مذہبی مضامین

آج بھی ہو جو ابراھیم سا ایماں پیدا

تحریر : سراج احمد آرزو حبیبی قربانی عربی زبان کے لفظ(قرب) سے مشتق ہےجسکا معنی ہے؛کسی شئی سے قریب ہو نااور قربانی رب العزت، اور بندہ کے درمیان قرب کا ایک اہم ذریعہ ہے بندہ قرب الہی اور رضائے الہی کے لئے قربانی کرتا ہے اللہ رب العزت نےہر امم و اقوام کو قربانی کا […]

مذہبی مضامین

قربانی اور اسلامی حکمت و دانش

غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں۔ ہر سال حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی طرف سے ان کے وَفا شعار فرزند حضرت سیدنا اسماعیل علیہ السلام کی قربانی و ایثار کی یادیں تازہ کی جاتی ہیں- اللہ تعالیٰ کی رضا و خوشنودی کے لیے جانور قربان کیے جاتے ہیں- ایامِ قربانی میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ […]

مذہبی مضامین

عید الاضحی کا مقصد و پیغام

ازقلم: محمد عامر امجدی، مہراج گنج عید الاضحی کا تذکرہ خدا کے خاص بندگان اور پیغمبران حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑکی قربانی کے ساتھ منسلک‘ مربوط اور مشروط ہوچکا ہے۔ عید الاضحی کا بنیادی فلسفہ ہی قربانی،ایثار، خلوص اور اللہ کی راہ میں اپنی عزیز ترین چیز نچھاور کردینا ہے۔ اگر عید الاضحی […]

مذہبی مضامین

دعویٔ ایمان اور عشق الٰہی کی سچائی جذبۂ قربانی سے عیاں ہوتی ہے

از : ڈاکٹر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی مولانا ڈاکٹر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی (کامل الحدیث جامعہ نظامیہ) خلیفہ و جانشین دوم حضرت ابو العارف شاہ سید شفیع اللہ حسینی القادری الملتانیؒ (سابق سجادہ نشین درگاہ امام پورہ شریف) و جنرل سکریٹری مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ […]

مذہبی مضامین

ملت کی مصیبتوں و پریشانیوں کا حل ہے قربانی

تحریر: حُسین قُریشیبلڈانہ مہاراشٹر "ہمیں سمجھنا ہے کہ جس طرح مسلمان جانور کی قربانی سے اللہ عزوجل کو راضی کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ اور دوزخ کی آگ سے نجات پاتے ہیں۔ اسی طرح ہماری دنیاوی زندگی کے رنج و الم ،مصیبت و پریشانیوں اورمسا ئل سے بھی نجات مل سکتی ہیں۔اس کے لئے ہمیں […]

مذہبی مضامین

موجودہ حالات میں ہم بقر عید کیسے منائیں؟

بقلم۔ محمد اشفاق عالم نوری فیضی مکرمی ! حالیہ کویڈ 19 کی اس مہاماری والے دنوں میں ہمارے پیش نظر سب سے اہم مسئلہ بقر عید کی نماز اور قربانی کا ہے۔ جبکہ ہمارا حال یہ ہے آج ہم بے راہ روی کا شکار ہو کر گردوپیش رہنے والوں کو تو پیچھے چھوڑ ہی چکے […]

مذہبی مضامین

عید الاضحی: مفہومِ قربانی سے واقف ہونے کا سنہرا موقع

مضمون نگار : وزیر احمد مصباحیجامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی بلا شبہ لفظ ” قربانی” اپنے آپ میں وسیع اور گہرے معانی رکھتا ہے۔ اس کا دائرہ اثر کشادہ اور صدیوں سے انتہائی مقبول و محبوب رہا ہے‌۔ میرا خیال ہے کہ دور حاضر میں بھی کسی سنجیدہ اور ذی علم ذات پر یہ حقیقت ذرہ […]

مذہبی مضامین

قربانی ضروری ہے، ریاکاری نہیں!!

تحریر: جاوید اختر بھارتی یوں تو ہر قوم اور ہر امت میں ایک مخصوص ایام میں قربانی متعین کی گئی ہے لیکن سب سے مشہور قربانی امت محمدیہ میں جو ساڑھے چودہ سو سال پہلے سے چلی آ رہی ہے اسی کی اصل شناخت ہے اور کیوں نہ ہو جب اللہ تبارک وتعالیٰ نے اعلان […]

مذہبی مضامین

قربانی کا مقصد جسے مسلمانوں نے فراموش کردیا ۔

ازقلم ۔ جمال احمد صدیقی اشرفی القادری ۔ شل پھاٹا ۔ قربانی کا مقصد اللّٰہ رب العزّت کی رضا اور تقویٰ حاصل کرنا ہے ۔لہٰذا قربانی سے پہلے ہمیں اپنی نیتوں کا جائزہ لینا ہوگا تاکہ اپنے جانوروں کا خون بہانے سے پہلے ہم اس مقصد کے پانے والے بن جائیں جو اس ذبح عظیم […]

مذہبی مضامین

قربانی کا کوئی بدل نہیں!

تحریر : محمد عمر نظام آبادی اسلامی تعلیمات بندے کو اپنے خالق کے ساتھ وفا شعاری، عبدیت و بندگی خدا کی محبت میں علائق دنیا سے بے نیازی، خودسپردگی، شرک سے نفرت، اور حق کی دعوت سکھاتی ہے ؛ چنانچہ قربانی (جو کہ ایک اہم عبادت اور شعائر اسلام میں سے ہے ) کا مقصد […]