سیاست و حالات حاضرہ

حلال گوشت کے نام پر "اقتصادی جہاد” کا نیا شگوفہ

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی انڈیا یہ بات سب جانتے ہیں کہ ہندوستان کی جنوبی ریاستوں میں بی جے پی کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہے اور نہ ہی کوئی مضبوط مؤقف ہے حتیٰ کہ صوبہ کرناٹک میں بھی اپنے تانے بانے کے باوجود بی جے پی اقتدارسے محروم رہ گئی […]

سیاست و حالات حاضرہ

کرناٹک کی قومی یکجہتی کو خراب کرنے کی بھگوا سازش ہر دن اپنے عروج پر

تحریر: محمد معراج عالم مرکزی( شیموگہ، کرناٹک) ہمارے ملک ہندوستان کی بی جے پی اکثریت والی ریاست میں جب آپ کو مسلم اقلیت کے خلاف لوگوں میں زہر افشانی، مذہبی منافرت، قومی یکجہتی میں دراڑ ڈالنے کی کوشش اور بھگوا غنڈوں کے ذریعے فرقہ وارانہ کشیدگی کا ماحول بنایا جائے اور حکومت سے بے جا […]

سیاست و حالات حاضرہ

پس پردہ حق اور حقیقت

مغرب نے یوکرین کے ساتھ جس طرح سے نصرت وحمایت کا اظہار کیا ہے ، وہ ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے تحریر: ڈاکٹر غلام زرقانی، امریکہ عربی لغات میں ’حق ‘ اور ’حقیقت‘ کا مادہ اشتقاق ایک ہی ہے ، اس لیے لغوی مفہوم میں دونوں قریب المعنی ہیں ، لیکن جس پس […]

سیاست و حالات حاضرہ

کسان آندولن الیکشن میں بے اثر

تحریر: طارق انور مصباحی بھارتی پارلیامنٹ نے ستمبر 2020 میں تین زرعی قوانین بنائے تھے۔28:ستمبر 2020کو ان تینوں قوانین پر صدر جمہوریہ کا رستخط ہوا۔ اس کے بعد کسانوں کی قریبا 35 تنظیموں نے ان قوانین کی منسوخی کے لئے ملک کے مختلف مقامات پر احتجاج شروع کیا۔یہ بھارت کا ایک طویل ترین احتجاج تھا […]

سیاست و حالات حاضرہ

بھارت میں مسلم قیادت کیوں نہیں؟

ازقلم: برکت امجدی جب تقسیم ہند ہوا تو اکثر مسلم نمائندے ہند کو ترک کر گئے یہاں جو کچھ نام نہاد قائدین تھے انہوں نے یہ کہا ہے کانگریس بھی مسلم قیادت جماعت ہے اس کی حمایت کی جائے اور مسلم سیاسی تنظیموں کو ختم کر دیا جائے ایسی غیر ذمہ دارانہ بات کہنے میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

کشمیری پنڈتوں کی اصل کہانی

ازقلم: افتخار گیلانی یہ 1947کا دور پر آشوب تھا۔ ریاست جموں و کشمیر کے جموں خطے میں خود حکومت کے ایما پر فسادات کی آگ انسانیت کو شرمسار کر رہی تھی۔ اکھنور علاقے میں فسادیوں کے ایک گروپ نے ایک مسلم خاندان کے مرد وں کو ہلاک کرکے خواتین کو زیادتیوں کا نشانہ بنانے کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

پھوڑا ہار کا ٹھکرا مسلمانوں کے سر پر!

تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com خوشی حاصل ہو یا غمی، فائدہ ہو یا نقصان اور کامیابی حاصل ہو یا ناکامی ہر موقع پر محاسبہ کرنا ضروری ہے اب اگر خوشی، فائدہ اور کامیابی حاصل ہو تو اس کا سہرا خود اپنے سر باندھا جائے اور غمی، نقصان اور ناکامی ملے تو اس کا ٹھکرا دوسروں کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

کورٹ کا فیصلہ

ازقلم: سید خادم رسول عینی کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ حجاب کے خلاف آیا۔یہ خبر پڑھ کر افسوس ہوا کیونکہ یہ فیصلہ صرف مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے ، بلکہ مڈل کلاس کے خلاف بھی ہے۔اکثر ایسا دیکھا جاتا ہے کہ ایلایٹ فیمیلی کی مستورات نقاب یا برقع استعمال نہیں کرتیں ،البتہ جو مستورات مڈل […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستان کے بدلتے حالات

تحریر: عبدالجبار علیمی+918795979383 نہ سنبھالو گے تو مٹ جاؤ گے اے ہندی مسلمانوںتمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں آج موبائل پر ایک یوٹیوب کلپ دیکھنے کے بعد یہ لکھنے پر قلم مجبور ہوگیا کہ جس ہندوستان کی آزادی میں قوم مسلم کے بڑے بڑے علما اکابرین اور لیڈران نے اپنا خون بہایا تھا، […]

سیاست و حالات حاضرہ گوشہ خواتین

حجاب تنازع پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ خود عدلیہ کو شرمسار کردینے والا ہے

ازقلم: (مفتی) محمد علاؤالدین قادری رضوی، میراروڈ ممبئی ملک کی عدلیہ کی طرف سے حجاب تنازع پر جوفیصلہ آیا ہے وہ حیران کن ہے جس کی توقع ملک کے کسی بھی انصاف پسند باشندے کو نہیں تھی ۔ سرکار ترقیاتی کاموں پر کام کرنے کے بجائے لوگوں کو مذہب کی آڑ میں اپنا الو سیدھا […]