یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جب پڑا وقت گلستاں پہ تو خون ہم نے دیا

تحریر: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ/ دارالعلوم محبوبیہ رمواپور کلاں اترولہ بلرام پوررابطہ: نمبر:   8115775932 26/ جنوری کو "یوم جمہوریہ” کے نام سے جانا جاتا ہے .ہندوستانی تاریخ میں یہ دن ایک خاص اہمیت کا حامل ہے. پورے ہندوستان میں یہ دن” قومی دن” کی حیثیت سے منایا جاتا ہے. "یوم جمہوریہ "کے پر بہار وحسین […]

سیرت و شخصیات یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جنگ آزادی کے چند ممتاز قائدین

از: محمد سلیم انصاری ادروی ہندوستان کی جنگ آزادی میں علماے اسلام نے اہم کردار ادا کیا۔ انگریزوں کے خلاف سنہ ١٨۵٧ء کو جامع مسجد دہلی میں فتواے جہاد دینے والے مجاہد اعظم علامہ فضل حق خیرآبادی علیہ الرحمہ ایک عالم دین ہی تھے، اس فتوے پر اس وقت کے جيد علما مثلا صدر الصدور […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

یومِ آزادی کی تقاریب سےیکجہتی کاپیغام ملا

تحریر : محمدتوحیدرضابنگلور ملک بھرمیں بروزِاتوار2021بڑے جوش وخروش کےساتھ میں 75ویں یومِ آزادی کی تقاریب کاانعقادکیاگیا شہیدانِ جنگِ آزادی کی بارگاہ میں خراجِ تحسین پیش کیاگیا مسلم ہندوسکھ عیسائی سب کے سب ہندوستانی پرچم کشائی کرتے ہوئےجنگِ آزادی میں سرگرم قائدینِ جنگِ آزادی کی تعریفوں کےپل باندھ دیئے ہندوستان مختلف ریاستوں مختلف علاقوں مختلف دیہاتوں […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جنگ آزادی میں علما کی بے لوث قربانیاں

تحریر : راشق حسین سبحانی باشندگان ہند کے لیے 15؍ اگست کی تاریخ بڑی اہمیتوں کی حامل ہے وہ اس لیے کہ اسی دن ظالم و غاصب انگریزوں کے ناپاک قدموں سے ارض کو پاکی نصیب ہوئی ۔آج بھی پورے ملک میں یہ دن یوم آزادی کے نام پر منایا جاتا ہے اور مختلف مقامات […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

آزادی اور مسلمانان ہند

از: مفتی منظور ضیائی ہندوستان تیوہاروں کا دیش ہے ، کوئی مہینہ ایسا نہیں جاتا جب کسی طبقے کسی فرقے کسی علاقے یا کسی مخصوص زبان بولنے والوں کا تیوہار نہ ہوتا ہو۔ عید ، بقرعید ، محرم ، ہولی ، دیوالی ، کرسمس، ایسٹر مذہبی تیوہار ہیں صرف دو تیوہار ایسے ہیں جنہیں قومی […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

تحریک آزادی ہند میں علمائے مرادآباد کا کردار

از قلم:محمد نفیس القادری امجدیمدیر اعلیٰ، سہ ماہی عرفان رضاخطیب و امام جامع مسجد منڈیاگنوں سہالیخادم تدریس جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیا معافی مرادآباد آج رفتار زمانہ اپنی تیز پرواز کے ساتھ مستقبل کی طرف گامزن ہے۔یہ شمس و قمر جو مسلسل اپنے منازل کی طرف رواں دواں ہیں، جنہوں نے نہ جانے  کتنی نسلوں […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا

تحریر : محمد رضوان احمد مصباحیرکن : البرکات ویلفیئر ٹرسٹ، ٹھاکر گنج، کشن گنج، بہارمقیم حال : راج گڑھ، جھاپا، نیپال آج وطن عزیز کا ہر حصہ اور گوشہ ترنگا کی خوش رنگی سے خوشنما اور "سارے جہاں سے اچھا” کی فلک شگاف صدا سے گونج رہا ہے اور ہر ایک اپنے آپ میں آزادی […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جنگ آزادی میں علماء کا مجاہدانہ کردار

از: بدرالدجی امجدی "جنگ آزادی” ہندوستانی تاریخ کا ایک اہم باب ہے جس کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا 15 اگست 1947ءکو ہندوستان آزاد ہوا تب سے لے کر آج تک کے ہندوستانیوں کے اندر "جشن یوم آزادی” کے نام پر ایک خوشی کی لہر دوڑ رہی ہے اس دن کو بڑی ہی شان و […]