مذہبی مضامین مراسلہ

ایک اور گزارش احبابِ اہل سنت والجماعت سے

بڑا ہی عجیب المیہ اور سانحہ ہے آج کے دور کا کوئی بھی منھ اٹھا کر فیس بک پر چلا آتا ہے اور مفتی بن فتوے نشر کرنے لگتا ہے۔ فلاں چیز حلال ہے، فلاں حرام، فلاں مباح ہے تو فلاں بدعت ایک لمبی فہرست ہے کیا بیان کیا جائے اور کس کو چھوڑا جاوے […]

مذہبی مضامین

حضور حکیمِ شریعت دام ظلہ العالی کا چار روزہ تلنگانہ دورہ

حیدرآباد، نظام آباد ، باسواڑہ ماہِ ربیع النور کا چاند جوں ہی مطلعِ دنیا پر طلوع ہوتا ہے ٬ عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ مچل اٹھتے ہیں ۔ باغِ عالم میں بَہار آ جاتی ہے ۔ کائنات کا ذرہ ذرہ آفتابِ ولادتِ محمدی ﷺ کے جلوؤں سے منور و تابناک ہو جاتا ہے ۔ گھر گھر شادیانے […]

مذہبی مضامین

ایک ہی تھالی کے چٹے، بٹے ہیں

چلیں ہم ایک وقت کے لئے مان بھی لیتے ہیں، اور فرض کرلیتے ہیں، کہ طارق مسعود جی، اندھے شیخ جی (جن کی پیروی سے علامہ تاج الشریعہ نے ہمیں منع فرمایا ہے) نے رجوع اور توبہ کر بھی لیا۔پہلی بات کیا انہوں نے توبہ کیا اور توبہ کے شرائط کے ساتھ اقبال جرم بھی […]

تحقیق و ترجمہ تنقید و تبصرہ حدیث پاک

لطائفِ اشرفی میں درج ایک حدیث کا علمی جائزہ

تحریر : طفیل احمد مصباحی وہاں ( دمشق ) کے تمام اکابر صوفیا ، فضلا اور فقرا اس ارشاد کے مطابق : من صلی خلف امام تقى فكانما صلى خلف امام النبی . جس نے متقی امام کے پیچھے نماز ادا کی ٬ گویا اس نے کسی نبی کی امامت میں نماز ادا کی ۔ […]

سماجی مضامین مذہبی مضامین

تعلیمات نبویﷺ میں کسب معاش کی اہمیت

محمد قمر الزماں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی کیسی تھی، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذریعہ معاش کیا تھا؟ نیز مال و دولت کے سلسلہ میں آپ کا نظریہ کیا تھا, آپ کا فقر اختیاری تھا یا اضطراری؟ اس عنوان پر تبصرہ کرتے ہوئے مولانا ڈاکٹر رضی الاسلام صاحب […]

مذہبی مضامین

رب کو اسم محمد میں نقطہ گوارا نہ ہوا اور ہم میلاد جلوس کا تقدس پامال کر رہے ہیں

از : پروفیسر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) شرعی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے اور پورے ادب و احترام کے ساتھ جلوس نکالنا صحابہ کرام کی سنت ہے جس کا ثبوت بے شمار احادیث میں ملتا ہے۔ جلوس نکالنے کا یہ سلسلہآج تک […]

تنقید و تبصرہ مذہبی مضامین

موجودہ دور اور بچوں کی نعت خوانی کتنا مفید کتنا مضر

یہ مسلم ہے کہ نعت رسول صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم پڑھنا سننا عمدہ کار عبادت ہے چوں کہ نعت خوانی عشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ایمان کی جان اور دین کی پہچان ہے نعت پاک ہم سب کے عشق و عقیدت کا قولی عملی اظہار ہے۔ایک موقع پر حضرت حسان بن ثابت رضی […]

سماجی مضامین مذہبی مضامین

تہذیب ہند پر اسلام کے انمٹ نقوش

اسلامی تیوہار حکومتِ ہند کے منہ پر جھنّاٹے دار طمانچہ ہے ازقلم: آصف جمیل امجدی [گونڈہ] ہندوستان مختلف تہذیب و ثقافت کا گہوارا ہے برسہا برس سے مختلف اقوام کے لوگ بنا کسی بھید و بھاؤ کے آپسی اخوت و محبت سے سکونت اختیار کئے ہوۓ تھے۔ ہمہ وقت یہاں گنگا جمنی تہذیب کی ندیاں […]

تحقیق و ترجمہ حدیث پاک

حدیث "لا مھدی الا عیسیٰ بن مریم” کا تنقیدی جائزہ

ازقلم: طفیل احمد مصباحی قربِ قیامت کی عظیم ترین نشانیوں میں سے دو بڑی نشانی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان سے نزول اور حضرت امام مہدی رضی اللہ عنہ کا ظہور بھی ہے ۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نبی ہیں اور امام مہدی رضی اللہ عنہ ولی اور خانوادۂ نبوت کے ایک معزز فرد […]

ربیع الاول مذہبی مضامین

جلوسِ میلاد النبیﷺ کے ادب و احترام کو سمجھنا اور سمجھانا وقت کی اہم ضرورت

ازقلم: پروفیسر ابوزاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) شاہ عرب و عجم ﷺکا ادب و احترام اور تعظیم و تکریم انسان کے کمزور ایمان کو کامل و مکمل بنادیتا ہے جس کے بغیر اعتقادات، عبادات، ریاضات، مجاہدات، معاملات، اخلاقیات اپنے حسن کمال کو نہیں پہنچ […]