تنقید و تبصرہ گوشہ کتب

ماہ نامہ سنی دنیا، بریلی شریف (فروری/مارچ)

ماہ نامہ اشرفیہ مبارک پور ، کنز الایمان دہلی ، ماہ نامہ اعلی حضرت بریلی شریف ، سنی دنیا بریلی شریف جیسے موقر اور معیاری اردو مذہبی ماہ نامے اپنی پرانی ساکھ اور شناخت قائم رکھتے ہوئے مکمل آب و تاب کے ساتھ تسلسل سے شایع ہو رہے ہیں۔ اردو ادبی رسائل کی بات کریں […]

تنقید و تبصرہ

تقدیم: علامہ مفتی آل مصطفیٰ مصباحی کی یاد میں "اشکوں کی برسات”

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین گزشتہ دو تین ماہ سے دنیا بھر سے اہل علم و قلم کی ایک نہایت کثیر تعداد نے سفر آخرت اختیار کیا ہے، ان مسافرانِ آخرت میں علامہ مفتی […]

تنقید و تبصرہ

سہ ماہی عرفان رضا: "فکر رضا” کی کہکشاؤں میں

(مولانا) آصف جمیل امجدی امام اہل سنت سیدی اعلٰی حضرت علیہ الرحمہ کی ذات وستودہ صفات علمی کہکشاؤں میں اپنی ایک الگ جہاں آباد کئے ہے۔ جہاں پر لوگوں نے عقیدت و محبت کا نذرانہ اپنے اپنے انداز میں پیش کیا۔ اسی سلسلتہ الذہب کی ایک نایاب کڑی "سہ ماہی عرفان رضا” ہے۔ جو بزرگوں […]

تنقید و تبصرہ

حسین قریشی صاحب کی کتاب "پاگل پن”۔تحریر ایسی ہو کہ اضافہ کہیں جسے…

مصنف: حسین قریشیمبصر: نکہت کاظم سید "پاگل پن”کتاب کا عنوان ہی قاری کی توجہ کواپنی جانب کھینچ لیتا ہے۔پاگل پن حسین قریشی صاحب کے افسانوں اور افسانچوں کا مجموعہ ہے جسکی ادبی حلقوں میں خوب پذیرائی ہوئی ہے۔میں نے جب اس کتاب کے بارے میں سنا اسکے عنوان ہی کی وجہ سے آرڈر کیا کیونکہ […]

تنقید و تبصرہ

نگارشات شمسی۔۔۔ اسلاف شناسی کی ایک عمدہ مثال

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعینمحبی مخلصی مولانا کلام احمد ازھر القادری صاحب زید مجدہ جذبۂ اسلاف شناسی سے سرشار ہیں۔ آپ ہمیشہ اپنے اکابرین کی حیات وخدمات اور ان کی نگارشات کو صفحۂ […]

تنقید و تبصرہ

کتاب "انوار رسالت”ﷺ

تصنیف لطیف: قائد اہلسنت حضرت علامہ ارشد القادری رحمہ اللہ تبصرہ نگار : محمد مجیب الرحمٰن رہبرفاضل : الجامعة الاسلامیہ، رامپور یوپی زیر تبصرہ کتاب "انوار رسالت ” ادیب الہند حضرت علامہ ارشد القادری رحمہ اللہ کے چند مختصر رسائل پر مشتمل ہے،جس علامہ نے میں اہلسنت و اہل بدعات کے مابین چند اختلافی امور […]

تنقید و تبصرہ

تقدیم: مظہر اشرفیت ڈاکٹر پیر سید محمد مظاہر اشرف الاشرفی الجیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے سفر نامہ”مغرب کی سیر” کے حوالے سے محمد مختار احمد اشرفی کا سیر حاصل بحث تحقیقی و تنقیدی مقالہ

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین چمن آرائیاں ہوتیں نہ یہ رنگینیاں ہوتیں//تنہا دم قدم سے ہیں دو عالم یارسول اللہ تمہی اول تمہی آخر تمہی ظاہر تمہی باطن//تمہی ہو بالیقیں نبیوں کے خاتم […]

تنقید و تبصرہ

مبلغ اسلام علامہ عبدالعلیم میرٹھی کی تصنیف’’انسانی مسائل کا حل‘‘: ایک تجزیاتی مطالعہ

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     خیر کے مقابل شر ہمیشہ سرگرم عمل رہا ہے۔ اسلام کی صداقت و حقانیت نے جب دلوں کی دنیا کو مسخر کر لیا تو وہ مذاہب جن کی بنیاد اوہام پر تھی اور وہ انسانی عقل کی اختراع تھے، تلملا اُٹھے۔ جن آسمانی مذاہب کی شکلیں ان کے […]

تنقید و تبصرہ

تقدیم: "اساتذہ کرام کی حسین و جمیل یادیں”

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین من لم یشکر الناس لم یشکر اللہ۔۔۔ "جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا شکر بھی ادا نہیں کر سکتا” خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اپنے […]

تنقید و تبصرہ

اظہار احمد مصباحی ازہری ثقافی جواب دیں!

ازقلم: محمد نعیم امجدی علیمی، بہرائچ شریف،یوپی حامدا و مصليا و مسلما! شوشل میڈیا پہ اظہار احمد مصباحی ازہری ثقافی، ریسرچ اسکالر جامعہ ازہر مصر کا ایک مضمون نظر سے گزرا۔ جس کی ہیڈنگ کچھ یوں تھی "مفتئ امجدیہ سے چند شرعی مواخذات” مضمون پڑھنے کے بعد یہ علم ہوا کہ یہ شرعی مواخذات نہیں […]