اسپیشل

جمعہ کے خطاب کی تیاری کے لیے رہنما اصول (نو آموز ائمہ کے لیے)

ازقلم: محمد شہروز کٹیہاریموہنا،چوکی،کدوا،کٹیہار جمعہ کا خطاب مروجہ جلسہ عام کے خطاب کی طرح نہیں ہے -جلسہ کے خطاب میں عموما سنجیدگی جلسہ کی ناکامی تصور کی جاتی ہے -اور چیخ و پکار اور لطیفہ و چٹکلا کی اس میں بڑی اہمیت ہوتی ہے -پھر جلسے میں ایک انانسری(نقابت) کا …

Read More »

صفر المظفرقمری سال کا دوسرا ماہ

ازقلم: محمد لقمان ابن معین الدین سمناکےشافعیصدر مدرس: مدرسہ عربیہ نورالعلوم راجہ پوررتناگیری مہاراشٹر صفر المظفر اسلامی سال(قمری تقویم)کا دوسرا مہینہ ہے۔جو محرم الحرام کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے آتاہے۔صفر عربی زبان کا لفظ ہےجس کے متعدد معنی بیان کیے گئے ہیں مثلاًپیٹ کے کیڑے یا سانپ(📚تاج العروس …

Read More »

استاد کی ضيافت

ازقلم: محمد معظم علی مصباحی استاد سے متعلق یہ بات کہی جاتی ہے کہ وہ روحانی باپ ہے۔ یہ بات بالکل سچ ہے اور حدیث سے ثابت بھی ہے۔ ابو ھریرہ (ت 59ھ) رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «إِنَّمَا أَنَا لَكُمْ بِمَنْزِلَةِ ٱلْوَالِدِ أُعَلِّمُكُمْ» …

Read More »

استاذ کا مقام ومرتبہ

تحریر: خلیل احمد فیضانی وہی شاگرد پھر ہوجاتے ہیں استاذ اے جوہرجو اپنی جان و دل سے خدمت استاذ کرتے ہیں اپنے استاذوں کو پایا ہم نے مشفق و مہربانحق نے بخشے ہیں انہیں اوصاف میر کارواں جب محلہ والے تیری شرارتوں کی وجہ سے تجھ سے نالاں تھے, جب …

Read More »

نظم: میں کہ اک معلم ہوں

نتیجہ فکر: ڈاکٹر خالد مبشراسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی 25ساکن: کشن گنج، بہار تم ہو علم کے طالبتم نے مجھ سے پوچھا ہےمرتبہ معلم کامیں کہ اک معلم ہوںکس طرح خود اپنی ہیعظمتیں بتاؤں میںیہ تو خود ستائی ہےلیکن اک معلم ہوںسو یہ فرض ہے میراتم پہ …

Read More »

حقیقت میں استاد ملک و قوم کی بنیاد

ازقلم: حسین قریشی، بلڈانہ مہاراشٹرا استاد کی عظمت میں،عظمت ہے زمانے کیتعظیم ملے اس کو ،آداب سکھانے کیدنیا میں جو رہنا ہے تعلیم تو لینی ہےہر علم ضروری ہے یہ بات خدا نے کی یہ مسلٌم حقیقت، تاریخی سچائی اور ماہرین کی تحقیق ہے کہ تعلیم سے ہی کسی بھی …

Read More »

نظم: اساتذہ کے نام

نتیجہ فکر: توفیق احسن برکاتی نگہ بلند تو شیریں مقال رکھتے ہیںاساتذہ مرا بے حد خیال رکھتے ہیں وہ بخش دیتے ہیں ہر بے کمال کو دولتعطائے علم کا ایسا کمال رکھتے ہیں وہ آفتاب ہیں اہلِ خرد کی بولی میںستارے اپنے سروں پر سنبھال رکھتے ہیں ہر ایک گوشہ …

Read More »

5 ستمبر: کورونا عفریت کے سائے میں دوسرا یومِ اساتذہ، کیا ہوگا تعلیمی نظام کا مستقبل؟

نئی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں تعلیم کی راہیں دشوار گزار نظر آتی ہیں یعنی جس دئیے میں جان ہوگی، وہ دیا رہ جائے گا۔ تحریر: رضوی سلیم شہزاد مالیگاؤں09130142313 روزنامہ انقلاب ممبئی کے اپنے خاص مضمون میں بنگلور کے ایک تعلیمی ادارے سے منسلک ماہرِ معاشیات، ہیڈ آف …

Read More »