معاشرہ کی تعمیر میں دینی مدارس کا کردار

تحریر: آصف جمیل امجدی، گونڈہ قارئینِ کرام ہم اس موضوع کے دو حصے کرکے آپ کے مشام جاں کو معطر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پہلا حصہ یہ ہے کہ معاشرہ کی اصلاح میں دینی مدارس کا کیا کردار رہا ہے،اور کس طرح اس نے سماج کی تعمیر کا کام انجام دیا ہے؟ گویا یہ … Read more

نظر کا فریب اور ٹرک ڈرائیوروں کی رنگین مزاجی

تحریر محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریفچئیرمین تحریک علمائے بندیلروشن مستقبل دہلی آج کئ سالوں بعد جب کافی دیر کوئی سواری نہ ملی تو ہماری طرح ہی انتظار کر رہے ایک صاحب نے کہا کہ بھائی صاحب ٹرک پر بیٹھ لیتے ہیں ورنہ رات ہو جائے گی، ہم نے کہا ٹھیک ہے روکیے، انھوں نے … Read more

موبائل فون کا نشہ: ذہانت میں کمی کی وجہ؟

ازقلم: محمد محمود رضا قادری، گورکھ پور اسکرین کے روبرو گزرنے والا وقت گھٹا کر دماغی کارکردگی بڑھائی جاسکتی ہےامریکا میں ہونے والی ایک تازہ ترین طبی تحقیق کے نتائج سے پتا چلا ہے کہ بچے جو وقت کسی نہ کسی اسکرین (موبائل فون، لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، ٹی وی، کمپیوٹر گیم وغیرہ کی شکل … Read more

نفسی نفسی کا واویلا یا انصاف اور انسانیت کی پاسداری

تحریر: اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی غنیم بہت مضبوط ہوتا جارہا ہے۔ اس کی ہر چال میں بلا کی عیاری، ہر پیش قدمی منصوبہ بند اور ہر وار شدید تر اور جیت کے نشہ سے سرشار ہے۔ اس کی ہر حکمت عملی کامیابی سے ہمکنار ہو رہی ہے۔ ایسا اس لئے ہے کہ اس کی … Read more

حرم رسوا ہوا پیر حرم کی کم نگاہی سے

تحریر: مشتاق نوری۱۳؍نومبر ۲۰۲۱ء ایک بار اسباق سے اکتا کر سکندر نے اپنے استاذ ارسطو (منطق کے معلم اول)سے پوچھا کیا علم حاصل کرنے کا کوئی سہل یا شارٹ ٹرم راستہ نہیں ہے؟ ارسطو نے جواب میں کہا کہ ہمارے ملک میں لوگوں کے چلنے کے لیے دو راستے ہیں ایک کھردرا اور ٹوٹا پھوٹا … Read more

زبانیں ہندومسلم نہیں ہوتیں

ازقلم: محمد رفیق مصباحی شیرانیراجستھان، بھارت ابھی پچھلے جمعے کی بات ہے دیوالی کا تہوار چل رہا تھا. گاڑیوں کی آمد و رفت بند تھی. بازار میں بھی لوگوں کی کوئی چہل پہل نظر نہیں آ رہی تھی – ہر طرف ایک خاموشی، ایک سناٹا اور فضا پرسکون تھی۔ جمعہ کے دن مجھے ضروری کام … Read more

نام نہیں اب کام کا قائل ہے زمانہ

ازقلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی مکرمی : ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم یہی دیکھتے رہ گئے کہ ہماری اس دنیا میں کون کیا کر رہا ہے، اور کون کیا نہیں کر رہا ہے؟ کاش ہم یہ دیکھتے کہ ہم کیا کر رہے ہیں، پھر تو دنیا بھی … Read more

کارٹونوں کی بڑھتی تخریب کاری لمحۂ فکریہ

تحریر: محمد شاہد علی مصباحیروشن مستقبل دہلی، تحریک علماے بندیل کھنڈ انیمیٹڈ کارٹون ایک ایسی ناقابل فراموش حقیقت ہیں جنہوں نے ہمارے بچوں کی فکری صلاحیتوں کو نہ صرف تباہ کر کے رکھ دیا ہے بلکہ ان کی ذہنیت کو اسلام سے پھیرنے کا کام بھی کر رہے ہیں۔جس طرح سے ان انیمیٹڈ کارٹونوں میں … Read more