مذہبی مضامین

محبت رسول؛ اور نام رسول کا احترام

از قلم: خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی محبت رسول؛ اطاعت رسول ؛آداب نبوت ؛ فرمان رسول کی اطاعت؛ فرمان رسول پر عمل؛ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے منسلک تمام اشیاء سے محبت ؛ ایمان اور اصل ایمان ہےچنانچہ حدیث پاک میں ہے عن ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ قال قال […]

مضامین و مقالات

تمام تَر مسائل کا عملی حل

ابو المتبسم ایاز احمد عطاری، پاکستان جب تک ہماری سانس جاری ہے تب تک ہم اداس بھی ہوتے رہیں گیں ، پریشان بھی ہوتے رہیں گیں ، دُکھی بھی ہوتے رہیں گیں ، سخت روّیے بھی آتے رہیں گیں ، دل شکنی بھی ہوتی رہے گی ، تنقیدیں بھی ہوتی رہیں گیں ،مشکلات بھی آتی […]

مضامین و مقالات

سال 2020 کی ہنگامہ آرائیاں اور حوصلہ خیز کار گزاریاں

تحریر: عمیر محمد خانریسرچ سکالر: کھام گاؤں، مہاراشٹرا 9970306300 سال2020 ہمارے ذہنوں میں ہمیشہ تروتازہ رہے گا۔اس سال دلدوز واقعات رونما ہوئے اور ساتھ ہی خوش آئنداور اختراعی کام عمل میں آئے۔خوف و ہراس ،دہشت و تشویش, اضطراب وبے بسی میں ڈوبا یہ سال بہت کچھ ہماری جھولی میں ڈال گیا اور بہت کچھ ہم […]

مضامین و مقالات

غار ثور میں یار غار کو مار غار نے کاٹ لیا

از: خبیب القادری مدناپوریبریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 حضور رسول راحت؛ نبی رحمت؛ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اسلام کی تبلیغ کی تو جوانوں میں سب سے پہلے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اسلام لائے پھر آپ کے بعد آپ کی والدہ محترمہ مسلمان ہوئیں ‘ علماءکرام بیان […]

مذہبی مضامین

یوم جمعہ کی فضیلت و اہمیت اور ہماری غفلت!

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہرابطہ نمبر : 9508349041 دین اسلام میں جمعہ کے دن کو ایک خاص عظمت ، اہمیت اور فضیلت حاصل ہے ، جمعہ کا دن انتہائی عظیم الشان ، مقدس اور بابرکت دن ہے ، رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم […]

مذہبی مضامین

راہِ خُدا میں خرچ کرنا

تحریر: عبدالرشید امجدی ارشدی، اتردیناج پوررکن: تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال راہِ خدا میں خرچ کرنے کی تعریف :- اللہ تعالیٰ اور اس کے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی رِضا اور اَجروثواب کے لیے اپنے گھروالوں، رشتہ داروں، شرعی فقیروں، مسکینوں، یتیموں، مسافروں، غریبوں دیگر مسلمانوں پر اور ہرجائز ونیک کام یا […]

مذہبی مضامین

نور نبوی نوع ہے یا جنس؟

از قلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ چند دنوں سے ایک تحریر سوشل میڈیا پر گشت لگا رہی ہے کہ نور حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی حقیقت میں شامل ہے یا حقیقت سے خارج ہے؟ اگر حقیقت میں شامل ہے تو نور حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے لئے جنس ہے […]

مذہبی مضامین

رشتہِ ازدواج ، بے حیایٔ، اور نوجوان نسل

تحریر: رمشا یاسین (کراچی) اللہ نے اسلامی تعلیمات کے ذریعے معاشرے میں جو نظم و ضبط قائم کیا ہے، اس سے انسانیت کی فلاح و بہبود مقصود ہے۔ رشتہ ازدواج کی تدریج اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جو کہ انسان کو نہ صرف اس کی حدودو قیود سے مطلع کرتی ہے ، بلکہ خاندانی […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

سماج واد اور سیاست!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری: یو۔پی۔ بنکر یونین، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو سیاست کی دنیا میں ایک نام، ایک جملہ بہت مشہور ہے جسے سماجواد کہا جاتا ہے تقریباً سبھی سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے اسٹیج سے اور اپنی اپنی تقریر میں سماجواد کا خوب نام لیتی ہیں کچھ پارٹیاں اور کچھ سیاسی لیڈران تو اپنی […]

سیاست و حالات حاضرہ

وہاٹس ایپ کی ڈیجیٹل داداگری

ظفر کبیر نگریچھبرا ،دھرم سنگھوا بازار ،سنت کبیر نگر ،یوپی سوشل میڈیا کی معروف ایپلیکیشن واٹس ایپ نے نئے سال میں اپنی سروس اور پرائیویسی پالیسی میں غیر معمولی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے ، جس کے مطابق فروری سے واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کا فون ڈیٹا فیس بک انسٹاگرام کے ساتھ دیگر تھرڈ […]