اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

غربت و افلاس کا خاتمہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں!

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہرابطہ نمبر : 9508349041 اٹھارہویں صدی میں یورپ کے اقتصادی انقلاب کے بعد جب سے دنیا کا معاشی نظام کفر والحاد کے ہاتھوں میں آیا تب لوگوں کی سوچ کا دھارا بدل گیا ، پہلے جب تجارت ومعاملات میں مذہب […]

مذہبی مضامین

ماہ رجب المرجب میں عبادت کی اہمیت و فضیلت

تحریر: محمد رجب علی مصباحی, گڑھوا ،جھارکھنڈازہری دارالافتا،اورنگ آباد، بہار جب رب مالک شش جہات نے اس کائنات کی تخلیق فرمائی تونظام عالم کو صحیح سمت پر گامزن کرنے کے لیے زمین وآسمان اور چاند وسورج کو پیدا فرمایا تاکہ انسان ان کے حرکات وسکنات اور ہیئت وصورت سے اوقات و تواریخ کا پتا لگا […]

تاریخ کے دریچوں سے خواجہ غریب نواز

ہندوستان میں سلسلہ چشتیہ کا ارتقائی سفر

تحریر: سلیمان سعود رشیدی بر ِصغیر وہ خطہ ہے جو مرکزِ اسلام سے دور ہو نے کے باوجود پہلی ہجری ہی میں آفتابِ ہدایت کے کرنوں سے منور ہوا۔ یہاں کے پیچیدہ تہہ در تہہ خود ساختہ مذہبی تصورات نے یہاں کے باسیوں کومختلف نسلی واعتقادی طبقات میں تقسیم کر رکھا تھا،جب اسلامی خلافت جزیرہ […]

تاریخ کے دریچوں سے سیرت و شخصیات

چھترپتی شیواجی اور مسلمان: اس موضوع پر مکالمہ کی ضرورت

ازقلم: ساجد محمود شیخ، میراروڈ مکرمی!     فرقہ پرست طاقتیں تاریخ کے ساتھ کھلواڑ کرتی رہیں ہیں اور تاریخ کی غلط تشریح کرکے مذہبی منافرت کو بڑھاوا دیا جاتا رہا ہے۔ سماج کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کیا جاتا ہے اور اس کا سیاسی استحصال کیا جاتا ہے ۔چھترپتی شیواجی مہاراج اور مسلم بادشاہوں کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

میڈیا چاہیے!

از: مدثر احمد، شیموگہ 9986437327 آزادی کے قریب 70 سال بعدہندوستانی مسلمانوں میں ایک شعورپیدا ہوا اورانکی زبانوں سے یہ بات سامنے آئی کہ مسلمانوں کو میڈیا چاہئے، اب میڈیا بنانے کی ضرورت ہے۔ مسلمانوں کیلئے ایک اچھا میڈیا ہو! یقیناً مسلمانوں کی طلب قابل ستائش ہے اورانکی جو سوچ بدل رہی ہے وہ اس […]

مضامین و مقالات

عوام کے نام ایک اہم پیغام: قوم کا مظلوم کون؟

ازقلم: اسلام الدین احمد انجم فیضی دینی خدمات میں صف اول میں رہنے والے مشائخ، علماء، ائمہ(امام) ،طلبہ ومبلغین و دیگرخادمین دین داخل ہیں جو دینی کاموں میں مشغولیت کی وجہ سے کمانے کی فرصت نہیں پاتے. یہ لوگ اپنی عزت ووقار اور مروت کی وجہ سے لوگوں سے سوال بھی نہیں کر پاتے اور […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

مضبوط خاندان، مضبوط معاشرہ

تحریر: سیدہ دردانہ عتیقہبیدر، کرناٹکJIH, women’s wing ایک ایسا خواب جسے ہر دور میں، ہر باشعور شخص نے دیکھا لیکن اسے شرمندۂ تعبیر نہ کر سکا. حیرت ہے کہ اشرف المخلوقات کہلانے والا انسان اپنے معاشرے کو فلاح و بقا کی جانب راغب کرنے میں ناکام ہی رہ جاتا ہے. ہر بار، ہر دور میں، […]

مضامین و مقالات

بطن اور باطن

از: زین العابدین ندویسنت کبیر نگر یو۔پی۔ عربی زبان میں بطن کے معانی شکم اور پیٹ کے ہوتے ہیں جبکہ اندرون کو باطن کہا جاتا ہے،اثرات کے مرتب ہونے میں ان دونوں کا آپسی تعلق انتہائی اہمیت کا حامل ہے، جس طریقہ سے غذاوں کا اثر مادی جسم پر مرتب ہونا ایک بدیہی حقیقت ہے […]

تنقید و تبصرہ

ماہ نامہ جام میر علم و ادب کے ایک نئے عہد کا آغاز

ازقلم: سید شہباز اصدق چشتیاستاذ ومفتی: دارالعلوم قادریہ غریب نواز، ساؤتھ افریقہ سواد اعظم اہل سنت و جماعت کےلیے یہ خبر انتہائی مبارک و مسعود ہے کہ خانقاہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف کے شعبہ نشر و اشاعت سے ماہنامہ جام میر کا اجرا عمل میں آیا ہے۔یہ ماہنامہ سلسلہ چشتیہ کے عظیم المرتبت بزرگ عارف […]

سیاست و حالات حاضرہ

لاشوں کی قیادت

از: مدثراحمد، شیموگہ 9986437327 کہتے ہیں کہ یاجوج ماجوج ایک ایسی دیوار کو چاٹ رہے ہیں جو قیامت کے قریب ٹوٹ جائیگی اور یاجوج ماجوج اس دیوار سے باہر آکر عام لوگوں کے درمیان فساد برپا کرینگے۔ اس وقت یہی حالات مسلمانوں کے ہیں جو اپنے اپنے سیاسی آقائوں کے تلوے چاٹ رہے ہیں اور […]