سیاست و حالات حاضرہ

مسلم سیاسی پارٹی مفید یا مضر: ایک تجزیہ (قسط سوم)

تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اپنی قیادت کے فوائدسیاست طاقت، دباؤ اور موقع کا کھیل ہے، جس کے پاس سیاسی طاقت ہوتی ہے وقت پڑنے پر اس کا سیاسی حریف بھی شراکت کو مجبور ہوتا ہے۔اس کا مشاہدہ آئے دن ہوتا رہتا ہے، کشمیر میں بی جے پی محبوبہ مفتی، یوپی میں مایاوتی […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلم سیاسی پارٹی:مفید یا مضر ایک تجزیہ (قسط دوم)

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی مسلم پارٹیوں کے ساتھ سیکولر پارٹیوں اور جمیعت کا رویہمولانا آزاد اور جمیعۃ کی بدولت شمالی ہند میں مسلم پارٹی کے دروازے شروع ہی میں بند کر دیے گیے تھے لیکن جنوبی ہند میں آل انڈیا مسلم لیگ نے آہستہ آہستہ اپنی جڑیں جما لی تھیں۔بعد میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

پاپولیشن پالیسی پر تنقیدی جائزہ

امن و امان سے ملک ترقی کرتا ہے تحریر:محمد اورنگ زیب مصباحی ایسا لگتا ہے کہ ہندوستان روز بروز جمہوریت کے سنگم سے نکل کر آمریت اور پرسنلیشن کے گڈھے کی جانب بڑھ رہا ہے اور اس پر روک تھام کرنے والا کوئی مضبوط و مستحکم نظر بھی نہیں آرہا ہے ہم پچھلے نو سالوں […]

سیاست و حالات حاضرہ

یوپی سرکار کی ایک اور بے تکی پالیسی۔

تحریر : محمد احمد حسن سعدی امجدی حالیہ دنوں اترپردیش میں ایک نئے قانون کے حوالے سے سوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پر زبردست بحث چل رہی ہے، جس میں یوپی میں تیزی کے ساتھ بڑھتی ہوئی آبادی کو مستقبل کے لیے خطرہ بتاتے ہوئے آبادی کو کنٹرول کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلم سیاسی پارٹی مفید یا مضر: ایک تجزیہ (قسط اول)

تحریر؛ غلام مصطفےٰ نعیمی روشن مستقبل دہلی آزاد بھارت کا پہلا انتخاب 1952 میں مکمل ہوا تھا۔اس الیکشن نے ملک کی اکثریت کی سوچ اور ان کے مزاج کی جھلک دکھا دی تھی، لیڈران ملک کی بدلتی ہوا کو بھانپ چکے تھے اس لیے کانگریس کی زبردست مقبولیت کے باوجود مذہب اور ذات پر مبنی […]

سیاست و حالات حاضرہ

آبادی کنٹرول بل سے پہلے ہی کورونانےآبادی کم کردی

تحریر :محمدتوحیدرضاعلیمی بنگلور یوپی کی موجودہ بی جے پی سرکار نے یوپی اورآسام میں آبادی کنٹرول بل کاایک مسودہ تیار کیا ہے جس بل میں دوبچوں سے زیادہ کی پابندی عائد کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ادھرکرناٹکا میں بھی بی جے پی لیڈرآبادی کنٹرول بل لانے کی حمایت میں ٹویٹ کر رہے ہیں […]

سیاست و حالات حاضرہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

یوم جمہوریہ، ملک کی جمہوریت اور ہندو راشٹر کا شور

تحریر: انصار احمد مصباحی ، پونہ ، مہاراشٹرaarmisbahi@gmail.com / 9860664476 جمہوری حکومت کا مطلب ہے ، ملک کی اکثریت کی راے اور ترجیح پر کام کرنے والی حکومت ، جسے سابق امریکی صدر ابراہم لنکن نے مختصر لفظوں میں یوں بیان کیا ہے:"Goverment of the people, by the people and for the people”یعنی جمہوری حکومت […]

سیاست و حالات حاضرہ

انہیں کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد

از:محمدقمرانجم قادری فیضیچیف ایڈیٹر :ماہنامہ جام میر بلگرام شریف جن مسلمانوں میں یہ صفت ہوگی وہ بھلا کسی سے شکست پا سکتے ہیں، وقتی طور پر اگر قدم پیچھے لینا پڑے تو الگ بات ہے، وہ اس حال میں ‘انتم کرارون لستم فرارون’ کے مثل ہوتے ہیں، مگر قطعی شکست سے دوچار ہوجانا انہیں نہیں […]

سیاست و حالات حاضرہ مضامین و مقالات

'کامیابی' کا کوئی راز نہیں،یہ منصوبہ بندی،سخت محنت اور ناکامی سےسیکھنے کا نتیجہ ہے

ازقلم: حسین قریشی، بلڈانہ مہاراشٹرا دنیا کا ہر انسان اپنے شعبے میں ، اپنے کام میں اور تعلیم میں کامیاب ہونا چاہتا ہیں۔ کامیابی کے حصول کے لئے ہی وہ محنت اورجدوجہد کرتے ہیں۔ لیکن کامیابی انھیں ملتی ہے جو صحیح راستے پر محنت کرتے ہیں۔ جو لوگ صد فیصد درست علم حاصل کرتے ہیں […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

کیا ہم لوگ اتنے کمزور ہیں ؟؟؟

ازقلم: محمد عارف رضا نعیمی ارشدی مرادآبادی بانی ھمدرد مسلم نعیمی کمیٹی،مرادآباد 8191927658 باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہمسو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا تاریخ اسلام میں ایسے بےشمار واقعات موجود ہیں کہ کفار و مشرکین نے مذہب اسلام کے خاتمے کی ہر ممکن کوشش کی،اورساتھ ہی ساتھ اس بات کی […]