مذہبی مضامین

ریشہ دوانیوں کی تحقیق کے لیے اہلِ علم کاایک وفدقادیانیوں کے معبد میں!

تحریر: انوار الحق قاسمی، نیپال ملک نیپال کے مشہور ومعروف قاضی حضرت مفتی محمد ابوبکر صدیق قاسمی نے ناچیز سے فون پر کہا:کہ آج ہمارا چھ افراد پر مشتمل ایک جماعت کےساتھ کاٹھمانڈو میں موجود مٹھی بھرقادیانیوں تحقیق کےلیےان کے محلے اور ان کے معبد میں جاناہوا،تاکہ ان کی صحیح صورت حال سے باخبر ہوسکوں […]

مضامین و مقالات

سیمانچل کے جلسے اور اعراس

تحریر: انصار احمد مصباحی، اتردیناج پور مسلسل چھے مہینوں سے گھر پر ہوں، اس عرصے میں جب بھی اور جہاں بھی موقع ملا، دینی جلسوں میں شریک ہونے کی بھرپور کوشش کی، علاقے کے اکثر عرسوں میں گیا۔ میرا رب اور اس کے محبوب ﷺ میرے دل کی نیتوں سے خوب واقف ہیں۔ مجھے اس […]

سیاست و حالات حاضرہ

جس کی لاٹھی اس کی بھینس

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ جمہوری ملک میں جب تک کوئی قوم قانون ساز اداروں یعنی پارلیامنٹ واسمبلی پرقبضہ نہیں جماتی ہے، تب تک وہ اپنے بہت سے حقوق سے محروم رہتی ہے۔گرچہ ملک کے دستور میں اس کے لیے حقوق لکھے ہوتے ہیں،لیکن جمہوری ملکوں میں حقوق لڑ کر حاصل کیے جاتے ہیں۔بچہ روتا […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

معاشرے کی ایک جھلک……. کیا یہ سچ نہیں ہے؟

از قلم: محمد احمد رضا برکاتی مصباحیگھٹ پربھا، کرناٹک دن ڈھلنے کے قریب تھا…… سورج اپنی تمازت کھو چکا تھا……اطراف عالم پر ہلکی ہلکی سیاہی پھیل رہی تھی…… لوگ اپنے گھروں میں برقی لائٹیں یا پھر دیے روشن کر رہے تھے…… لوگ عام طور اپنے اپنے گھروں کی جانب لوٹ رہے تھے…… اور کچھ شام […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایک ملک ۔۔۔۔۔ دو طریقۂ کار

تحریر: محمد ثناء الہدی قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کشمیر میں دفعہ ۳۷۰؍ کی منسوخی کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے ۱۵؍ اگست کو لال قلعہ کی فصیل سے اپنی تقریر میں فخر سے کہا تھا کہ حکومت نے آخر کار’’ ایک ملک ،ایک آئین ‘‘کا خواب پورا کر دیا ہے ۔دفعہ […]

مضامین و مقالات

خانقاہ برکاتیہ اور حصول معاش

از قلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ خانقاہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ میں آج تک یہی رواج ہے کہ اس خانقاہ کے سجادگان و پیر زادگان اپنا معاشی بوجھ مریدین کے کاندھوں پر نہیں ڈالتے۔ دودن قبل 15:دسمبر2020کو وفات پانے والی مشہور شخصیت جناب افضل میاں برکاتی مارہروی حضور احسن العلما مصطفے حیدر حسن قدس سرہ القوی […]

مضامین و مقالات

فروعی اختلافات کے نام پر امت کو تقسیم کرنا غیر مناسب

✍طارق مسعود رسولپوری درخشندہ روایات کی حامل امت مسلمہ اس وقت جس زوال، انحطاط اور باطل طاغوتی قوتوں کے جبر و استبداد کا شکار ہے وہ بڑا ہی عبرت انگیز ہے۔ اس وقت 57 سے زائد چھوٹی بڑی مسلمان حکومتوں کا وزن دنیا کے پلڑے میں ایک تنکے سے بھی کم ہے اور اس کی […]

مذہبی مضامین

شادی ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں!!

تحریر: فہیم جیلانی مصباحی معصوم پوریایڈیٹر: آفیشل ویب سائٹ "ہماری فکر” مرادآبادرابطہ نمبر؛ 8477866532 شادی ،بیاہ ، نکاح، بیوی ،شوہر، سسرال، میکا جیسے الفاظ جب سامنے آتے ہیں تو اچانک بہت سے لوگ اپنے آپ میں گھبرا کر ایک ہی تصور کرتے ہیں کہ شادی ایک بندھن ہے ۔ اور شوہر بیوی کے سامنے بھیگی […]