تاریخ کے دریچوں سے تعلیم

سلطان ملک شاہ، وزیر نظام الملک اور تعلیمی ادارے

تحریر: عبدالمصطفیٰ رضوی سلجوقی بادشاہوں کے نامور وزیر نظام الملک نے جب سلطنت کے طول و عرض میں تعلیمی اداروں کا جال بچھا دیا اور تعلیم کے لیے اتنی بڑی رقم خرچ کی کہ طلبہ (پڑھنے والے) کتابوں کی فراہمی اور دوسرے خرچوں سے بے نیاز ہو گئے تو سلطان ملک شاہ نے فرمایا کہ […]

تاریخ کے دریچوں سے

’’سلطنت عثمانیہ ترکیہ‘‘ کا چوتھا ورق: رومیوں کی سرکوبی

شفیق احمد ابن عبداللطیف آئمی، مالیگاؤں رومی عیسائیوں کی پے در پے شکستعثمان خاں بن ارطغرل غازی نے اپنی زیادہ تر توجہ عیسائی سرحدوں پر رکھی تھی۔ ’’قرہ حصار‘‘ کو دارالحکومت بنانے کی وجہ سے اُسے بہت آسانی ہوگئی تھی اور وہ بر وقت عیسائی حملوں کا مقابلہ کرسکتا تھا۔ اِس کے بعد اُس نے […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

مسلم،ہندو متحدہ محاذ: سال1857

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ پہلی جنگ آزادی: 1857 کوئی اتفاقی حادثہ نہ تھا،بلکہ آزادی وطن کی ایک منظم کوشش تھی،جو بعض غداروں کے سبب ناکام ہوگئی۔ اس میں مسلم و ہندو رہنما، بادشاہ دہلی، نواب و حکام، بہت سے راجا ومہاراجا شریک تھے۔ فوجیوں کوبھی خبرکردی گئی تھی۔ مؤرخ تاراچند نے لکھا:”میسورکے جڈیشیل کمشنرمسٹر […]

تاریخ کے دریچوں سے شاہان و شہسوران اسلام

سلطان محمود غزنوی اور انصاف کے تقاضے

ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺟﺐ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﻼﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﻟﮕﺘﺎ ہے کہ ﮐﺴﯽ مظلوم ﭘﺮ ﺁﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﻇﻠﻢ ہوا ہے۔ ﺗﻢ ﻟﻮﮒ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩﯼ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻟﮯ ﺁﺅ۔ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺳﺐ ﻭﺍﭘﺲ […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

عہد مغلیہ میں مراٹھا راشٹر کے قیام کوششیں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عہدمغلیہ میں مرہٹوں نے شیواجی (1627-1680) کی قیادت میں ملک میں افراتفری مچائی،اس کے بعدبھی جنگ آزمائی کرتے رہے۔یہ خانہ جنگیاں انگریزوں کے لیے آسانی پیدا کررہی تھیں،یہاں تک کہ انگریزوں نے بھارتی حاکموں اور راجاؤں کوایک دوسرے سے لڑا کر ملک پر قبضہ کرلیا ۔ مرہٹوں کی تاریخ سے […]

ایڈیٹر کے قلم سے تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

اپریل فول ڈے: ہم اپنی ہی بربادی پہ جشن منانے لگے

ایڈیٹر کے قلم سے آج اپریل کی پہلی تاریخ ہے۔ عالمی پیمانے پر اپریل فول ڈے کے نام سے موسوم اس دن پوری دنیا کذب بیانی اور دھوکہ دہی کرکے لوگوں کو بے وقوف بناتی ہے، حد تو یہ ہے کہ قوم مسلم جس کے لیے قرآن وحدیث ہی مدار نجات ہے اور اسی قرآن […]

ایڈیٹر کے قلم سے تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

اسلام و مسلمین کے لیے پہلا ڈیٹینشن کیمپ اور اس کے اثرات

دنیا بھر کی تمام تر باطل طاقتیں روز اول سے ہی مذہب حق وصداقت "اسلام” کے خلاف کمربستہ رہی ہیں۔ یہ باطل طاقتیں ہمیشہ سے مذہب اسلام کو مٹانے کی ناکام اور مسلمانوں کو تکلیف پہونچانے کی کامیاب کوششیں کرتیں آئیں ہیں۔ مگر چونکہ مذہب اسلام پر خود خداے واحدہ لاشریک نے مہر حقانیت وصداقت […]