

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسیؔ مصباحی صورتِ غوثِ جلی شکلِ علی لگتی ہےان کی سیرت کی ہر اک شاخ ہری لگتی ہے المدد غوث کہا جس نے صمیم دل سےکرب کی سیلِ رواں اس سے ٹلی لگتی ہے جیسے ہم آگئے طیبہ کی حسیں چھاؤں میںایسی بغداد کی پرنور گلی لگتی ہے غوثِ اعظم […]