جنگ آزادی میں ٹیپو سلطان اور علماے کرام کا کردار

 تحریر: شاہ نواز عالم مصباحی ازہریسربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ اس میں کوئی شک نہیں کہ وطن عزیز ہندوستان کو تن کے گوروں من کے کالوں انگریز ظالم کے مظالم اور ان کے ناحق قبضہ و اقتدار سے نجات دلانے کے لیے مسلمانان ہند خصوصا علمائے اہلسنت نے دیگر اقوام … Read more

یوم جمہوریہ ماضی کے احتساب کا دن

تحریر: ابو معاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمی باشندگانِ بھارت پر بلا کسی مذہبی، لسانی اور قومی تفریق کے سال میں دو دن ایسے سنہرے طلوع ہوتے ہیں جس میں تمام بھارت واسی خوشی و شادمانی کا اظہار ایک ساتھ مل کرکرتے ہیں، آپسی تمام گلے شکوے اور ہر طرح کی تلخیوں کو طاق نسیاں … Read more

یوم آزادی اور ملک کی موجودہ حالت پر ایک نظم

نتیجۂ فکر: شمیم رضا اویسی امجدیمدینۃ العلماء گھوسی مئو پهٹا لباس ہے، زخمی ہے تن بدن میرامیں کیسے کہ دوں کہ آزاد ہے وطن میرا یہاں پہ چار سو حیوانیت کا ڈیرا ہےیہاں تو صرف مظالم کا ہی بسیرا ہےنہ پہلے جیسا یہاں اب کوئی سویرا ہےفقط یہاں پہ تو نفرت کا ہی اندهیرا ہےتها … Read more

26جنوری: یوم جمہوریہ، یوم آئین بھارت

اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی ہندوستان کو 15 اگست 1947 کو آزادی ملی، جس کے بعد 26 جنوری1950کو ہندوستان جمہوری ملک میں بدلا اور ملک میں آئین نافذ ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ ہرسال 26 جنوری کو یوم جمہوریہ منایا جاتا ہے۔نئی دہلی :آج ہی کے دن 1950 میں گورنمنٹ آف انڈیاایکٹ(1935)کو ہٹاکر … Read more

آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا۔۔۔ جمہوری ملک میں جمہوریت کا خون…!!

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     آزادی کی شب خاک و خوں سے گزر کر نمودار ہوتی ہے…۱۹٤۷ء میں بھارت آزاد ہوا…اُس تحریکِ آزادی کی بنیاد اکابرِ ہند بالخصوص علامہ فضل حق خیرآبادی، علامہ کفایت علی کافیؔ مرادآبادی، علامہ صدرالدین خاں آزردہؔ دہلوی، علامہ ڈاکٹر وزیر احمد خاں اکبرآبادی، علامہ رضا علی خاں نے … Read more

کیا یہی جمہوریت ہے……؟

تحریر: عبدالرحمن الخبیر قاسمی بستویترجمان: تنظیم ابنائے ثاقبورکن شوریٰ مرکز تحفظ اسلام ہند محترم قارئین کرام!انگریزوں کے خلاف ہندوستان کی جنگ آزادی تقریباً دو سو برس تک جاری رہی، اس دوران متعدد تحریکوں نے جنم لیا، ایک تحریک ختم ہوئی کہ دوسرے نے اس کی جگہ لے لی، یہ سلسلہ چلتا رہا یہاں تک کہ … Read more

نظم: پریم گیت گائیں ہے چھبیس جنوری

ذکیؔ طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یوپی، بھارتچیف ایڈیٹر: روزنامہ صداے بسمل ہر غم کو بھول جائیں ہے چھبیس جنوریآؤ خوشی منائیں ہے چھبیس جنوری اس دن ہی ہم نے بھارتی قانون پایا تھاگھر گھر دئے جلائیں ہے چھبیس جنوری ہندو ہو یا عسائی ہو مسلم ہو یا کہ سکھسب کو گلے لگائیں ہے … Read more

جذبۂ حب الوطنی: مرے ماتھے پہ میرے خوں سے ہندستان لکھ دینا

ذکیؔ طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یوپی، بھارتچیف ایڈیٹر: روزنامہ صداے بسمل میں مر جاؤں تو میری صرف یہ پہچان لکھ دینامرے ماتھے پہ میرے خوں سے ہندستان لکھ دینا وہی کہ عظمتوں پر جن کی جنت بھی نچھاور ہےوہ ہیں بھارت کے میرے کھیت اور کھلیان لکھ دینا جو تم سے سورگ کا … Read more

وہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہے

ذکیؔ طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یوپی، بھارتچیف ایڈیٹر: روزنامہ صداے بسمل جو سورگ سے سندر ہے جو دھرتی پہ گگن ہےوہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہےکڑ کڑ میں ذکی جس کے مدھرتا ہے پھبن ہےوہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہےجو رام کو شنکر کو کنہیا کو تھا پیاراجو کرشن … Read more

اے کاش! ہوجائے محبت کا چمن: ہمارا وطن، پیارا وطن

تحریر: عین الحق امینی قاسمینائب صدر جمعیة علماء، بیگوسرائے (بہار) انڈیا یوم جمہوریہ ،ملک کے تئیں ہمارے اسلاف کی قربانیوں کو یاد کرنے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا سنہرا موقع فراہم کرتا ہے اور جشن جمہوریہ کے ان حسین لمحوں میں اپنی متحدہ قوتوں کو یاد کرنے کے حوالے سے بھی یہ ایک … Read more