سیاست و حالات حاضرہ

ٹویٹر کو اپنی طاقت بنائیں!!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی سوشل میڈیا کی اہمیت اور دائرہ لگاتار بڑھتا جارہا ہے۔ایک زمانے میں پڑوسی کی خبر پڑوسی کو بھی آسانی سے نہیں مل پاتی تھی مگر سوشل میڈیا کی وسعت کا کمال ہے کہ ایک ملک کی خبر چند منٹوں میں دنیا بھر میں پھیل جاتی ہے۔سوشل میڈیا کے دامن […]

سیاست و حالات حاضرہ

ٹویٹر چلائیں، مگر دھیان سے!!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی عالمی فورم پر اپنی بات رکھنے کے لیے ٹویٹر سب سے بڑا اور معتبر نام ہے۔اس فورم پر دنیا کے تمام سربراہان مملکت ، حکومتی وزارتیں ، تجارتی کمپنیاں ، خفیہ ایجنسیاں ، ممبران پارلیمنٹ و اسمبلی حتی کہ آپ کی تحصیل وضلع کے تھانے اور پولیس افسران بھی […]

سیاست و حالات حاضرہ

این۔آر۔سی۔ کی ایک اہم دستاویز

از قلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ این۔آر۔سی۔ کا فیصلہ بہت پہلے سے ہو چکا ہے۔اہل بھارت کو اس کا بخوبی علم ہے۔ابھی کورونا وائرس کے سبب یہ پلاننگ گرچہ منظر نامہ سے غائب ہو چکی ہے,لیکن اہل حکومت کے عزائم اپنی جگہ اٹل ہیں۔ این۔آر۔سی۔ میں کام آنے والی ایک اہم دستاویز ونشاولی(Vanshavali)ہے۔زمین کے کاغذات […]

سیاست و حالات حاضرہ

موجودہ دور میں میڈیا کا کردار اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: شاہ نواز عالم مصباحی ازہریسربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ آج کے ترقی یافتہ دور میں میڈیا کی اہمیت مسلمہ ہے، مختلف قسم کے ذرائع ابلاغ نے ٹیکنالوجی کے سہارے اس وسیع و عریض کرہ ارض کو ایک گلوبل ویلیج میں بدل کے رکھ دیا ہے، میڈیا نے انسان کو […]

سیاست و حالات حاضرہ

نیپال میں سیاسی طوفان

تحریر: محمد ثناء الہدی قاسمینائب ناظم: امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے پارلیامنٹ تحلیل کرکے نئے انتخاب کے فیصلے سے نیپال ہی نہیں ، ہندوستان کو بھی حیرت میں ڈال دیا ہے ، حکمراں پارٹی کے اندر اختلافات کی خبریں عام تھیں، لیکن وزیر اعظم اس حد […]

سیاست و حالات حاضرہ

بھارت اور چین ایک نئی جنگ کے دہانے پر

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ، مبارک پور اعظم گڑھ یوپی مکرمی : اس بار کشیدگی کی وجہ ایک ایسا ’سپر ڈیم‘ کی تعمیر ہے جس کی دنیا میں کوئی مثال موجود نہیں ہے۔ انڈیا میں کچھ لوگوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر چین نے انڈیا کی سرحد کے قریب اتنا بڑا ڈیم تعمیر […]

سیاست و حالات حاضرہ

لو جہاد قانون: مسلمانوں کو ہراساں کرنے کا نیا ہتھکنڈہ

تحریر: ساجد محمود شیخ، میراروڈ مکرمی! وطن عزیز میں مسلمانوں کو پریشان کرنے اور ستانے کے لئے مختلف ادوار میں مختلف قسم کے ہتھکنڈے استعمال کئے جاتے رہے ہیں۔ آزادی کے فوراً بعد ملک بھر میں بدترین قسم کے فسادات پھوٹ پڑے تھے۔ فسادات کا یہ سلسلہ ستّر سال سے جاری ہے۔ ان برسوں میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

محمود پراچہ صاحب کے دفتر پہ دہلی پولیس کا چھاپہ کا قابل مذمت

از قلم: ساجد محمود شیخ، میرا روڈ، ممبئی مکرمی ! دہلی پولیس کے ذریعے نامور وکیل محمود پراچہ صاحب کے دفتر پر چھاپہ مار کارروائی قابلِ مذمّت ہے ۔ محمود پراچہ صاحب ملک کے مشہور و معروف وکیل ہیں ۔ وہ ہمیشہ مظلوموں کو انصاف دلانے کیلئے اُن کے مقدمات لڑتے ہیں ۔ اس سال […]

سیاست و حالات حاضرہ

کسانوں کے مطالبات: ملک کی خوش حالی اور ترقی کی بنیاد

تحریر: عمیر محمد خانریسرچ سکالر، کھام گاؤں،مہاراشٹر9970306300 کسانوں کی تحریک نےایک نیا رخ لے لیا ہے۔ حالات سنگین ہوسکتے ہیں۔روزانہ کسانوں کی اموات میں اضافے کی وجہ سے کشیدگی بڑھ سکتی ہے۔ملک بحران کی لپیٹ میں آ سکتا ہے ۔واقعات کسی انقلاب کی دستک ہے۔تغیر آفاقی فطرت ہے۔۔۔۔انقلاب انسانی فطرت۔۔۔۔انقلاب زندگی کی علامت ہے ۔بے […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلم ثقافتی آثار کا تحفظ اور ہماری ذمہ داریاں

مغربی افکار یا شرکیہ آثار کا مسلم معاشرے میں جھلکنا فکری موت کی علامت ہے۔ تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی[نوری مشن مالیگاؤں] تہذیب، تمدن، ثقافت کے نشانات و آثار فکر و نظر کی تعمیر و تربیت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اِسی لیے مسلم سلاطین نے اپنے اپنے عہد میں تعمیرات، آثار و عمارات اور […]