طنزومزاح غزل

طنز و مزاح: ہنستے ہنستے

آج بھی میں نے پکایا ہنستے ہنستے دوستواور پھر اُن کو جگایا ہنستے ہنستے دوستو اُٹھ گئے جب پیٹ بھر کھا کر مرے گھر والے سبمیں نے دستر بھی اُٹھایا ہنستے ہنستے دوستو مُجھ کو دھوکہ یوں دیا ہے خود مرے شاگرد نےاک غزل میری چُرایا ہنستے ہنستے دوستو سامعیں سب ہکے بکے ہو گئے […]

زبان و ادب طنزومزاح

زید عٙمرو کو کیوں مارتا ہے؟

مشہور ادیب منفلوطی نے اپنی ایک کتاب میں بڑا مزے دار قصہ ذکر کیاہے کہ ایک بادشاہ کو عربی زبان و ادب سے خاص شغف تھا؛ البتہ اس کے اندر تھوڑی سی حماقت بھی تھی۔ ایک دفعہ وہ فن نحو کی کوئی کتاب مطالعہ کر رہا تھا اسی اثنا میں اس کی نگاہ ”ضرب زيد […]

طنزومزاح

تلخ و ترش

ازقلم: اسانغنی مشتاق رفیقیوانم باڑی، تمل ناڈو ۞تریپورہ میں مسلم بھائیوں پر ظلم ہو رہا ہے،تشدد کرنے والے ہندو نہیں ڈھونگی ہیں۔۔۔ کانگریس رہنما راہل گاندھیاتنا کافی نہیں ہے راہل جی! جب تک آپ اور آپ کی پارٹی اقلیتوں اور ہندوتو۱کے سلسلے میں ایک واضح موقف اختیار نہیں کرے گی، ایسی خالی بیان بازی سے […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ طنزومزاح

خوب بجا گھنٹہ، لو اب آیا ہنٹا

کورونا کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے آج کل پورے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور پورا ملک قرنطینہ بنا ہوا ہے، یہ ۲۱؍ دنوں کا لمبا تاریخی لاک ڈاؤن ہے جو آج سے پہلے اپنے ملک میں کبھی نہیں ہواتھا، اس لمبے لاک ڈاؤن سے پہلے بطور ٹرائل (تجربہ) ۲۲؍مارچ کو ایک […]

طنزومزاح

ہم تو بڑے ضدی ہیں صاحب!

ہمارے ملک کے وزیر اعظم مودی جی کرسی اقتدار پہ بیٹھنے کے ساتھ ہی ملک کو ڈیجیٹل انڈیا بنانے کی رٹ لگاتے آرہے ہیں، یہ ایک حسین خواب ہے جو صاحب بیدار آنکھوں سے دیکھتے رہتے ہیں اور موقع بر موقع اپنے اس خواب کی ناکام شرمندۂ تعبیر بھی کرتے رہتے ہیں، جس کی جھلکیاں […]