مذہبی مضامین

طریق مصطفیٰ کو چھوڑنا ہے وجہ بربادی

تحریر:محمد رجب علی مصباحی، گڑھوا، جھارکھنڈازہری دارالافتا،اورنگ آباد ،بہار یقیناً اولاد اللہ رب العزت کی عطا کردہ عظیم نعمت ہیں جو والدین کے لیے مسرت و شادمانی کا باعث ہیں،جن کا دیدار ان کی روح کو سکون اور قلب مضطر کو قرار فراہم کرتا ہے۔جن کا چشمان رحمت سے اوجھل ہوجانا بےقراری اور بےچینی کا […]

اصلاح معاشرہ

خودکشی مسائل کا حل نہیں

تحریر: گل گلشن، ممبئی چند روز قبل عائشہ نامی لڑکی نے خودکشی کر لی۔اس طرح کے حادثے ہر انسان کو جھنجھوڑ دیتے ہیں۔اس خودکشی کے پیچھے دو باتیں ہیں۔بے شک کچھ وجوہات رہی ہوں گی ۔لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ ہر مسلمان موت کے بعد کی زندگی سے واقف ہے اور ہم کبھی بھی […]

مذہبی مضامین

والدین کے ساتھ حسن سلوک : قرآن وحدیث کی روشنی میں

تحریر: محمد کلیم الدین مصباحیخطیب وامام: سنی جامع مسجد ,بیلور ٹاؤ ن ،ہاسن کرناٹک7204160238 اسلامی معاشرے میں والدین کے ساتھ حسن سلوک ،ان کی اطاعت وفرماںبرداری اور ان کے ساتھ حسنِ معاشرت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے،والدین کے ادب واحترام اور ان کے ساتھ بہتر سلوک کی جو تعلیم اسلام نے دی ہے دنیا کے […]

اصلاح معاشرہ

زندگی: مال و دولت کا نام نہیں

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان ہمارے معاشرے میں جب بیٹے کی شادی کی باری آتی ہے تو ایسی لڑکی تلاش کی جاتی ہے جو امیر ہو ، خوبصورت ہو ، پڑھی لکھی ہو ، دنیوی تعلیم یافتہ ہو ، انگلش بولنا آتی ہو ، نوکری والی ہو اور لڑکی والے اچھا جہیز دیں […]

مذہبی مضامین

شادی و سادگی کی ایک مثال حضورﷺ کے زمانے سے

حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ عنہ مہاجر صحابی ہیں اور اللہ کے رسولﷺ کے رشتے دار بھی۔ تجارت کرتے ہیں، کافی مال دار حیثیت کے مالک ہیں۔ وہ ایک روز اللہ کے رسولﷺ کے پاس آتے ہیں، ان کے کپڑوں پر زعفرانی رنگ لگا دیکھ کر آپ ان سے اس کے بارے میں دریافت […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

ایک اور عائشہ جہیز کی بھینٹ چڑھ گئی، آخر قصور کس کا ہے

تحریر: صالحہ بیگم صالحاتیکانپور ۲۵/فروری بروز جمعرات کو گجرات کی رہنے والی عائشہ جو عارف خان کی زوجہ تھی جہیز کی بھینٹ چڑھ گئی، جب کوئی معاشرہ اللہ بزرگ و برتر کو بھلا دیتا ہے تو ایسے افراد کو جنم دیتا ہے جنکی نگاہوں کے سامنے صرف دنیا اور اسکے فوائد کا حصول ہوتا ہے۔ […]

اصلاح معاشرہ

عاٸشہ کی خودکشی سماج کے چہرے پر بدنما داغ

ازقلم: آصف رضا تنویریاستاذ جامعہ کاملیہ اہل سنت مفتاح العلوم، کلہوٸ بازار مہراج گنج یوں تو ہمارا سماج ومعاشرہ خود کو مارڈرن اور ترقی یافتہ کہنے میں بالکل بھی جھجھک محسوس نھیں کرتا لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ خام خیالی بھرے رسم ورواج کے دیمک اسے اندر سے اس قدر کھوکھلا کر چکے ہیں […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

مسلم معاشرے کی تباہ کاریاں

تحریر: محمد پرویز عالم علیمی، سسواری پرینا بستیرکن: شعبہ مضمون نگاری (نوری ویلفیئر سوسائٹی) جب سے اس عنوان پر لکھنے کو کہا گیا ہے تبھی سے میں دریاۓ پیچ و تاب کی اتھاہ گہرائیوں میں ہچکولے کھا رہا تھا ۔اس لئے کہ نہ ابھی مطالعہ وسیع ہے اور نہ ہی قلم میں اتنی روانی ہے […]

حدیث پاک گوشہ خواتین

الأربعين لصاحبِ جوامع الکلم و الحکم(کوزے میں سمندر)

بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور جھارکھنڈ ہمارے آقاے کریم – ﷺ – کی بے مثال خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ ہے کہ اللہ رب العزت نے آپ کو جوامع الکلم اور بدائع الحکم بنا کر مبعوث فرمایا ہے؛ حضور – ﷺ – خود ارشاد فرماتے ہیں، صحیحین کی روایت ہے : "بُعِثْتُ بِجَوَامِعِ الْكَلِمِ” […]

تاریخ کے دریچوں سے

کبھی چراغ ، کبھی تیرگی سے ہار گئےجو بے شعور تھے وہ ہر کسی سے ہار گئے

تحریر: محمد دلشاد قاسمی مسلمانوں کی سلطنتوں کے زوال نے جہاں مسلمانوں کے درمیان ہمت و حوصلہ کو پست کیا وہی ہندوؤں کے اقتدار کے عزائم میں روز افزوں اضافہ ہوتا گیا۔ مسلمانوں کی اجتماعی قوت کا شیرازہ بکھر گیا ۔پھر ہندوتوواد نے لوگوں کو انفرادی طور پر اور بحیثیت ایک معاشرے کے اپنے دھرم […]