سب ان سے جلنے والوں کے گل ہوگئے چراغ (قسط نمبر:5)

مجدد کسے کہتے ہیں؟ ازقلم: اے۔ رضویہ، ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا علماے اسلام نے بیان فرمایا ہے کہ مجدد کے لئے ضروری ہے کہ ایک صدی کے آخری اور دوسری صدی کے اول میں اسکے علم و فضل کی شہرت رہی ہو۔ اور علماء کے درمیان اسکے احیاء سنت (یعنی شریعت پر پابندی بدعت … Read more

جس کا ڈنکا عرب میں بجا ہے، وہ بریلی کا احمد رضا ہے ( قسط نمبر:4)

ازقلم: اے رضویہ، ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا اعلیٰ حضرت علماے مدینہ کے جھرمُٹ میں مدینہ طیبہ میں آپکی حاضری سے پہلے ہی آپ کے علم و فضل کا شُہرا اور سچے عشق کا چرچا پہنچ چکا تھا۔ مکہ شریف میں اعلٰیحضرت مدینہ شریف کی حاضری کے لئے بے تاب تھے لیکن آپ کو سخت … Read more

سب اُن سے جلنے والوں کے گُل ہوگئے چراغ (قسط:3)

ازقلم: اے۔ رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالاحات کرلا جواب:4اگر اس حیثیت سے نہیں مانتا کے انھوں نے بدمذہبوں اور گستاخانِ رسالت کو کافر کہا ہے! یا اُنکا ردّ کیا ہے… تو "اِس سے پتہ چلتا ھیکہ اُسکے اندر بد مذہبیت وہابیت وغیرہ چھپی ہے… لہٰذا اگر وہ اُنکے عقائدِ کُفریہ سے بیزار نہیں ہے اور جو … Read more

بہن: رحم دلی کی اعلیٰ مثال

بہن کی شادی کو چھے سال ہو گئے ہیں ۔میں کبھی اس کے گھر نہیں گیا ، عید اور شب برات پر کبھی ابو یا امی ہو آتے ہیں ۔ میری بیوی ایک دن مجھے کہنے لگی: آپ کی بہن جب بھی ہمارے ہاں آتی ہے اس کے بچے گھر کا حلیہ بگاڑ کر رکھ … Read more

دبئی میں ہندوستانی مسلمان لڑکیوں کی حالت پر صلاح الدین انصاری کی رپورٹ

صلاح الدین انصاری میں نے لڑکیوں کو دبئی ٹور کے دوران ہوٹلوں ، ریستورانوں ، ڈانس ہالوں میں کام کرتے دیکھا ، جب بھی میں اس سے بات کرنے کی کوشش کرتا ، وہ خوفزدہ ہو جاتی کہ رات کو باہر جاتے وقت اس کے ساتھ 1-2 نگرو موجود تھے ، میں نے کئی بار … Read more

نظم: کتاب ہستی

از قلم: شیبا کوثربرہ بترہ آرہ (بہار)انڈیا وقت سے کوئی شکوہ نہیں ہےکسی سے کچھ بھی گلہ نہیں ہےمیں خود آج اپنیکتابِ ہستی میں گم ہوںورق ورق پڑھ رہی ہوںکہیں انا ہے ،کہیں جفا ہےکہیں بے وفائی ،کہیں بے حیائیکہیں غر ور کا ہے کالا بادلکہیں مستی میں ہو رہے ہیں پاگلکہیں بے معنی گفتگو … Read more

مجھے یاد ہے سب

تحریر: زاہدہ محبوب، کرلا ممبئی مجھے اچھے سے یاد ہے، 2020 کا وہ لاک ڈاؤن اور رمضان المبارک کا مہینہ۔ کبھی زندگی میں نہ سوچا تھا، کہ کبھی ایسے بھی دن بھی آجائیں گے ،اس طرح سے بھی رمضان المبارک گزارنا پڑے گا۔ ذہن پیچھے کو دوڑتاہے کہ ایک وقت ایسا بھی تھا۔ جب ر … Read more

استقبالِ رمضان اور لاک ڈاؤن

تحریر: شگفتہ عبدالخالق، ممبرامضمون نگار معلمہ اور داعیہ بھی ہیں۔ جوں ہی حکومت کی طرف سے اعلان ہوا کہ پانچ افراد سے زیادہ کا مجمع ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتےاور دوبارہ پورے ملک میں لاک ڈاؤن سی کیفیت بنائی جارہی ہے ۔ دل پر قلق واضطراب کی کیفیت طاری ہو گئ کہ اب پھر سے … Read more

پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے

تحریر: ام ماریہ فلک (ممبرا) "اللہ کے نام پر دے بیٹا، اللہ تیرا بھلا کرے گا ” یہ وہ صدا تھی۔ جس نے میرے قدم روک دیئے اور میں نے پرس سے کچھ روپئے نکال کر اس کے ہاتھوں پہ رکھے، ساتھ ہی ایک سرسری نگاہ اس سائل پر ڈالی۔ دھول مٹی سے اٹا ہوا … Read more

رمضان کریم اور ہم: ایک جائزہ

تحریر: منزہ فردوس بنت عبدالرحیمایم. اے. سال اول آکولہ مہاراشٹرا ایک بار پھر عظمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہو چکا ہے، الله تعالٰی کی طرف سے عطا کردہ فیضانِ خاص، جی ہاں جس کی آمد سے کئی دنوں پہلے ہی ہم اس کی تیاریوں میں لگ جاتے ہیں ہمارا محبوب ترین … Read more