تحقیق و ترجمہ عقائد و نظریات

من شک فی کفرہ و عذابہ فقد کفر کا صحیح مفہوم

تحریر : طارق مسعود رسولپوری صدر الشریعہ حضرت علامہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں "مسلمان کو مسلمان، کافر کو کافر جاننا ضروریات دین سے ہے (بہار شریعت ج 1 ص198) شفاء شریف اور روضۃ الطالبین میں ہے”من لم یکفر الکافر او شک فیہ فھو کافر” جو کافر کو کافر نہ کہے یا […]

مذہبی مضامین

لذت سجدہ محبت میں اگر یاد رہے

ازقلم: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو پیدا کرنے کے بعد اس کا مقصد بھی سمجھا دیا، دنیا میں اس کے آنے کی وجہ یہ بتائی کہ میں نے محض تم کو اپنی عبادت کیلئے دنیا میں بھیجا، جہاں کہیں بھی رہو جس حال میں رہو میری عبادت سے تمہیں غافل نہیں ہونا […]

تعلیم زبان و ادب

جھارکھنڈ میں عشرہ فروغ تعلیم و تحفظ اردو: وزیر داخلہ کا نیا شوشہ؛ ایک ملک ایک زبان

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہا ر، اڈیشہ وجھارکھند یوم ہندی کے موقع سے وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایک ملک ایک زبان کی بات کہہ کر غیر ہندی ریاستوں کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے ، مختلف سیاسی پارٹیوں نے اس پر سخت احتجاج کیا ہے ، سیاسی […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

ہم ایک اور لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں

تحریر: ساجد محمود شیخ، میراروڈ ضلع تھانے مکرمی!      مہاراشٹر کے وزیراعلی محترم ادھو ٹھاکرے صاحب نے کرونا وائرس وباء کے دوبارہ پھیلنے پر عوام کو ممکنہ لاک ڈاؤن کا انتباہ دیا ہے ۔ اس کے خبروں اور سوشل میڈیا پر دوسرے لاک ڈاؤن کے امکانات کی خبریں موصول ہو رہی ہیں ۔ مگر میرے […]

مضامین و مقالات

عبادت و معیشت یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں

تحریر: سید شہباز اصدق چشتیدارالعلوم قادریہ غریب نواز (ساؤتھ افریقہ) انسان کا مقصد تخلیق عبادت سے عبارت ہے یعنی اللہ رب العزت کی رضا و خوشنودی کے لیے فرائض و واجبات اور اومر الہیہ کی بجاآوری کرنا ،منکرات و منہیات سے اجتناب کرنااور قرآن و سنت کے مطابق زندگی کی صبح و شام کرنا حضرت […]

تنقید و تبصرہ گوشہ خواتین

وحید الٰہ آبادی کی غزل گوئی: مہر فاطمہ کا تحقیقی کارنامہ

تبصرہ: ڈاکٹر صالحہ صدیقی (الٰہ آباد)Email: salehasiddiquin@gmail.com وحید الٰہ آبادی کی غزل گوئی مہر فاطمہ کا رسرچ ورک ہیں ۔جسے عذرا بک ٹریڈرس ،دہلی نے 2019میں شائع کیا ہے ۔اس کتاب کو شائع کرنے کے لیے قومی کونسل برائے فروغ اردو کی طرف سے مالی تعاون بھی دیا گیا ہے۔ وحید الٰہ آبادی کی شخصیت […]

سیاست و حالات حاضرہ

زمین جہاد

از: مدثر احمد، شیموگہ 9986437327 پچھلے دوتین عشروں سے ملک کے حالات تیزی کے ساتھ بدل رہے ہیں اورملک میں اس وقت مسلمانوں کیلئے جسطرح زمین تنگ کی جارہی ہے وہ ناقابل بردداشت بات ہے، مسلسل مسلمانوں کیلئے کسی نہ کسی طرح سے تعصب کے پتھر برسائے جارہے ہیں، جو حکومتیں اقلیتوں کے محافظ ہونی […]

مذہبی مضامین

مسئلہ صرف زینت کا نہیں جنسیت کا بھی ہے

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) صاحبو! یہ جو مرد کی داڑھی ہے نا! یہ صرف ایک دینی نہیں، جنسی اور فیزیو لوجیکل مسئلہ بھی ہے. یہ چہرے پر نمودار ہو کر وقار اور بر گزیدگی میں اضافہ تو کرتی ہی ہے، ساتھ میں جنسی امتیاز کو اجاگر کرتے ہوئے یہ اعلان بھی کرتی […]

تنقید و تبصرہ مراسلہ

صداے دل: حیات خواجہ کی ضیاباریاں

مکرمی! عزیزم مولانا محمد فیضان رضا علیمیالسلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ بہت بہت مبارک باد پیش ہے۔یقیناً سیرت وسوانح غریب نواز پر آپ نے قیمتی مضامین کا گلدستہ تیار کرکے بارگاہ غریب نواز میں بہترین خراج عقیدت پیش کیا ہے، مقالات معیاری، انتخاب لاجواب اور ترتیب نہایت شاندار ہے، آپ نے یہ جوہر […]

اصلاح معاشرہ

جہیز کی وجہ سے

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان فی زمانہ بیٹی کی شادی کا سوچتے ہی جو خیال سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے وہ جہیز ہے۔ اگر ہم اس خیال کو اس طرح بیان کریں کہ جہیز کے بغیر بیٹی کے ہاتھ لال کرنا نہ ممکن ہے تو یقیناً غلط نہیں ہوگا۔جہیز نے لاکھوں […]