اولیا و صوفیا منقبت

منقبت حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی شیر خدا کے پیارے حضرت اویس قرنیہیں قلب میں ہمارے حضرت اویس قرنی عشقِ نبی میں جن کا گزرا ہر ایک لمحہلاریب ہیں وہ پیارے حضرت اویس قرنی رب کی رضا کے خاطر خدمت میں والدہ کیبن کے رہے سہارے حضرت اویس قرنی جلوہ دِکھانا ان کو خوابوں میں […]

علما و مشائخ

رئیس المحدثین امام محمد بن طاہر پٹنی

تحریر: محمد سلیم انصاری ادروی ولادت: رئیس المحدثین امام محمد بن طاہر پٹنی علیہ الرحمه کا شمار ہندوستان کے ممتاز محدثین میں ہوتا ہے۔ آپ شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمه کے ہم عصر تھے۔ آپ سنہ ٩١٣ھ کو گجرات کی قدیم دارالسلطنت پٹن میں پیدا ہوئے۔ آپ کے نسب کے تعلق سے دو […]

سیرت و شخصیات شعر و شاعری

حضرت سید شاہ اکبر دانا پوری کی نعتیہ شاعری

از قلم: محمد طفیل احمد مصباحی اکبر الشعراء ، حضرت علامہ سید شاہ محمد اکبر دانا پوری علیہ الرحمہ تیرھویں صدی ہجری کے جامعِ شریعت و طریقت عالمِ دین ، درویشِ کامل ، مایۂ ناز صوفی ، خدا رسیدہ بزرگ ، باکمال مصنف اور فارسی و اردو کے ممتاز شاعر گذرے ہیں ۔ آپ کا […]

اولیا و صوفیا منقبت

منقبت: میری جاں آپ پہ قربان اویس قرنی

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی آپ  ہیں  عاشق سلطان اویس قرنیمیری جاں آپ پہ قربان اویس قرنی آپ کا جس پہ ہے فیضان اویسی قرنیوہ  زمانے  کا ہے سلطان  اویس قرنی عشق سرکار میں مغروق تھے ہروقت مگرتم نے توڑے نہ تھے دندان اویس قرنی اس کو آلام و حوادث […]

حدیث پاک صحابہ کرام

مناقبِ کاتبِ وحی بزبانِ صاحبِ وحی

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تحریر: محمد پرویز عالم علیمیرکن: شعبہ مضمون نگاری، نوری ویلفئیر سوسائٹی رب قدیر اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ کے تربت انور پر رحمت و انوار کی بارشیں فرمائے جنہوں نے اہل سنت و الجماعت کو ایسا شفاف عقدیدہ اور نظریہ عطا فرمایا […]

علما و مشائخ

حضور شیخ طریقت: حیات و خدمات

تحریر: نازش المدنی مرادآبادی ولادت باسعادتحضور نعیم المشائخ علیہ الرحمہ کی ولادت باسعادت ۱۹ اپریل ۱۹۲۵ ء کو جد محترم علامہ سید نقی اشرف اشرفی الجیلانی قدس سرہ کے علمی و روحانی گھرانے میں ہوئی تعلیم وتربیتآپ کا تعلق چونکہ ایک علمی و روحانی خاندان سے تھا اس لیے ابتدا ہی سے آپ علیہ الرحمہ […]

اولیا و صوفیا

مختصر تعارف امام العارفین و پیران پاگارا

تحریر: محمد ذاکر فیضانی پھلودی سر زمین سندھ عرصہ دراز سے اولیاء کاملین کا مرکز رہی ہے اور ان بزرگان دین نے اپنی زندگیاں مذہب اسلام دعوت و تبلیغ کرنے میں گذار دیاور انہیں نفوس قدسیہ میں ایک بڑی جماعت "پیران پگارا” کی ہیں جنہوں نے اپنے لیل و نہار کو دین حق کے لیے […]

علما و مشائخ

شمس الاساتذہ علیہ الرحمہ کےعرس کی سالانہ تقرب آج محدود پیمانے پر

مظہرِ شمس العلماء جہانِ کرممخزنِ علم وحکمت پہ لاکھوں سلام جامع معقول و منقول ، شمس الاساتذہ ، استاذناالکریم، حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی زین العابدین شمسی رضوی رانی گنج ڈنڑوا اکبرپور امبیڈکرنگر (سابق صدرالمدرسین جامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا) کا تیسرا سالانہ عرس مقدس بنام عرس شمس الاساتذہ آج […]