مراسلہ

تنخواہ بڑھاؤ مہم اور ایک تازہ واقعہ

ازقلم: محمد شاہد علی مصباحی (باگی، جالون)رکن روشن مستقبل دہلی ،تحریک علمائے بندیل کھنڈ ہمارے قریبی قصبہ کدورہ کی شاہی جامع مسجد کے امام کی تنخواہ 4500 روپے ہے، اور نکاح پڑھانے میں جو ملے وہ آدھا مسجد کو اور آدھا امام کو ملتا ہے۔اسی مسجد سے متصل ایک مسجد ہے جسے چھوٹی مسجد کہا […]

مراسلہ

منزلوں کے نشانات (گزشتہ سے پیوستہ)

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں ۲۷؍ جنوری ٢٠٢١ء کی صبح تھی۔ موسم سرد تھا- خنک ہوائیں چل رہی تھیں- کُہر چھائی ہوئی تھی۔ ہم "بستی” (یوپی) پہنچ گئے۔ جہاں نبیرۂ فقیہ ملت مولانا احسن رضا امجدی ہمارے منتظر تھے۔ اپنی کار میں بٹھا کر اوجھا گنج لے گئے۔ شہزادۂ فقیہ ملت مفتی انوار احمد […]

مراسلہ

منزلوں کے نشانات

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں سفر بھی نوید ظفر ہوتا ہے۔ راقم نے اجمیر شریف کی یادیں قلم بند کیں۔ امین ملت سے ملاقات کے نقوش ترتیب دیے۔ نوازشاتِ مارہرہ مطہرہ پر لکھا۔ بریلی شریف کی مسافرت کے نقوش یک جا کیے۔ باسنی کی صبحوں اور شاموں کا تذکرہ کیا۔مسافرت کا دورانیہ ۲۱؍جنوری کی […]

تنقید و تبصرہ مراسلہ

صداے دل: حیات خواجہ کی ضیاباریاں

مکرمی! عزیزم مولانا محمد فیضان رضا علیمیالسلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ بہت بہت مبارک باد پیش ہے۔یقیناً سیرت وسوانح غریب نواز پر آپ نے قیمتی مضامین کا گلدستہ تیار کرکے بارگاہ غریب نواز میں بہترین خراج عقیدت پیش کیا ہے، مقالات معیاری، انتخاب لاجواب اور ترتیب نہایت شاندار ہے، آپ نے یہ جوہر […]

مراسلہ

ضروری گزارش!!!

ازقلم: ابوالکلام قاسمی شمسی کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ،لاک ڈاؤن کی مدت میں بیماری کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی وفات ھوئی ،کورونا بیماری کی وجہ سے مرنے والوں کی لاشیں طبی گائیڈ لائن کے مطابق پیک کرکے دیا جاتا ،لاک ڈاؤن […]

مراسلہ

آستانہ عالیہ صمدیہ پھپھوند شریف کی حاضری اور صاحب سجادہ حضرت اختر میاں صاحب سے یادگار ملاقات

ازقلم: قمر غنی عثمانی قادری چشتیبانی: تحریک فروغ اسلام چند دنوں قبل شاہ جہاں پور ضلع کے اکبری جلال ہور میں ایک میٹنگ کے دوران مولانا شمیم القادری مصباحی صاحب سے ملاقات ہوئی، موصوف ایک متحرک و فعال عالم دین ہیں، اوریہ شہر میں حکمت کرتے ہیں، تحریک فروغِ اسلام کی کارکردگیوں سے بہت متاثر […]

مراسلہ

کلمات تعزیت: حضرت سید ہادی میاں چشتی

از: پیر طریقت حضور اشرف ملت حضرت سید شاہ محمد اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی، دامت برکاتہم العالیہبانی وقومی صدر: آل انڈیاعلماومشائخ بورڈوچیر مین ورلڈ صوفی فورم جوہری فارم، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی آہ حضرت سید ہادی میاں چشتی برادر حضرت سید مہدی میاں چشتی اجمیرمعلی کاوصال پر ملالمرکزعقیدت ومودت اجمیر معلی کی اہم شخصیت […]

مراسلہ

بریلی شریف: مسافرت کے چند نقوش (قسط:۳)

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں     بریلی کا یہ تفرد رہا ہے کہ شریعتِ مطہرہ کے معاملے میں کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ اقتدار سرنگوں ہوا۔ ایمرجنسی کے زمانے میں حضور مفتی اعظم نے نسبندی کے خلاف فتویٰ جاری کیا۔ حکومت کی چولیں ہِل گئیں۔ حضور مفتی اعظم استقامت کے کوہِ محکم تھے؛ اقتدار کو […]

مراسلہ

بریلی شریف: مسافرت کے چند نقوش (قسط:۲)

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں     عشاق کہتے ہیں کہ طیبہ امینہ کی حاضری میں زبان جذبات کے اظہار کی تاب نہیں پاتی، مافی الضمیر اور مدعاے دلی کے اظہار کے لیے اِسی نغمۂ روح "مصطفٰی جان رحمت پہ لاکھوں سلام” سے ہم اپنے آقا ﷺ کی بارگاہ میں عقیدتوں کا اظہار کرتے ہیں۔ […]

مراسلہ

یقینًا لائقِ مبارک باد ہیں مجلسِ علماے جھارکھنڈ کے نوجوان جیالے علماء

ازقلم: آصف جمیل امجدی9161943293/6306397662 میری قلب و نظر کی غار میں لگے ہوۓ فریم پر نوجوان صحافی،عمدہ قلم کار امتیازی شان و شوکت کے متحمل درجن بھر سے بھی زائد علماے کرام کے اسماء کی فہرست چسپا ہے، جو دینی، ملی، سماجی و اصلاحی خدمات کے عظیم پیکر ہیں۔ انہی میں ایک نام حضرت مولانا […]