سیرت و شخصیات صحابہ کرام

امیرالمومنین حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ

تحریر : محمد انس قادری رضوی نام و نسب:- آپ‌ کا نام عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے۔ کنیت ابو حفص اور لقب فاروق اعظم ہے۔ آپ کے والد کا نام خطاب اور ماں کا نام حنتمہ ہے، جو ہشام بن مغیرہ کی بیٹی یعنی ابو جہل کی بہن ہیں۔آٹھویں پشت میں آپ کا شجرہ […]

سیرت و شخصیات

تدریس و افتاء کے شاہ کار تھے امام العلماء

تحریر : نازش مدنی مرادآبادی ماہرین رضویات میں جن شخصیات کے اسماء مبارکہ سرفہرست ہیں ان میں امام العلماء ،استاذ الفقہاء ،جامع معقول ومنقول، حاوی اصول وفروع، شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا مفتی شبیر الحسن مصباحی رضوی قدس سر العزیز کا اسم گرامی انتہائی نمایاں نظر آتا ہے۔ آپ علیہ الرحمہ ایک کہنہ مشق […]

سیرت و شخصیات

عطیہ خداوندی اور جذبہ انسانیت

جب الیگزنڈر فلیمنگ نے پنسلین کی ایجاد کی تو دوا ساز کمپنیوں نے اُسے 10 فیصد رائلٹی کی پیشکش کی جو اُس نے کم سمجھ کر قبول نہ کی اُس کا خیال تھا کہ سارا کام تو اُس نے کیا جبکہ کمپنی اُسے فقط 10 فیصد پر ٹرخا نے کی کوشش کر رہی تھی تاہم […]

سیرت و شخصیات گوشہ کتب

معارف اشرف الفقہاء: تعارفی کرنیں..!

نوساری کی سرزمین سے علمی کام… حضور مفتی اعظم کے خلفا میں جو جہاں ہے؛ وہیں خوشبو بکھیر رہا ہے۔ ان میں ایک نمایاں نام حضور اشرف الفقہاء مفتی محمد مجیب اشرف علیہ الرحمۃ کا ہے۔ صدرالشریعہ کے جوارِ علم ’’گھوسی‘‘ سے طلوع ہونے والا یہ ماہتاب ناگپور میں ایک سال قبل غروب ہو گیا۔ […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت فارسی در شان حضرت سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ

منقبت فارسی : حضرت مولانا مفتی سید ابوالحسن شاہ جہاں المعروف سید نورالدین سیف اللہ رفاعی علیہ الرحمہسجادہ نشین خانقاہ رفاعیہ بڑودہ،سورت،گجرات، ممبئی(متولد: ١٢٧١ھ /متوفی: ١٣٣۵ھ،مزار مقدس: خانقاہ رفاعیہ، بڑودہ، گجرات) 🔎لطف فرما سید احمد کبیریا رفاعی غوث اعظم دستگیردستگیری کن بروز دار و گیریا رفاعی غوث اعظم دستگیر 📝 اے سید احمد کبیر رفاعی […]

خانوادۂ رضا سیرت و شخصیات

امام احمد رضا اور عشق رسول ۔

تحریر : محمد نثار نظامی مہراج گنج برصغیرہندوپاک میں انیسویں صدی کے اوائل سے بیسویں صدی کے نصف اول تک کا عہد سیاسی علمی اقتصادی اور معاشرتی اعتبار سے بڑا پر آشوب عہد گزرا ہے،ایک تو سلطنت کے خاتمے کا المیہ ہے،دوسرا معاشرتی ڈھانچوں کی شکست و ریخت کا تھا ،تیسرا مذہبی فکرو عقیدے کے […]

سیرت و شخصیات

محدث سورتی پر اک نظر

ازقلم : محمد سلیم انصاری ادروی شیخ المحدثین مولانا وصی احمد محدث سورتی علیہ الرحمه (متوفیٰ: ١٣٣۴ھ/١٩١٦ء) کی ولادت سنہ ١٢۵٣ھ/ سنہ ١٨٣٦ء کو راندیر ضلع سورت (گجرات) میں ہوئی۔ استاذ الاساتذہ مفتی لطف الله علی گڑھی (مدرسہ فیض عام کان پور) اور محدث کبیر علامہ احمد علی محدث سہارن پوری (مدرسہ مظاہر علوم سہارن […]

سیرت و شخصیات

تحفہ رَوَّاسیہ رفاعیہ

سلسلہ مبارکہ رِفاعیہ کے جلیل القدر بزرگ، مجدد ملت محمدیہسیدی امام محمد مہدی الرواس الصیادی الرفاعی(متوفیٰ1287ھ) قدس اللہ سرہ کی دس قیمتی نصیحتیں۔ ترجمہ: مولانا مدثر جمال رفاعی تونسوی،بہاول پور، پاکستان (1)اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس مت ہو۔(2)اپنے اعمال کا تَرازو اپنے ہاتھ میں رَکھ۔ (یعنی اپنے اعمال کا خود محاسبہ کرتے رہو)(3)نیکیوں کی […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی گوشہ کتب

مواعظ الرفاعیہ

مترجم : ڈاکٹر محمدخان بیابانی رفاعی، حیدرآباد يقول شيخنا وقدوتنا الي اللہ الحسيب النسيب الشريف سيدي احمد الرفاعي ترجمہ: ہمارے شیخ اور بارگاہ خداوندی تک کے ہمارے رہنما بہترین حسب و نسب کے مالک بزرگ سید احمد الرفاعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : انا في مريدي كشعره من حاجبيوكل ملوك الارض في طوع قبضتي […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

سلسلہ رفاعیہ حضرت خضر علیہ السلام کی نظر میں۔

من جانب : بزم رفاعی ،خانقاہ رفاعیہ ،بڑودہ( گجرات ) امام حافظ مجدد سید محمد مھدی الرفاعی المعروف رواس قدس سرہ اپنی کتاب "بوارق الحقائق” میں فرماتے ہیں کہ جب مجھے سیدنا خضر علیہ السلام کی زیارت ہوئی تو میں نے سیدی خضر علیہ السلام سے کہا کہ سیدی! مجھے راہ خدا میں بیعت کر […]