نعت رسول

نعت رسول: حضور جانتے ہیں

خصوصی پیشکش براے شبِ معراج نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان خدا کے قرب میں جانا حضور جانتے ہیںوصالِ رب کا ٹھکانا حضور جانتے ہیں یہ شان ہے کہ فرشتوں کی حد سے بھی آگےسفر کے نقش جمانا حضور جانتے ہیں درِ الٰہی سے لاکر نماز کا تحفہہمیں خدا سے ملانا حضور جانتے […]

معراج النبیﷺ نعت رسول

نعت: تھے نور فشاں کعبہ و اقصی شبِ معراج

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج جب دیدِ خدا کو چلے آقا شبِ معراجتھے نور فشاں کعبہ و اقصی شبِ معراج اللہ کے محبوب کو جبریل امیں نےبیدار کیا چوم کے تلوہ شب معراج سدرہ پہ پہونچ کر یہ کہیں بلبلِ سدرہاب جائیے آگے شہا ! تنہا شبِ معراج باراتی بنے مہر و مہ […]

نعت رسول

نعت رسول: سارے شہروں سے ہے اعلیٰ شہر طیبہ آپ کا

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج سارے شہروں سے ہے اعلیٰ شہر طیبہ آپ کاروکشِ خلد بریں ہے اس میں روضہ آپ کا آپ کی کرتا ہے مدحت حق تعالیٰ آپ کامرتبہ کیا خوب ہے شاہ مدینہ آپ کا کہہ کے یہ ،کوئی نہیں ہے آپ سا کل خلق میںطائرِ سدرہ بھی پڑھتے […]

معراج النبیﷺ نعت رسول

ذکر معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کیسے کرپائے کوئی، منظر کَشی معراج کـیہے تصور سے فُزُوں ہر اک گھڑی معراج کی میرِ محفل رب تعالیٰ ، شمعِ محفل مصطفیٰلامکاں میں انجمن ایسی سجی معراج کی عشق سے دیکھو تو ایمانی نظر ہوجائے تیزپڑھ رہی ہے ہر جھلک نعتِ نبی، معراج کی رفعت و […]

نعت رسول

نعت رسول: حضور! آپ کی فرقت رلائے جاتی ہے

نتیجہ فکر: عبدالمبین حاتم فیضی، مہراج گنج حضور ! آپ کی فرقت رلائے جاتی ہےحضور ! وصل کی چاہت ستائے جاتی ہے حضور ! جب غم ہستی سےمیں بلکتا ہوںحضور ! آپ کی الفت ہنسائے جاتی ہے حضور ! اب تو مجھے آپ کی زیارت ہوحضور ! دید کی حسرت تپائے جاتی ہے حضور ! […]

نعت رسول

نعت رسول: جو بھی طیبہ سے یار پھرتے ہیں

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی 7856932585 جو بھی طیبہ سے یار پھرتے ہیںجگ میں وہ ہوکےخوار پھرتےہیں شاہ بطحا کی پاک گلیوں میںمانگتے تاجدار پھرتے ہیں ان کی یادوں میں ہر گھڑی شیدابن کے بیمار یار پھرتے ہیں ہم کو طیبہ بلائیے آقاہند میں بیقرار پھرتے ہیں کرنے ایماں خراب سُنی کااندھے نجدی ہزار […]

نعت رسول

نعت رسول: کر مدحِ شہِ جن و بشر اور زیادہ

از قلم: محمد طفیل احمد مصباحی کر مدحِ شہِ جن و بشر اور زیادہجائے گی تری فکر نِکھر اور زیادہ جیتا ہوں ترے سایۂ الطاف و کرم میںسرکار ! عنایت کی نظر اور زیادہ ایوانِ سخن کو مرے کر دیجیے روشناے شمعِ حرم ، رشکِ قمر اور زیادہ کر دیجے دعا اے شہِ بطحا کہ […]

نعت رسول

نعت رسول: سارے نبیوں میں نبی کا مرتبہ ذیشان ہے

اَز قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی 7856932585 خالق ارض و سماں کا ہاں یہی فرمان ہےسارے نبیوں میں نبی کا مرتبہ ذیشان ہے آیت تطہیر سے یہ صاف ظاہر ہو گیاسارے عالم میں گھرانہ آپ کا ذیشان ہے اہلِ ایماں اہلِ حق یہ کہہ رہے ہیں جھوم کرآمنہ کے لال پر قربان میری جان ہے […]

نعت رسول

نعت رسول: کہکشاں جس کی ہے گردِ پا سوچیے

نتیجۂ فکر:محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی۔ یوپی۔ بھارت کہکشاں جس کی ہے گردِ پا سوچیےاس نبی ﷺ کا مرے مرتبہ سوچیے لا مکاں تک بفیضِ حبیب خداپہنچی ہے مری فکر رسا سوچیے میرے سرکار کے شہرِ پر نور کیکتنی نورانی ہوگی فضا سوچیے ہیں جہاں محوِ خواب آج بھی مصطفٰےعظمتِ حجرئہ […]