سیاست و حالات حاضرہ

ووٹ ہماری طاقت ہے اور ہندوستانی ہونے کا ثبوت بھی!

تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر: ہماری آوازپرنسپل:دارالعلوم برکات غریب نواز کٹنی(ایم۔پی) جمہوری حکومتوں کی بنیا دیں عوام کے ذریعے منتخب ہونے والی حکومت پر ہوتی ہے۔اسی لیے الیکشن جمہوری ممالک میں بہت ہی اہمیت کا حامل ہو تا ہے۔ہندوستان چونکہ بہت بڑا جمہوری ملک ہے اسی لیے یہاں الیکشن آتے ہی تمام لوگوں کا […]

سیاست و حالات حاضرہ

یوپی اسمبلی الیکشن: مسلمان کیا کرے؟؟؟

ازقلم: انصار احمد مصباحیaarmisbahi@gmail.com / 9860664476 بھارت کا کوئی بھی شہر یا گاوں ہو ، اتر پردیش میں انتخابات ہوں اور وہاں چرچا نہ ہو، یہ نہیں ہوبسکتا۔ انتخابات یہاں ہوتے ہیں ، اس کی باز گشت ملک کے کونے کونے میں سنائی دیتی ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ پوپی کے باشندے ممبئی ، […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

وشنو گپتا جیسے بدبختوں سے کب پاک ہوگا ہمارا ملک

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولابازار گورکھ پور ایک زمانہ تھا جب ہمارے ملک کی گنگا جمنی تہذیب کا سات سمندر پار تک چرچا تھا۔ دوسرے ملک کے باشندے بھارت کی اس تہذیب کی مثالیں پیش کرتے تھے؛ آبادی کے ایک طرف جہاں ہندوؤں کے مندر ہوتے تھے تو وہیں بغل […]

سیاست و حالات حاضرہ

اے پیارے کچھ تو بول

ازقلم: عبدالامین برکاتی قادریچاند شہید مسجد گومتی پور، احمدآباد گجرات اے پیارے کچھ تو بول، بول نہیں سکتا، اے پیارے لکھ تو سکتا ہے ناں، اگر نہیں لکھا تو یہ سنگھی، یہ ظالم، یہ جابر، تیری موت کا پیغام لکھیں گے، اے پیارے بول اس سے پہلے کہ تیری زبان بند کر دی جائے، بول […]

سیاست و حالات حاضرہ

ووٹ ڈالنا اہم فریضہ

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور ووٹ ڈالنا ایک اہم فریضہ ہے کئی صوبوں کے الیکشن کا اعلان ہو چکا ہے جسے ہم جشن جمہوریہ کہتے ہیں ہمارے ملک ہندوستان میں عام انتخابات کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔عام انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد انتخابی مہم زور پکڑتی ہے اور قائدین اور عوام انتخابی […]

سیاست و حالات حاضرہ

برید مشرق عوام اہلسنت کے لیے دستور قیادت ہے

محمد شہادت حسین فیضی9431538584 جب ہم کسی بھی شخصیت کا مطالعہ کرتے ہیں تو ان میں عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ وہ عمر کے جس پڑاؤ میں ہوتے ہیں، ان کی شخصیت میں وہی تناسب جھلکتا ہے، مثلاً اگر وہ بیس سالہ نوجوان ہے تو فکری گہرائی کم اور شباب و ولولہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

یو۔پی۔ الیکشن: ایک قابل غور پہلو

تحریر : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی مکرمی!آزاد بھارت میں مسلمانوں کے پاس بہت سارے مسلم سیاستدان موجود تھے اور ابھی بھی ہیں مولانا ابوالکلام آزاد سے لے کر غلام نبی آزاد تک بہار میں شہاب الدین سے لے کر عبدالباری صدیقی تک اور ادھر یوپی میں اعظم خان اور ڈاکٹر مسعود […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہم خوش فہمی میں ہیں کہ یہ تنظیمیں ہماری ہیں

تنظیم و تحریک کے بجائے انسٹی ٹیوشن و ادارے بنائیں ازقلم: نورالدین ازہری کسی بھی تنظیم و تحریک اور انسٹی ٹیوشن و ادارہ میں بنیادی فرق یہ ہے کہ اول الذکر کے دونوں چیزیں محض کچھ نظام جدو جہد اور گول مول خاکے ہیں کسی واضح اور مکمل انسٹی ٹیوشن و ادارہ بننے کے، جس […]

سیاست و حالات حاضرہ

 سیاست سے دوری کیوں؟

ازقلم: بدرالدجی امجدی ویسےتوسیاست کے کئ معانی ہوتے ہیں مگر ان سب کا نچوڑ صاف اور سرل لفظوں میں بیان کروں تو سیاست نام ہے "مخلوق کی خدمت کا” اور مخلوق کی خدمت کرنے سے نہ تو  اسلام منع کرتا اور نہ ہی دنیاوی دیگر مذاہب, بلکہ سیاست تو اسلام ہی کا ایک حصہ ہے […]

سیاست و حالات حاضرہ

جمہوریت کا قاتل کون؟

تحریر: انصار احمد مصباحیخادم جماعت رضاے مصطفٰی، اتر دیناج پور ، مغربی بنگال9860664476 / aarmisbahi@gmail.com پولیس نے محمد الطاف کو گرفتار کیا۔ الزام تھا، وہ ایک لڑکی کو لے کر فرار ہو رہا تھا۔ دوسرے دن بھلے چنگے نو جوان کی لاش ملی۔ اسے حراست میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ پولیس […]