تصوف تعلیم

علوم باطنیہ جانب توجہ کیوں نہیں؟

تحریر: محمد دلشاد قاسمی ابن خلدون کے ساتھ نا انصافی ہوگی اگر یہ کہا جائے کہ اس نے صرف فلسفہ یا تاریخ ہی کی بنیادوں کو اجاگر کیا ہے کیونکہ مقدمہ ابن خلدون میں ہمیں کچھ اور دقیق مباحث بھی ملتے ہیں جن پر اس نے زمانے کے تقاضوں سے قدرے ہٹ کر گفتگو کی […]

مذہبی مضامین

قرآن میں کسی قسم کی تحریف یا ترمیم کی گنجائش نہیں

تحریر: محمد کلیم الدین مصباحیخطیب واما م: سنی جامع مسجدبیلور ٹاؤن،ضلع ہاسن ، کرناٹک اللہ تعالی نے قرآن حکیم کے متعلق ارشاد فرمایا ’’بیشک ہم نے ہی اس کو (قرآن ) نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے۔‘‘وسیم رضوی لعنۃ اللہ علیہ ،ہمیشہ اسلام اور اسلامی تعلیمات کے خلاف ،مدارس اسلامیہ کو […]

مذہبی مضامین

قرآن کے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحیخطیب وامام: مسجد ہاجرہ رضویہ، اسلام نگر جمشیدپور جھارکھنڈ کلام ِ الٰہی ، قرآن مجید کا نزول تاریخ انسانی کے لئے ایک عظیم انقلاب ہے۔ زندگی کے ہر موڑ پر ہماری بلکہ سارے انسانوں کی رہنمائی کرنے والا قرآن عظیم ہمارے درمیان موجود ہے۔ قرآن مجید رمضان المبارک میں لوحِ محفوظ […]

مذہبی مضامین

وسیم شیعہ نے آر۔ایس۔ایس۔ کی۲۰۰۲ء کی ترجمانی کی ہے

بدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلا جائے گا تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام: مسجد رسول اللہ ﷺ مہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہنوری فائونڈیشن بنگلور کرناٹک ہرصدی میں دشمنانِ اسلام الگ الگ صورت و شکل ولباس وزبان دین ِ اسلام کو بدنام کرنے مسلمانوں کو اذیت پہنچانے کے نئے نئے طریقہ […]

مذہبی مضامین

یوٹیوب روسٹرس (YouTube Roasters) کے نام درد بھرا پیغام

تحریر: میر ابراھیم سلفیمدرس سلفیہ مسلم انسٹچوٹبارہمولہ کشمیررابطہ نمبر :6005465614 وہ جو کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا کرتا تھاہم نے پھولوں کو مسلتے ہوئے دیکھا اُس کو اسلام کی بنیاد صحیح عقیدہ پر ہے جس میں توحید کے ساتھ ساتھ دیگر اصول بھی آتے ہیں۔ لیکن اسلام فقط عقیدے کا نام نہیں بلکہ عقیدہ […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

سپریم کورٹ قرآنی آیات مقدسہ کے خلاف داخل کیا گیا PIL خارج کرے اور وسیم رِضوی پر ملک میں فساد پھیلانے کا مقدمہ چلائے

تحریر: محمد خیبرعالم نوری قرآن کریم اللہ تعالٰی کی سچی و لاریب کتاب ہے جو کہ نسلِ انساں کیلئے رشد و ہدایت کا سرچشمہ ہے یہ کتاب اخوت و محبت، اخلاق و انسانیت،عدل و انصاف اور مساوات کا درس و پیغام دیتی ہے اس میں نفرت و عداوت،بغض و عناد، فتنہ و فساد کی کوئی […]

مذہبی مضامین

معاذاللہ ثم معاذاللہ وسیم رضوی شیعہ کی اسلام کے خلاف ایک اور ناپاک حرکت

ازقلم: قاضی مشتاق احمد رضوی نظامی کرناٹک9916767092 اب اس سے بڑھ کر اسلام کی بیخ کنی اور اسلام کے خلاف بغاوت کی اور کیا دلیل ہو ہوسکتی ہےجو کہ یہ مردودِ زمانہ وسیم رضوی خارجی شیعہ لکھنو شیعہ وقف بورڈ کا چئیرمین قرآن مقدس کے 26 آیتوں کو قرآن سے ریمو کرنے کو لیکر سپریم […]

مذہبی مضامین

واقعۂ معراج کی اہمیت اور اس کی معنویت

تحریر: سبطین رضا محشر مصباحیکشن گنج بہار ،ریسرچ اسکالر البرکات انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ اسلام ایک ہمہ گیر اور جامع دینِ ہدایت ہے جس میں کائنات کے ذرے ذرے کے متعلق ہدایات موجود ہیں،دینِ اسلام تاقیامت انسانوں اور آئندہ نسلوں کے لیے ذریعۂ ہدایت اور رہنمائی ہےایمان لانے کے بعد عملِ صالح اور ایمان کے […]

مذہبی مضامین

معراج البنی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام

تحریر: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سیرت اور آپ کی حیاتِ مبارک میں پیش آنے والے حیرت انگیز واقعات میں اللہ تعالی نے انسانوں کے لئے عبرت اور نصیحت کے بے شمار پہلو رکھے ہیں۔ سیرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی چھوٹا بڑا واقعہ ایسا […]