پردہ حکم ہے خدا عزوجل کا

ازقلم: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری مغربی بنگال سورہ نور آیت 30، 31، مسلمان مردوں کو حکم دو اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں ت اور جس چیز کا دیکھنا جائز نہیں اس پر نظر نہ ڈالیں۔مسائل : مرد کا بدن زیر ناف سے گھٹنے کے نیچے تک عورت (چھپانے کی جگہ) ہے اس کا … Read more

خطاب سامعین سے خالی کیوں؟

ازقلم: برکت امجدی پیپاڑ جودھپور ایک مدت قبل مساجد یوم جمعہ کو سامعین سے قبل خطیب پر ہو جاتی تھی لوگ چوکنے ہوکر مکمل خطاب سنتے تھے یہ رمضان کے جمعہ کا نہیں بلکہ عام جمعہ کا حال تھا اصلاح بھرے ، پر مواد ، حوالہ سے مزین جدید باتوں کی چاشنی کو سننے کے … Read more

قوم موسیٰ اور عذاب خداوندی

مرسلہ: محمد سعید جامعی بڑھنی بازار ضلع سدھارتھنگر یوپی فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمُ الطُّوْفَانَ وَ الْجَرَادَ وَ الْقُمَّلَ وَ الضَّفَادِعَ وَ الدَّمَ اٰیٰتٍ مُّفَصَّلٰتٍ فَاسْتَكْبَرُوْا وَ كَانُوْا قَوْمًا مُّجْرِمِیْنَ(۱۳۳)(ترجمۂ کنز الایمان) تو بھیجا ہم نے ان پر طوفان اور ٹیٹری اور گھن (یا کلنی یا جوئیں ) اور مینڈک اور خون جدا جدا نشانیاں تو انہوں نے … Read more

تین نورانی راتیں اور خوش فہمی

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور09279996221 "خوش فہمی میں نہ رہیں ،خوش دلی سے فرائض اور واجبات ادا کریں”،مولائے رحیم نے انسا نوں اور جنوں کو اپنی عبا دت کے لیے پیدا فر ما یا ارشاد با ری تعا لیٰ ہے ۔تر جمہ:اور میں نے جن اور آد می اس لئے بنا ئے کہ میر … Read more

سورۂ بقرہ کا تعارف

مرسلہ: محمد سعید جامعی بڑھنی بازار ضلع سدھارتھنگر یوپی مقام نزول:حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کے فرمان کے مطابق مدینہ منورہ میں سب سے پہلے یہی ’’سورۂ بقرہ‘‘ نازل ہوئی ۔(اس سے مراد ہے کہ جس سورت کی آیات سب سے پہلے نازل ہوئیں۔) (خازن، تفسیرسورۃ البقرۃ، ۱ / ۱۹)رکوع اور آیات کی تعداد:اس سورت میں 40 رکوع اور286آیتیں ہیں۔’’بقرہ‘‘ … Read more

اقوام عالم کو پیغمابر کی موجودگی میں عذاب الٰہی نہیں ہوتا

تحریر: ریاض فردوسی اوراللہ تعالیٰ ایسا نہیں کہ انہیں عذاب دے جب تک آپ ان میں ہوں اوراللہ تعالیٰ ان کو اس وقت بھی عذاب دینے والانہیں جب کہ وہ بخشش مانگتے ہوں( الأنفال 33) اس وقت تو اللہ ان پر عذاب نازل کرنے والا نہیں تھا جب کہ تو ان کے درمیان موجود تھا … Read more

حجاب سے نفرت کیوں؟

از: محمد زاہد رضا، دھنبادمتعلم، جامعہ اشرفیہ،مبارک پور(رکن:مجلس علماے جھارکھنڈ) تعلیمی ادارے اس لیے قائم کیےجاتے ہیں کہ بچے و بچیاں اس میں عمدہ تعليم حاصل کر کے اپنے مستقبل کو آراستہ کریں اور تاریکی کی گہرائیوں سے نکل کر روشنی کے آنگن میں قدم رکھیں، نہ کہ تعلیمی اداروں میں جا کر غنڈه گردی،شراب … Read more

مسلم خواتین کی پاک دامنی پر شیطانی گروہ کی گندی نظر

تحریر: انصار احمد مصباحی، پونہ بی جے پی کے اقتدار پر (2014ء میں) آتے ہی بھارت میں اسلاموفوبیا کا باڑھ آ گیا۔ پہلے بھی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ سوتیلا اور متعصبانہ ریوں کے واقعات ہوئے ؛ لیکن آر ایس ایس نواز زعفرانی پارٹی کو حکومتی پاور ملتے ہی فرقہ پرستوں کے پر نکل آئے۔ … Read more

حجاب ہمارا آئینی حق ہے

محمد اظہر شمشاد مصباحیجامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی8436658850 ہندوستان میں مذہب کی آزادی ایک بنیادی حق ہے جو ہر ذی فہم شخص پر روز روشن کی طرح عیاں ہے اور اس کی خلاف ورزی دستور ہند کی خلاف ورزی ہے لیکن اس کے بر خلاف گزشتہ کچھ دنوں سے کچھ شدت پسند ذہنی آلودگی کے شکار … Read more