نعت رسول

نعت رسول: اللہ اللہ حبیب خدا آگئے

محمد زاہد رضا بنارسیگوپی گنج،بھدوہی۔اترپردیش اللہ اللہ حبیبِ خدا آگئےبن کے رحمت مرے مصطفیٰ آگئے وجہِ تخلیقِ ارض و سما آگئےمصطفٰے آگئے مصطفٰے آگئے مجتبٰی آگئے مرتضٰی آگئےلیکے فرمان رب العلیٰ آگئے جب ولادت ہوئی میرے سرکار کیبہرِ تعظیم سب انبیاء آگئے رشک کر اے حلیمہ تیری گودمیںدونوں عالم کے حاجت روا آگئے منھ چھپانے […]

شعر و شاعری

بزم فخر ازہر: کامیابی کے ایک سال

عالمی شہرت یافتہ انجمن بزم فخر ازہر کا آج ایک سال پورے ہونے پر بزم کے شعراء کرام نے تہنیت پیش کی اور اپنی محبتوں کا مظاہرہ فرمایا ہے آپ حضرات بھی ملاحظہ فرمائیں کیا کوئی کر پائے گا اس بزم کو زیر و زبرحضرت حماد ہیں اس بزم کے جب راہبرفخر ازہر کے وسیلے […]

منقبت

منقبت: بوستان علم و حکمت خواجہ قطب الدین ہیں

نتیجہ فکر : محمد اشرفؔ رضا قدریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت بوستانِ علم و حکمت خواجہ قطب الدین ہیںگلْسِتانِ خیر و برکت خواجہ قطب الدین ہیں دانا و بینا، حقیقت آشنا، روشن ضمیرصاحبِ فکر و بصیرت خواجہ قطب الدین ہیں پرچمِ اسلام لہرایا زمینِ کفر پرقاطعِ کفر و ضلالت خواجہ قطب الدین ہیں پڑھ […]

نعت رسول

جشن میلاد النبی

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی مصطفیٰ جان شفاعت جشن میلاد النبیمومنوں کی دل کی راحت جشن میلاد النبی مومنو جشن ولادت خوب تم بھی اب مناؤہے وقار دین و ملت جشن میلاد النبی چار سو چھائی ہوئی ہے روشنی اس دہر میںیہ تمہاری ہی بدولت جشن میلاد النبی پیسہ تو کیا گھر لٹانے کو […]

نعت رسول

نعت رسول: کرو صرف ہم سے مدینے کی باتیں

سرفراز حسین فراز پیپل سانہ مرادآباد نہ جگ کی نہ جگ کے خزینے کی باتیںکرو صرف ہم سے مدینے کی باتیں نبی کی نبی کے قرینے کی باتیںیہ ہی ہیں سلیقے سے جینے کی باتیں نگاہوں میں ہے میری کردار ان کانہ چھیڑو کسی آ’بگینے کی باتیں ملائک بھی کرتے ہیں عرشِ بریں پرحبیبِ خدا […]

نعت رسول

نعت رسول: ہیں وہ وجہ کن فکاں، رب کی قسم

از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ہیں وہ وجہِ کن فکاں، رب کی قسمان پہ قرباں دوجہاں، رب کی قسمبےمثال ان کا ہے روشن معجزہپہنچے پل میں لامکاں، رب کی قسمہے یہ اعلاں کلمۂ توحید کاہیں وہی ایماں کی جاں، رب کی قسمان کی رحمت کے حسیں گلزار میںہم ہیں بےحد شادماں، رب کی […]

نعت رسول

نعت پاک: مشکلیں حل ہوں گے میری آپ کے دربار سے

کر رہا ہوں التجا میں سید ابرار سےمشکلیں حل ہونگی میری آپ کے دربار سے ذکر سے انکے ہمیشہ تر رہے میری زباںہو منور قلب و جاں عشق شہ ابرار سے ہو کرم کچھ ایسا مجھ پر سید کونین کااڑ کے پہنچوں میں مدینہ وہ بلائیں پیار سے غار میں بھی ساتھ تھے اور قبر […]

نعت رسول

آگئے میرے حضور

نتیجہ فکر: سیدخالدعبداللہ اشرفی اورنگ آباد مہاراشٹرالہند جب کہا،،،، بادِ صبا نے،،،،، آگئے میرے حضوردی سلامی پھر ہوا نے،،،، آگئے میرے حضور بج رہے ہیں ،،،،،شادیانے ،،،آگئے میرے حضورہیں نہ خوشیوں کےٹھکانےآگئے میرے حضور زندگی جینا سکھانے ،،،آگئے میرے حضوراصل میں انساں بنانے آگئے میرے حضور گھر محلے ہیں،،، سجانے، آگئے میرے حضورہیں دئیے گھی […]

نعت رسول

آپ ہیں محتاجْ پروَر الصلاۃ والسلام

صبح صادق کےوقت پڑھاجانےوالا کلام ازہرالقادریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہناکھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا شمعِ دیں ، مہر ِ منور الصلاۃ والسلامنورِ حق ، عالم کے سرور الصلاۃ والسلام ہم گنہ گاروں کا آخرکون ہےجز آپ کےاے شفیعِ روزِ محشر الصلاۃ والسلام دردمندوں کےمسیحا، غم زدوں کےغم گساربے کس و بے بس کے یاور الصلاۃ […]

نعت رسول

ترانہ: گاؤ مل کر ترانے حضور آگئے

12/ربیع الاول کے دن کی خصوصی پیش کش نتیجہ فکر: ازہرالقادریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا۔9450387786 / 9559494786 جھومو! خوشیاں مناؤ! مچلتے چلو! ، گاؤ! مل کر ترانے حضور آگئےمرحبا مرحبا مرحبا مرحبا ، کل جہاں جگمگانے حضور آگئے سب سےاول ہیں وہ سب سےآخرہیں وہ،سرّ باطن ہیں وہ شان ظاہرہیں […]