خلیفہ و تلمیذ اعلی حضرت ،، نور نگاہ رضا ،، محافظ ناموس مصطفی ،، افتخار اہلسنت ،، ماہر علوم وفنون ،، استاذالاساتذہ ،، ملک العلماء ،، حضرت علامہ مفتی سید شاہ محمد ظفرالدین بہاری علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں زبان و فکر و قلم کا خراج عقیدت از: توصیف رضا خان رضویباتھ اصلی سیتا مڑھی […]
سیرت و شخصیات
سیرت و شخصیات
قرآن کریم میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا ذکر جمیل
از قلم: شاہد رضا مصباحیاستاذ مرکزی دارالقرءت جمشید پور اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا:سَیُجَنَّبُهَا الْاَتْقَىۙ•الَّذِیْ یُؤْتِیْ مَالَهٗ یَتَزَكّٰىۚ•وَ مَا لِاَحَدٍ عِنْدَهٗ مِنْ نِّعْمَةٍ تُجْزٰۤىۙ•اِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْاَعْلٰىۚ•وَ لَسَوْفَ یَرْضٰى۠•ترجمہ: اورعن قریب سب سے بڑے پرہیزگارکو اس آگ سے دور رکھا جائے گا۔ جو اپنا مال دیتا ہے تاکہ اسے پاکیزگی ملے۔اور […]
مولانا متین الحق اسامہ قاسمی مختصر حیات وخدمات
تحریر: انوارالحق قاسمی، نیپال جامعہ محمودیہ اشرف العلوم جاجمؤ کے بانی،جمعیت علماء اترپردیش کےصدر،کل ہند اسلامک اکیڈمی کے مؤسس وصدر،حق ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر کے بانی،مجلس تحفظ ختم نبوت/کانپور کے صدر،جامع مسجد اشرف آباد کےامام،قاضی شہر/کانپور ،حضرت مولانا مبین الحق صاحب قاسمی -نوراللہ مرقدہ -کےپسر،جمعیت علماء ہند کے جنرل سکریٹری حضرت سید مولانا محمود مدنی […]
منقبت فارسی در شان حضرت سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ
منقبت فارسی: حضرت مولانا مفتی سید ابوالحسن شاہ جہاں المعروف سید نورالدین سیف اللہ رفاعی علیہ الرحمہ(متولد: ١٢٧١ھ /متوفی: ١٣٣۵ھ، مزار مقدس: خانقاہ رفاعیہ، بڑودہ، گجرات) مترجمن: محمود الحسن رضوی قادری چشتی نقشبندی سہروردی، مالیگاؤں، مہاراشٹرا لطف فرما سید احمد کبیریا رفاعی غوث اعظم دستگیردستگیری کن بروز دار و گیریا رفاعی غوث اعظم دستگیر اے […]

