کیرالہ کا تاریخی پس منظر

از قلم: قمر رضانورچک عرف نوچا، سیتا مڑھی بہار ہندوستان کے جنوب میں بحر عرب کے ساحل پر طویل رقبے میں آباد علاقہ کیرلا کے نام سے مشہور و معروف ہے اسکی ایک جانب عرب ہے جب کہ دوسری سمت کرناٹک اور تامل ناڈو آباد ہے ریاست کیرلا میں کالی کٹ اور ملا پرّم اور … Read more

ٹھٹھہ کا تاریخی شہرِ خموشاں

تحریر: محمد کاشف رضا باب الاسلام سندھ کو عہد رسالت میں صحابہ کرام نے اپنی تبلیغ کا مرکز بنایا۔ مبلغ صحابہ تاجر نہیں تھے۔ وہ صرف اسلام کی نشرو اشاعت کے لئے سندھ آئے۔ ایک ’’مرسل‘‘ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ’’وہ وفد ایک سندھ سے دوسرا افریقہ … Read more

جنگ آزادی میں ٹیپو سلطان اور علماے کرام کا کردار

 تحریر: شاہ نواز عالم مصباحی ازہریسربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ اس میں کوئی شک نہیں کہ وطن عزیز ہندوستان کو تن کے گوروں من کے کالوں انگریز ظالم کے مظالم اور ان کے ناحق قبضہ و اقتدار سے نجات دلانے کے لیے مسلمانان ہند خصوصا علمائے اہلسنت نے دیگر اقوام … Read more

یوم جمہوریہ: پس منظر اور موجودہ فاشزم

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں دو دن انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ۔ ایک 15اگست جسمیں ملک انگریزوں کے جنگل سے آزاد ہوا۔ دوسرا 26 جنوری جسمیں ملک جمہوری ہوا۔ یعنی ملک میں اپنے لوگوں پر اپنا قانون نافذ ہوا۔ اپنا قانون بنانے کیلئے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی صدارت میں … Read more

جرأتِ اظہار: وہ انتظار تھا جس کا، وہ سحر تو نہیں

تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر: ہماری آواز، مہراج گنج9792642810 یوم جمہوریہ یعنی 26 جنوری بھارت کی تاریخ میں نہایت اہمیت کی حامل ہے۔تقریبا ڈھائی سوسال کی مسلسل کوششوں اور جانفشانیوں کے بعد 15اگست1947کو ہمارے ملک میں آزادی کا سورج طلوع ہوا ،جس نے انگریزی ظالمانہ اور عیارانہ حکومت کے کھٹا ٹوپ اندھیروں کو مٹا … Read more

ہندوستان کی جنگ آزادی میں مسلمانوں کا کردار

ازقلم: سرفراز عالم ابو طلحہ ندویبابوآن ارریہ (بہار) انڈیا ہندوستان کی تاریخ میں مسلمانوں کا کردار نہایت ہی تابناک اور روشن رہا ہے اور تاریخی اعتبار سے بھی یہ مسلمانوں کی حب الوطنی، جوش و خروش ،ولولہ اور ایثار و قربانی کی لازوال و لافانی داستان رہا ہے، تقریبا ایک صدی تک چلنے والی تحریک … Read more

26 جنوری: ہندوستان کا یوم جمہوریہ

تحریر خلیل احمد فیضانی، جودھ پور راجستھان اے خاک وطن اب تو وفاؤں کا صلہ دےمیں ٹوٹتی سانسوں کی فصیلوں پہ کھڑا ہوں اے خاک وطن تجھ سے میں شرمندہ ہوںکہ مہنگائی کے موسم میں یہ تہوار پڑا ہے آزاد ہندوستان کی تاریخ میں دو دن کافی اہمیت و امتیاز کے حامل ہیں, ایک 15/اگست … Read more

یوم جمہوریہ(26 جنوری) تاریخِ ہند کا ایک یادگار دن

تحریر: احمد وفاخطیب و امام جامع مسجد کپسہ الہ آباد جمہوریت کا لفظ جمہور سے بنا ہے جو اکثر کا معنی دیتا ہے اور جمہوریت سے اکثریتی رائے مراد لی جاتی ہے جمہوری حکومت میں بھی کہیں نہ کہیں یہ معنی پنہاں ہیں یعنی اس کی تشکیل میں بھی اکثریتی رائے کا اعتبار کیا جاتا … Read more

یوم جمہوریہ: تاریخ و حقائق اور موجودہ صورت حال

تحریر: محمد عارف رضا نعمانی مصباحیایڈیٹر :پیام برکات ،علی گڑھرابطہ :7860561136 ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے ۔اس کی باگ ڈور براہ راست عوام کے ہاتھوں میں ہے ۔کیو ں کہ جمہوریت کہتے ہی ہیں ایسی طرز حکومت کو جس میں حاکمیت اعلیٰ اور اقتدار،جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو۔ان نمائندوں کا انتخاب عوام کرتے ہیں … Read more

جنگ آزادی میں علما کا کردار

تحریر: محمد طفیل ندویجنرل سکریٹری: امام الہند فائونڈیشن ہندوستان کو طویل جدوجہد کے بعد آزادی کی نعمت حاصل ہوئی، جس کے لیے ہمارے اسلاف نے زبردست قربانیوں کانذرانہ پیش کیا،جان و مال کی قربانیاں دیں، تحریکیں چلائیں تختہٴ دار پر چڑھے، پھانسی کے پھندے کو جرات وحوصلہ اور کمال بہادری کیساتھ بخوشی گلے لگایا، قیدو بندکی … Read more