غزل

غزل:نہ کلی میں اور نہ گل میں کبھی وہ نکھار آیا

خیال آرائی: ذکی طارق بارہ بنکویسعاد ت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔بھارت نہ کلی میں اور نہ گل میں کبھی وہ نکھار آیاجو شبابِ حسن افزا سرِجسمِ یار آیا یہ تکلفات چھوڑو اے بہارو جلد آؤمرا خیر خواہ آیا مرا غم گسار آیا بے ارادہ جھک گئی ہے یہ جبینِ شوق میریوہ مقامِ پرکشش بھی سرِ […]

غزل

غزل: ہم تو صحرا ہی میں یوں بھٹکتے رہے

خیال آرائی: گل گلشنممبئی جب سمندر ملا تشنگی نہ رہیہم تو صحرا ہی میں یوں بھٹکتے رہے دل نے ہم سے کہا تم جفا کار ہوہم ہی نادان تھے تم پہ مرتے رہے حسن اب غیر کا ان کو یوں بھا گیاہم تو ان کے لئے ہی سنورتے رہے چھوڑنا تو انھیں ہم پہ دشوار […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: بہہ رہا ہے فیضِ خواجہ کا بھی دریا آج تک

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدیمہراج گنج یو۔پی۔ بہہ رہا ہے فیضِ خواجہ کا بھی دریا آج تکلےرہا  ہے  ہرکوئی  بھر  بھر کے کاسہ آج تک اپنے ہوں یاغیر ہوں سب مل کے کہتے ہیں یہیدے رہے ہیں سب کو خواجہ ہی سہارا آج تک منبع  جودو  سخا  ہیں حضرت  خواجہ پیادیتے  ہیں اجمیر  […]

نعت رسول

نعت رسول: خاک طیبہ بدن میں لگانے چلیں

نتیجۂ فکر: محمد شمس الحق شمسی علیمی خاک طیبہ بدن میں لگانے چلیںسوئی قسمت مدینہ جگانے چلیں قلب کی تشنگی کو بجھانے چلیںنعت صلے علٰی ہم سنانے چلیں زخم قلب و جگر کا دکھانے چلیںحالِ دل شاہِ دیں کو سنانے چلیں ظلم ہوتا ہے کیا کیا یہاں ہند میںآؤ آقا کو سب کچھ بتانے چلیں […]

نعت رسول

نعت رسول: کیوں نہ ہم فقیری کو خسروی بنا ڈالیں

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی یو۔پی۔ بھارت حبِّ دنیا کو عشقِ احمدی بنا ڈالیںکیوں نہ ہم فقیری کو خسروی بنا ڈالیں رحمتِ دوعالم پر ہم درود پڑھ پڑھ کےزیست کے اندھیرے کو روشنی بنا ڈالیں اپنی ذاتِ کمتر کو، اپنی ذات کمتر کونسبتِ پیمبَّر سے قیمتی بنا ڈالیں مدحتِ […]

نعت رسول

نعت رسول: دل کو خیالِ غیر کی عادت نہیں رہی

نتیجۂ فکر: محمد امیر حسن امجدی رضویاستاذ: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی دل کو خیالِ غیر کی عادت نہیں رہیچاہوں کسی کو اور یہ حاجت نہیں رہی حبّ نبی نے قلب کو ایسا بنا دیادل میں کسی کی اور اب الفت نہیں رہی جب سے سنا ہے قبر میں سرکار آئیں گےمجھ […]

نعت رسول

منقبت درشان حضور خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدیچیف ایڈیٹر ماہنامہ اسلامی کرن ( ہندی) مہراج گنج بٹ رہا ہے ہند میں خواجہ کاصدقہ آج تکپارہاہے ہے ہر گھڑی ان کا دیوانہ آج تک مصدر جودوسخاہندالولی خواجہ پیادیتے ہیں اجمیر سے رحمت کا باڑا آج تک تیرے جیسا ہند میں آیا نہیں کوئی شہاہندو سکھ عیسائی مسلم کا ہے […]

غزل

غزل: جل گئے بے گھروں کے گھر تازہ

از: سید اولاد رسول قدسی مصباحی روز چھپتی ہے یہ خبر تازهجل گئے بے گھروں کے گھر تازہ یوں مسلط درندگی ہے یہاںخون پی کر ہوا بشر تازه تیره و تار لیلئِ شب سےپھوٹتی ہے نئی سحر تازہ اشک بہتے ہیں چشم غربت سےہاتھ میں ظلم کے ہے زر تازه درد میں بھیگتا رہا ساحلموج […]

منقبت

منقبت: جہاں میں پیکر صدق و صفا صدیق اکبر ہیں

از: فہیم جیلانی احسن مصباحی معصوم پوری، مرادآباد جہاں میں پیکر صدق و صفا صدیق اکبر ہیںنہایت ہی رحم دل خوش ادا صدیق اکبر ہیں ہوئے افضل بشر، بعد رسل صدیق اکبر ہیکیا حق نے جنہیں سب کچھ عطا صدیق اکبر ہیں سبھی اپنا خدا کی راہ میں قرباں کیا جس نےنبی کے در کی […]

نعت رسول

نعت رسول: دیکھوں در رسول میں جا کر قریب سے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی          مہراج گنج یوپی ہوجائے میری حاضری طیبہ نصیب سےدیکھوں در رسول میں جاکر قریب سے کہتا ہے  رات دن یہی بیمار مصطفیمجھکو غرض نہیں ہے جہاں کے طبیب سے جائے گا خلد میں وہی سن لو اے مومنوکرتا ہے جو بھی پیار خدا کے حبیب سے شیدا ہے […]