منقبت: آپ کے در کا ہوں میں ادنیٰ سا منگتا خواجہ
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج آپ کے در کا ہوں میں ادنیٰ سا منگتا خواجہہو مرے گھر بھی کبھی آپ کا آنا خواجہ صرف میں کیا یہ جہاں بھی ہے دوانہ خواجہکیوں نہ ہو عرش بریں پر ترا چرچا خواجہ دل کی حسرت ہے کبھی درپہ بلانا خواجہدیکھ لوں میں بھی … Read more