مذہبی مضامین

ایک فراموش کردہ قرآنی حکم

از قلم: عبدالرشید امجدی اشرفی ارشدی دیناجپوریکھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگال قرآن مجید میں سب سے زیادہ تفصیلات کے ساتھ جسے بیان کیا گیا ہے وہی مسئلہ ہمارے صفحہ معمولات سے غائب ہے قرآن مجید میں نماز روزہ زکوٰۃ اور حج کی تمام تر تفصیلات مذکور نہیں ہیں لیکن مسئلہ تقسیم وراثت کے […]

مذہبی مضامین

روزے کے طبی اورسائنسی فوائد

تحریر : محمدشمس تبریز علیمیاسلامی اسکالر: ایم۔اے۔ بی۔ایڈ۔ مدارگنج،ارریہ. بہار اللہ رب العزت حکیم ہے اوراس کاکوئی بھی حکم حکمت سے خالی نہیں ہے۔اس نے جتنے بھی احکام بندوں پرنافذکئے ،ان میں لاتعدادحکمتیں پوشیدہ ہیں۔اگرکسی حکم یاعبادت میں پوشیدہ حکمتوں تک ہماری محدودفکرکی رسائی نہیں ہوپاتی تواس کایہ مطلب نہیں ہے کہ اس میں کوئی […]

مذہبی مضامین

ہمارا معاشرہ اسلامی معاشرہ کیسے بنے؟

تحریر: محمد مجیب احمد فیضی،بلرام پوری۔خادم/دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پور۔ اس خاک دان گیتی پر برسہا برس سے بنی آدم آباد ہے۔انسان اپنے ماحول معاشرے کی پیداوار ہوتا ہے،معاشرے کے طور طریقے،رسم ورواج عقائد اور بود باش کا بچوں کی تربیت میں ایک اہم رول ہوتا ہے، معاشرے میں سینکڑوں ادارے سرگرم […]

مذہبی مضامین

زکوٰة: احادیث کے آئینے میں

از:(علامہ) پیر سید نوراللہ شاہ بخاریمہتمم وشیخ الحدیث:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان) زکوٰۃ اسلام کا تیسرا رکن اور اہم ترین مالی فریضہ ہے جس کی فرضیت قرآن و سنت سے ثابت ہے، اللہ تعالیٰ نے ہجرت کے دوسرے سال میں مسلمانوں پر زکوٰة کی فرضیت کا حکم نافذ فرما یا-زکوٰة کے لغوی معنیٰ پاکیزگی اور بڑھوتری […]

مذہبی مضامین

شیطان کا خط قوم مسلم کے نام!

تحریر: آصف جمیل امجدی [انٹیاتھوک،گونڈہ] اے قوم مسلم! میرے خط کا مضمون دیکھ کر آپ کو پتہ ہوگیا ہوگا کہ اگر یہ خط کس کا ہے۔ آپ قطعی پریشان نہ ہوں ہم آپ کو بہکانے پھسلانے کے لیے یہ خط نہیں لکھ رہے ہیں۔ میں کون ہوں؟ کیا شان تھی میری، میرا مسکن کیا تھا،کیسا […]

مذہبی مضامین

قرآن پاک کو عجلت سے پڑھنے والوں کے لیے اہم پیغام، قصور کس کا ہے؟

رمضان المبارک کا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہے، خدا کی رحمتوں کا بادل چھایا ہوا ہے، روزہ داروں کے لیے نیکیوں کا موسم ہے، ہر طرف خوشی اور مسرت کا عالم ہے۔ قرآن پاک جو آسمانی کتابوں میں سب سے افضل اور قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے ذریعۂ ہدایت و نجات ہے، […]

مذہبی مضامین

فضائل صیام: اسلامی احکام کی روشنی میں

ازقلم: علامہ قمرالزماں خان اعظمی[سکریٹری جنرل ورلڈ اسلامک مشن، لندن]پیش کش: نوری مشن مالیگاؤں اے اہلِ ایمان تم پر روزے اُسی طرح فرض کیے گئے ہیں جس طرح گذشتہ اُمَّتوں کے اوپر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ، یہ روزے چند گنتی کے دن ہیں ان دنوں میں اگر تم میں سے […]

مذہبی مضامین

واسطہ رمضان کا یارب! ہمیں تو بخش دے

تحریر: محمد مجیب احمد فیضی بلرام پوریخادم/دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پور رمضان المبارک کا عظیم مہینا ہمارے آپ کے سروں پر سایہ افگن ہے،ماہ رواں کا پہلا عشرہ چل رہا ہے جو حدیث مبارکہ کی رو سے رحمت کا ہے۔اس ماہ کی تقدس، رفعت وعظمت، رحمت ومغفرت، فضیلت واہمیت اور مہینوں سے […]

مذہبی مضامین

رزق میں برکت کے نبوی وظائف

تحریر: محمد عاصم القادریالبرکات اسلامک علی گڑھ وَمَن یَتّقِ اللہ یَجعَلّہ مَخرجاً وَّیَرزقہ من حیث لا یحتسب( پارہ ،۲۸، سور ئہ طلاق،۲۔۳)ترجمہ: اور جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے،اللہ تعالیٰ اس کو ایسی جگہ سے رزق عطا فرماتا ہے،جہاں سے اس کو گمان بھی نہیں ہوتا ہے۔ (القرآ ن الکریم)آج کل ہم جن حالات سے […]

مذہبی مضامین

حلال اور حجاب

ازقلم: سید خادم رسول عینی سورہء بقرہ کی ایک آیت کا اقتباس یوں ہے:انما حرم علیکم المیتۃ والدم ولحم الخنزیر وما اھل بہ لغیر اللہ ترجمہ:اس نے یہی تم پر حرام کیے ہیں مردار اور خون اور سور کا گوشت اور وہ جانور جو غیر خدا کا نام لے کر ذبح کیا گیا ۔ اس […]