سیاست و حالات حاضرہ

یو۔پی۔ الیکشن نتائج اور مسلم روش لمحہ فکریہ

ازقلم: صابر رضا محب القادری نعیمیالقلم فاونڈیشن پٹنہ بہار یو۔پی۔ کے بنام مسلم تقریباً تمام مکاتب فکر کے مراکز و مدارس سےاویسی صاحب کی حمایت ہوئی،کسی نے کھل کر تو کسی نے خاموش رہ کر رضا مندی دکھائی، اور یہ سبھی جانتے ہیں، تمام مکاتب فکر کے نمائندہ مراکز ومدارس بھی اس وقت یوپی ہی […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہر اک شکست دے گی تجھے حوصلہ نیا

ازقلم: کمال احمد علیمی نظامی یوپی ودھان سبھا الیکشن ٢٠٢٢ء کا نتیجہ آنے کے بعد مسلمانوں کو پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں،اللہ تعالیٰ جو بھی فیصلہ کرتا ہے ہمارے حق میں بہتر ہی ہوتا ہے، اپنے رب کی رضا پر راضی رہیں،یہ صرف ہماری ہار نہیں ہے بلکہ ان تمام لوگوں کی ہار ہے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہار کر بھی جیت ہماری ہوگی

ازقلم: طارق انور مصباحی بھارت کے ہندی علاقوں میں مشہور مقولہ ہے۔ "مرنے سے پہلے بھوت نہ بنو” قوم ہنود کا عقیدہ ہے کہ بعض لوگ مر کر بھوت بن جاتے ہیں,لہذا مذکورہ مقولہ میں یہ سبق دیا گیا ہے کہ کسی کام کو شروع کرنے سے پہلے ہی نا امید مت بن جاؤ۔ہم لوگوں […]

سیاست و حالات حاضرہ

ساکنان مبارک پور کی سیاسی بصیرت کا امتحان !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی یوپی اسمبلی الیکشن اب آخری دور میں ہے۔سات مارچ کو آخری دور کی ووٹنگ ہے۔اسی مرحلے میں اعظم گڑھ ضلع کی مبارک پور سیٹ بھی شامل ہے۔یہ سیٹ کئی وجہوں سے بڑی خاص اور اہمیت کی حامل مانی جارہی ہے۔جس کی وجہ سے اس سیٹ پر سبھی سیاسی پارٹیاں […]

سیاست و حالات حاضرہ

جنگ آخر جنگ ہوتی ہے

تحریر: انصاراحمدمصباحی، پمپری ، پونے9860664457 aarmisbahi@gmail.com جنگ آخر جنگ ہوتی ہے۔ جنگ ہارو تو ہزیمت و رسوائی ملے گی، بھکمری اور غربت آئے گی، لاچاری آئے گی اور جنگ جیت بھی جاؤ تو نتیجے میں آہیں اور بد دعائیں ملیں گی۔ ذرا دیر کے لئے خود کو کسی جنگ کے میدان میں تصور کرو!ہر طرف […]

سیاست و حالات حاضرہ

ووٹ کی اہمیت وافادیت اور ہماری ذمہ داری

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری شل پھاٹا ممبرا افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیرہرفرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا قارئین!تین حرفوں کو ملا کر لفظِ ووٹ لکھا جاتا ہے ۔ لیکن اس میں موجود ایک ایک حرف گہرا خاموش اور معانی ومطالب سے لبریز ہے ۔ یہ مختصر سا لفظ ووٹ […]

سیاست و حالات حاضرہ

جس کی لاٹھی اس کی بھینس (روس-یوکرین جنگ)

ازقلم: محمد معراج عالم مرکزی(مقیم حال شیموگہ کرناٹک) ذرا سوچئے! آج اگر روس کی جگہ کوئی دوسرا کلمہ گو ملک ہوتا تو سپر پاور امریکہ اور اس کے حلیفوں کا مزاج کیا ہوتا؟ کیا امن عالم کو برقرار رکھنے کے لیے حملہ آور ملک کی لگام کسنے میں تاخیر کرتے؟ جس طرح امن عالم کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

یہ تو ہونا ہی تھا!

تحریر: انصار احمد مصباحی ، پمپری ، پونے26/ فروری ، 2022ء آپ نے مرغ بازی کے بارے میں سنا ہوگا ! اس خونی کھیل میں مرغوں کے پنجوں میں دھار دار چیزیں باندھ کر انھیں لڑایا جاتا ہے ۔ مرغوں کی اس لڑائی سے ناظرین محظوظ ہوتے ہیں اور مرغوں کے مالکان کی جیبیں اچھی […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

تمل ناڈو میں سماجی انصاف کے لیے کوششیں تیز۔۔۔

وزیر اعلیٰ ایم۔کے۔اسٹالن بھارتی سیاست کا اہم کردار بن کر اُبھر رہے ہیں تحریر: اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی ہندوستانی سیاست آج کل ایک عجیب چوراہے پہ کھڑی ہے۔ بڑے بڑے سیاسی پنڈت بھی تذبذب میں مبتلاہیں اور صاف پیشن گوئی کرنے سے قاصر ہیں۔ کچھ لوگ دھڑلے سے کہہ رہے ہیں کہ ہندوستان کی […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں میں اتحاد کیوں نہیں ہے ؟

تحریر: سید فضیل اشرف منطق میں حد اوسط گرانے سے نتیجہ نکلتا ہے اور مذکورہ عنوان اُن حد اوسط کا تقاضہ کر رہا ہے جن کے گرانے سے اتحاد بین المسلمین کا نتیجہ بر آمد ہوگا۔ خلیل جبران جو کہ دنیائے عربی ادب کی ایک نمایاں شخصیت ہے اس کے مجموعہ ” الارواح المتمردة ” […]