مذہبی مضامین

شادی و سادگی کی ایک مثال حضورﷺ کے زمانے سے

حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ عنہ مہاجر صحابی ہیں اور اللہ کے رسولﷺ کے رشتے دار بھی۔ تجارت کرتے ہیں، کافی مال دار حیثیت کے مالک ہیں۔ وہ ایک روز اللہ کے رسولﷺ کے پاس آتے ہیں، ان کے کپڑوں پر زعفرانی رنگ لگا دیکھ کر آپ ان سے اس کے بارے میں دریافت […]

حدیث پاک گوشہ خواتین

الأربعين لصاحبِ جوامع الکلم و الحکم(کوزے میں سمندر)

بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور جھارکھنڈ ہمارے آقاے کریم – ﷺ – کی بے مثال خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ ہے کہ اللہ رب العزت نے آپ کو جوامع الکلم اور بدائع الحکم بنا کر مبعوث فرمایا ہے؛ حضور – ﷺ – خود ارشاد فرماتے ہیں، صحیحین کی روایت ہے : "بُعِثْتُ بِجَوَامِعِ الْكَلِمِ” […]

مذہبی مضامین

رجب کے کونڈے

صَدرُالشَّریعہ، بَدرُالطَّریقہ، حضرتِ علّامہ مولانا، مفتی محمد امجد علی اعظمی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی فرماتے ہیں: ماہِ رجب میں بعض جگہ حضرتِ (سَیِّدُنا) امام جعفر صادِق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کو ایصالِ ثواب کے لیے پُوریوں کے کونڈے بھرے جاتے ہیں یہ بھی جائز، مگر اس میں بھی اُسی جگہ کھانے کی بعضوں نے پابندی […]

مذہبی مضامین

صبر اور نماز

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ 9968012976 اے ایمان والو! صبرا ورنماز کے ساتھ مدد طلب کرو،یقینا اللہ تعالیٰ صبرکرنے والوں کے ساتھ ہے(سورہ البقرۃ۔آیت۔153)مومن کا کام ہے کہ اللہ کی مرضی پر راضی رہ کر صبر کرے، حتی کہ میاں بیوی کے درمیان بھی اگر کچھ تلخی پیدا ہو جائے تو بھی اس کا شکوہ کسی […]

مذہبی مضامین

بارک لنا فی رجب وشعبان

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ رجب کا مہینہ آگیا ، شعبان اور پھر نیکیوں کا موسم بہار رمضان المبارک ، تین مہینے مسلسل ، رجب میں معراج ، شعبان میں شب برأت اور رمضان ہر پل ہر لمحہ رحمت پرور دگار، کوئی اندازہ لگا سکتا ہے ا للہ کے جو […]

مذہبی مضامین

سلام کا پیام انسانیت کے نام

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ اس دنیا میں جتنی قومیں آباد ہیں ان میں سے ہر ایک کے یہاں آپسی ملاقات کے وقت اور خوشی کا اظہار کرنے کیلئے کوئی نہ کوئی لفظ موجود ہوتا ہے، چاہیے وہ ہندو ہو یا مسلم، سکھ ہو یا عیسائی ، ہر شخص اپنے اپنے مذہب کے مطابق مذہبی کلمات […]

مذہبی مضامین

زکوة ایک محکم فریضہ ہے، جس کی ادائیگی ضروری ہے!

تحریر: انوارالحق قاسمی نیپالی اس دنیا کےبیش بہاقیمتی چیزسے لےکر معمولی سےمعمولی شیئ تک کاحقیقی مالک وحدہ لاشریک لہ کی ذات گرامی ہے،اورانسان جنہیں ہم بظاہر سیم وزر اورجائداد وغیرہم کامالک خیال کرتے ہیں ،وہ حقیقت میں مالک نہیں ،بل کہ محافظ ہیں ۔مالک حقیقی انہیں اپنے خزانےسے معمولی یاغیر معمولی مال عطاکرکے یوں ہی […]

مذہبی مضامین

یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے

ازقلم: پٹیل عبدالرحمٰن مصباحی، گجرات جب تک انسان دین کی تقلید کے مرحلے میں تھا تب تک وہ یک جہتی تقلید پر قانع تھا، یعنی وہ بس دین مان لیتا تھا؛ باقی سیاست، معیشت اور معاشرت کا تعیّن خود دین ہی اس کے لیے کر دیتا تھا. نتیجتاً ایک سجدہ ہزار سجدوں سے نجات دلاتا […]

تحقیق و ترجمہ تنقید و تبصرہ مذہبی مضامین

شب معراج کے موقع پر بیان کی جانی والی دو مشہور روایات کا تحقیقی جائزہ

تحریر :خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان خیر الرسل علیہ الصلوہ والتسلیم کا فرمان ذیشان ہےکہ ,,خیر القرون قرنی ثم الذین یلونھم ثم الذین یلونھم یعنی سب قرون سے بہتر میرا قرن ہے پھر اس کے بعد وہ جو اس سے ملا ہو پھر وہ جو اس سے ملا ہوا ہو –یہ تینوں قرون مشہود بھا […]

مذہبی مضامین

قرآن پاک پڑھانے کے فضائل

تحریر :خلیل احمد فیضانی یہی آرزو ہے کہ تعلیم قرآن عام ہوجاےہرایک پرچم سے اونچا پرچم اسلام ہوجاے قرآن مقدس کی عظمت و رفعت کے لیے یہی کافی ہے کہ یہ رب تعالی کا کلام ہے اور رسول اللہ صلی اللہ تعالی وسلم کا سب سے بڑا معجزہ ہے –یہ کتاب نوع بنی آدم کے […]