شب قدر کی فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں

محمد عامر امجدی مہراجگنجویمتعلم: جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مٸو یوپی الہند رمضان المبارک کی راتوں میں سے ایک رات شب قدر کہلاتی ہے ہے جو بہت ہی قدرومنزلت خیر و برکت کی حامل رات ہے اسی رات کو اللہ تعالی نے ہزار مہینوں سے افضل قرار دیا ہے ہزار مہینوں کے تراسی برس چار ماہ … Read more

جود و کرم کی شبِ درخشاں "شبِ قدر”

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں لیلۃ القدر میں مطلع الفجر حقمانگ کی استقامت پہ لاکهوں سلام شبِ قدر کی مبارک ساعتیں سایہ فگن ھیں… یہ رحمت کی گھڑی ھے…برکت کی ساعت ھے…مانگنے کی رات ھے…ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے فدا کاری کا جذبۂ صادق مانگ لیجئے… اپنی حیات کی تابندگی مانگ … Read more

رحمت عالمﷺ اور شب قدر

از: سید خادم رسول عینی قرآن کریم کی اس آیت کو ملاحظہ فرمائیں :”وما کان اللہ لیعذبھم و انت فیھم وما کان اللّٰہ لیعذبھم و ھم یستغفرون“(انفال /۳۳)ترجمہ :اور اللہ کا کام نہیں کہ انھیں عذاب کرے جب تک اے محبوب تم ان میں تشریف فرما ہو اور اللہ انھیں عذاب کرنے والا نہیں جب … Read more

نظم: خوب روشن ہوا لیلۃالقدر میں

برکتوں کا دیا لیلۃالقدر میںخوب روشن ہوا لیلۃالقدر میں رحمت عالمیں کا ہے یہ فیض خاصگل فرحت ملا لیلۃالقدر میں ہو مبارک مسلمان عالم تمھیںقول رب آگیا لیلۃالقدر میں ہوگیا ملک آزاد انگریز سےرب کی ہے یہ عطا لیلۃالقدر میں امت مسلمہ ہو سدا خیر سےیا خدا دے جزا لیلۃالقدر میں پھر سے ہندوستاں میں … Read more

اہمیت شب قدر اور فضائل و اعمال

تحریر: محمد دانش رضا منظریاستاذ:جامعہ احسن البرکات للولی فتح پور ، یوپیرابطہ نمبر: 8887506175 رمضان کے مبارک بارکت مہینہ میں ایک ایسی عظمت و رفعت والی رات ہے جو مسلمان کے لیے اپنے دامن میں ہزارہا قسم کی بھلائیاں اور خیر سمیٹے ہوئے ہے۔ وہ رات وہ ہے،جس کو شب قدر کہا جاتاہے۔ شب قدر … Read more

شبِ قدر آئی

فضا جگمگائ ، شبِ قدر آئیہے روشن خدائی ، شبِ قدر آئی عزیز و اقارب گلے مل رہے ہیںمبارک ہو بھائی ، شب قدر آئی خداکی عنایت کےبکھرے ہیں جلوےخوشی سب پہ چھائ شب قدر آئی فرشتوں کو روح الامیں لیکے اترےصدا یہ لگائی ، شب قدر آئی معافی کےگُل دےکے رشتے نبھاؤبُھلادو لڑائی ، … Read more

نظم: شب قدر

براءے مسلماں ہے نعمت شب قدررضاے خدا کی بشارت شب قدر مسلمان کرتے ہیں مل کر عبادتبڑھاتی ہے آپس میں ملت شب قدر نزول کرم صبح تک ہورہا ہےہے اعلان امن و صیانت شب قدر بڑے فخر اور ناز سے قدسیوں کودکھاتی ہے عابد کی عظمت شب قدر کءی درجہ نیکی کا ہے اجر اس … Read more

شب قدر کی اہمیت و فضیلت

ازقلم: محمدشمیم احمدنوری مصباحیناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر(راجستھان) یہ بات شریعت اسلامیہ کے مسلمات میں سے ہے کہ اللہ وحدہٗ لاشریک نے ماہ و سال کا نظام بنایا اور کائنات میں مختلف اشیاء کو ایک دوسرے کے مقابلے میں شرف و فضیلت سے بہرہ ور کیا پھر عالم دنیا کے ہر ایک شعبہ کو آیت … Read more

شب قدر کی اہمیت اور اس کے فیوض و برکات

ازقلم: آصف رضا تنویری رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی سب سے اہم فضیلت و خصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایک ایسی رات پائی جاتی ہے جو ہزار مہینوں سے زیادہ افضل ہے اور اسی رات کو قرآن مجید جیسا انمول تحفہ دنیائے انسانیت کو ملا اللہ سبحانہ تعالی نے اس رات کی فضیلت … Read more

فضائل شب قدر اور نزول قرآن مجید

تحریر: محمد مقصود عالم قادری اتردیناج پور مغربی بنگال لیلۃ القدر وہ اعلی ترین اور مقدس رات ہے جس میں اللہ تعالی کے بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے جس کے گوناگوں فضائل و مراتب قرآن و احادیث میں وارد ہوئے ہیں اس رات میں اللہ تعالی اپنے بندوں کی طرف خاص … Read more