امت مسلمہ کے حالات

بھیک مانگتے مسلمان! کیا ہے سَمادھان؟

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ دنیا کا سب سے بڑا بھکاری بھارت میں ہی ہے، جس کا نام "بھرت جَین” ہے، اس کے پاس ساڑھے سات کروڑ کا بینک بیلنس ہے ، ممبئی میں ایک کروڑ سے زائد قیمت کا فلیٹ اور کچھ دوکانیں ہیں – دنیا کے کئی ممالک میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

دلت مسلم ، ریزرویشن اور کانگریس!!!

1947 میں وطن آزاد ہوا اور 1950 میں آئین کا نفاذ ہوا اور 1952 میں پہلا الیکشن ہوا اور اس وقت اٹھارہویں پارلیمنٹ چل رہی ہے 1947 سے لے کر اب تک سب سے زیادہ کانگریس نے ملک میں حکومت کی ہے اور کانگریس کی یہ خاصیت رہی ہے اور ہے کہ جب وہ اقتدار […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں کے تعمیراتی املاک پر چلتے بلڈوزر: لمحۂ فکریہ!

مرکزی و صوبائی زعفرانی حزب اقتدار بی۔جے۔پی کا اقلیتوں پر جبر و تشدد، ظلم و بربریت خصوصاً ایک طبقہ مسلمانوں کو ہدف بنانا ان کے عظیم اہداف میں سے ایک ہے۔ کشمیر سے آرٹیکل ٣٧٠ کی منسوخی کا معاملہ ہو یا طلاق ثلاثہ پر قانون سازی، آسام میں مدارس اسلامیہ کو اسکول و کالجز میں […]

مذہبی مضامین

"لازماً فتنۂ قادیانیت کا سد باب ہونا چاہئے-!

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ سنی صحیح العقیدہ مسلمانوں کے لئے دنیا میں بڑے مسائل ہیں اور ہر چہار جانب سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف محاذ قائم ہیں ،لیکن حق پرستوں کا محافظ اور حامی و ناصر پروردگار عالم جل جلالہٗ ہے ، صرف ایمان والوں کو حرکت میں رہنے کی ضرورت […]

اصلاح معاشرہ

اصلاح امت میں حیات جاودانی کا راز

تحریر : مزمل حسین علیمی آسامی ہم اگر عالم ہیں تو اصلاح امت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں ؟یہ ایک ایسا سوال ہے، جسے ہم نے شاید ہی کبھی اپنی ذات سے کیا ہو۔ یہ سوال خود سے کرنا ہے، ہر ایک کو کرنا ہے اور یوں کرنا ہے۔ میں کون ہوں، کیا ہوں، […]

سیاست و حالات حاضرہ

وقف بورڈ سرکار کے نشانے پر

مسلمانوں کے وقف بورڈ پر ایک ترمیمی بل مودی سرکار نے گزشتہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں متعارف کرایا ہے ۔لیکِن حزب اختلاف کے ممبران اور سرکار کے اتحادی ٹی ڈی پی کی مخالفت کی وجہ سے اس بل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ کمیٹی کے پاس بھیج دیا گیا ہے ۔حالانکہ اس بل کو لانے کا […]

سیاست و حالات حاضرہ

لازم ہے وقف ترمیمی بل کی مخالفت

تحریر: شہاب حمزہرانچی ، جھارکنڈ8271100558 ملک کی آزادی سے امرت مہوتشو کے دوران صفحے سے حاشیے کے کسی نامعلوم گوشے تک کا سفر طے کرنے والے ہندوستان کے مسلمانوں کے پاس اپنے وجود ،بقا اور شناخت کے لیے اگر کچھ باقی رہ گیا ہے تو وہ خستہ حال ہی سہی وقف کی املاک کے سوا […]

تعلیم سیاست و حالات حاضرہ

ریاست اتر پردیش میں مدارس پر افتاد: کچھ تلخ حقائق

ریاست اتر پردیش میں حالیہ دنوں قریب ڈیڑھ ماہ قبل مدارس اسلامیہ کے وجود اور تشخص پر اس وقت خطرات کے بادل منڈلانے لگے جب الہ باد ہائی کورٹ نے ایک جھٹکے میں بڑی تیزی سے یو۔پی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو کالعدم قرار دے دیا۔ اور یہ کام جتنی دل چسپی سے […]

جہان مخدوم سمناں زبان و ادب

شیخ صفی الدین حنفی ردولوی کے نام حضرت مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی کے دو گراں قدر مکتوب

از قلم : طفیل احمدؔ مصباحی غوث العالم ٬ تارک السلطنت ٬ محبوبِ یزدانی حضرت سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی قدس ( متوفیٰ : ۸۰۸ ھ ) کی تہہ دار فکر و شخصیت میں بڑی کشش اور جامعیت پائی جاتی ہے ۔ آپ کی ذاتِ گرامی مجمع البحرین کی حیثیت رکھتی ہے ۔ آپ اپنے […]

مذہبی مضامین

ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا آداب اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن مجید فرقان حمید کی سورہ العنکبوت کی آیت 57 میں فرماتا ہے کہكُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِترجمعہ کنزالایمان :ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہےاب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اللہ رب العزت نے موت کے ساتھ لفظ ” ذائقہ […]