مضامین و مقالات

سال نو کے ساتھ نئے عزائم

تحریر: نوراللہ نورمالونی ملاڈ ممبئی اپنی تمام آلام ومصائب کیساتھ ۲۰۲۰رخصت ہوگیا جویقینا نامساعد حالات سے دو چار رہا ، مصائب و آلام کی راہ کو سر کرنا پڑا ، خوشیاں روٹھی رہیں ، خوف و ہراس کے سائے میں بڑی جانفشانی برداشت کرنی پڑی،کوئ بھی ان گزرے ہوئے لمحوں کو یاد رکھنا نہیں چاہے […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

اصلاحِ معاشرہ کی فکر اور ہماری ذمہ داری

تحریر: محمد عفان الحسینی قارئینِ کرام! آج ” اصلاح معاشرہ کی فکر اور ہماری ذمہ داری” کے عنوان پر کچھ باتیں سپردِ قرطاس کررہا ہوں دعاء کریں کہ اللہ رب العزت حق لکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین *قارئین کرام !* ہمارا عنوان دو جز پر مشتمل ہے (١) اصلاح معاشرہ کی فکر(٢) اور ہماری زمہ داری دونوں […]

تنقید و تبصرہ

ملت ٹائمز : ایک کام یاب میڈیا ہاؤس

تحریر: خورشید عالم داؤد قاسمی ملت ٹائمز کا آغازملت ٹائمز نیوز پورٹل کا پانچواں سال مکمل ہونے جارہا ہے۔ جنوری 2016 میں، حضرت مولانا سید نظام الدین صاحب، امیر شریعت سادس: امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈکی شخصیت پر، عروس البلاد ممبئی میں، ادارہ دعوۃ السنۃاور جامعۃ القاسم دار العلوم الاسلامیہ کے اشتراک سے ہونے والے […]

سیاست و حالات حاضرہ

کرکٹروں کی بیف پارٹی پر سناٹا کیوں؟

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی آپ کب کیا کھانا چاہتے ہیں یہ آپ کا نجی اور ذاتی معاملہ ہے۔ پوری دنیا میں اسے انسان کا بنیادی حق مانا گیا ہے لیکن ہمارے دیس میں کیا کھانا ہے یہ آپ نہیں حکومت طے کرتی ہے۔حکومت کی اسی نفرتی پالیسی کی وجہ سے گلی […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

دلالوں کی پنچایت سے پرہیز کریں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ ملک بھارت میں یہ عام رواج ہے کہ جب دو انسانوں میں کوئی اختلاف ہوتا ہے تو گاوں کے چند لوگ مل بیٹھ کر اس معاملہ کو حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں,تاکہ معاملہ حل ہوجائے۔ پنچایتوں میں بڑے معاملات بھی حل کئے جاتے ہیں,تاکہ معاملہ کورٹ تک نہ جا […]

مضامین و مقالات

دے کر گیا ہے آہ و بکا دو ہزار بیس

از: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی 9839171719 نئے سال کے آنے یا جانے کا ذاتی طور پر میری زندگی پر کبھی کوئی خاص فرق نہیں پڑا اور نا ہی میں نئے سال کے جشن جیسی چیزوں میں کبھی شامل رہا۔ یوں بھی شور شرابے کا ماحول مجھے کبھی پسند نہیں آتا اور […]

سیاست و حالات حاضرہ

ٹویٹر کو اپنی طاقت بنائیں!!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی سوشل میڈیا کی اہمیت اور دائرہ لگاتار بڑھتا جارہا ہے۔ایک زمانے میں پڑوسی کی خبر پڑوسی کو بھی آسانی سے نہیں مل پاتی تھی مگر سوشل میڈیا کی وسعت کا کمال ہے کہ ایک ملک کی خبر چند منٹوں میں دنیا بھر میں پھیل جاتی ہے۔سوشل میڈیا کے دامن […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

مطلقہ یا بیوہ سے نکاح کو معیوب سمجھنا معاشرے کا ایک بڑا فساد (قسط:1)

تحریر: محمد احمد حسن سعدی امجدیترجمان: تنظیم جماعت رضاے مصطفی گورکھپورورکن شعبہ نشرواشاعت تحریک فروغ اسلام دہلی بدلتے حالات اور بدلتے زمانے نے ہمارے لئے ڈھیر ساری آسانیاں اور مختلف کاموں میں سہولتیں پیدا کی ہیں، گزشتہ زمانے کے مقابلے ہم مختلف جہتوں سے چین و سکون اور آرام کی زندگی بسر کر رہے ہیں، […]

مضامین و مقالات

پھر یوں ہوا کہ رسوائی مقدر بن گئی

از قلم: مجاہد عالم ندویاستاد: ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہ ہمارے یہاں ایک کہاوت ہے کہ پہلے تولو پھر بولو ، کہیں ایسا نہ ہو کہ ہماری باتیں رب العالمین کی ناراضگی اور دوست و احباب کے دل شکنی کا سبب بن جائے ، زبان اللہ تعالیٰ کی جانب سے عطا […]

سیاست و حالات حاضرہ

ٹویٹر چلائیں، مگر دھیان سے!!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی عالمی فورم پر اپنی بات رکھنے کے لیے ٹویٹر سب سے بڑا اور معتبر نام ہے۔اس فورم پر دنیا کے تمام سربراہان مملکت ، حکومتی وزارتیں ، تجارتی کمپنیاں ، خفیہ ایجنسیاں ، ممبران پارلیمنٹ و اسمبلی حتی کہ آپ کی تحصیل وضلع کے تھانے اور پولیس افسران بھی […]