تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی سیدنا علی رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ کے ان اہم افراد میں شامل تھے جو تعلیم کا ماحول نہ ہونے کے باوجود لکھنے پڑھنے کا اعلی ذوق رکھتے تھے۔صلح حدیبیہ کے موقع پر مسلمانوں اور کافروں کے مابین جو صلح نامہ لکھا گیا وہ آپ نے ہی لکھا تھا۔اسی […]
صحابہ کرام
صحابہ کرام
امیرالمؤمنین حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ
تحریر: (مفتی) محمدشمس تبریز علیمی(ایم.اے.بی.ایڈ.) مدارگنج،سمراہا.ارریہ.بہار حقیقت میں کمال وخوبی والاوہ شخص ہے جودوسروں کوبھی کمال وخوبی والابنادے،ہمارے آقاومولیٰ سرکارکائنات ﷺ حقیقت میں کمال وخوبی والے ہیں جنہوں نے بے شمارلوگوں کوکمال وخوبی والابنادیا۔اوران کایہ فیض ہمیشہ جاری رہے گاکہ قیامت تک اپنے جاں نثاروں کوکمال وخوبی والابناتے رہیں گے۔اورپیارے مصطفیٰﷺ نے جن لوگوں کوکمال […]
ہر فضیلت کے وہ جامع ہیں نبوت کے سوا
ازقلم: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ/ دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ, بلرام پور, یوپیرابطہ نمبر:8115775932email:faizimujeeb46,@gmail.com کھیتی کرنا انتہائی مشکل کام ہے,اور انسانوں کی کھیتی کرنا اور بھی زیادہ مشکل,مکہ کی وہ سنگلاخ وادی جہاں سے بظاہر کوئی پودا نہیں اگ سکتا تھا,میرے نبی نے فاران کی چوٹی سے کلمہ کی بیج ڈالی زمین بڑی سخت […]