آج بھی ہو جو ابراھیم سا ایماں پیدا
تحریر : سراج احمد آرزو حبیبی قربانی عربی زبان کے لفظ(قرب) سے مشتق ہےجسکا معنی ہے؛کسی شئی سے قریب ہو نااور قربانی رب العزت، اور بندہ کے درمیان قرب کا ایک اہم ذریعہ ہے بندہ قرب الہی اور رضائے الہی کے لئے قربانی کرتا ہے اللہ رب العزت نےہر امم و اقوام کو قربانی کا … Read more