اس دور ترقی میں کہیں بھول نہ جائیں

ازقلم: محمد تصور رضا نظامیدارالعوام حسینیہ گورکھپور کسی چیز کو پانے کیلئے یا کھونے کیلئے اگر کوئی واحد وجہ ہے تو وہ ہے توجہ اور غیر توجہیاگر ہم کسی چیز کو پانا چاہتے ہیں تو اپنی ساری محنت و لگن اور توجہ اس چیز کی طرف مبذول کر دیتے ہیںبر خلاف اس کے کہ ہم … Read more

زردصحافت یہ بھی ہے

تحریر: عرفان احمد ازہریمقیم حال چھپرہ بہار٧ جمادی الاولی مطابق ١٢ دیسمبر بروز یکشنبہ آج بتاریخ ١٢ دیسمبر ٢٠٢١ بروز اتوار کے قومی تنظیم پٹنہ سے شائع ہونے والے اردو روزنامہ کے پہلے صفحہ پر ایک سرخی "سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی” نظر سے گزری۔ میں نے سوچا کہ انٹر نیٹ ایڈشن سے … Read more

زبانیں ہندومسلم نہیں ہوتیں

ازقلم: محمد رفیق مصباحی شیرانیراجستھان، بھارت ابھی پچھلے جمعے کی بات ہے دیوالی کا تہوار چل رہا تھا. گاڑیوں کی آمد و رفت بند تھی. بازار میں بھی لوگوں کی کوئی چہل پہل نظر نہیں آ رہی تھی – ہر طرف ایک خاموشی، ایک سناٹا اور فضا پرسکون تھی۔ جمعہ کے دن مجھے ضروری کام … Read more

اردو کی تباہی کی ذمہ دار صرف سرکار ہی نہیں بلکہ ہم خود بھی ہیں: ذکی طارق بارہ بنکوی

بارہ بنکی : (پریس ریلیز)ہم بڑی آسانی کے ساتھ دوسروں پر الزام عائد کردیتے ہیں اور غیروں کے سر اپنی ناکامی و بربادی کا ٹھکرا پھوڑ دیتے ہیں لیکن اپنا محاسبہ کبھی نہیں کرتے اور اپنے گریبان میں جھانک کر کبھی نہیں دیکھا کرتے یہی حال ہے اْردو زبان کا کی بے حالی اور تنزلی … Read more

نظم بموقع یوم اردو: اردو زبان ہوں

نتیجہ فکر : محمد اشرفؔ رضا قادریبلودا بازار چھتیس گڑھ علم و ادب کی جان ہوں ، اردو زبان ہوںتہذیب کا نشان ہوں ، اردو زبان ہوں کہتے ہیں جس کو ‘ میر تقی میر ‘ اہلِ فنمیں ان کی شان بان ہوں ، اردو زبان ہوں غالب نے میرے باغ کو سینچا ہے خون … Read more

بعض الفاظ کی دلچسپ اصل اور اشتقاق

لفظوں کی اصل اور ان کی تاریخ کا کھوج ایک دل چسپ علمی مشغلہ ہے۔ تاریخی لسانیات (historical linguistics) اور علم ِ اشتقاقیات (etymology) وہ علوم ہیں جن کی مدد سے لفظوں کی تاریخ ، ان کی اصل اورتاریخ کے مختلف ادوار میں ان کی بدلتی ہوئی شکلوں کا سراغ لگایا جاتا ہے۔آئیے آج چند … Read more

"ھ” اور "ہ” میں کیا فرق ہے؟

"ھاں” اور "ہاں” کیا دونوں ٹھیک ہیں؟ اسی طرح "ہم” اور "ھم” اگر فرق ہے تو کیا ہے؟ اردو میں دو چشمی ھ کا استعمال مرکب حروف تہجی بنانے کے لئے ہوتا ہے۔ مثلاً:بھ، پھ، تھ، ٹھ، جھ، چھ، دھ، ڈھ، گھ، اور لھ وغیرہ۔ بعض جگہوں پر خوب صورتی یا کسی اور وجہ سے … Read more

اردو ہماری مادری و قومی زبان ہے: انیس الرحمن چشتی

اردو زبان کو اپنی بول چال کی زبان بنائیں: احسن چمپارنی اسکول و کالج کے طلباء اردو کی تعلیم پر دیں خصوصی توجہ,طلباء و طالبات کو اردو کی تعلیم کی جانب راغب کرنا اساتذہ کی اہم ذمہ داری, اردو زبان کو سیاسی مفاد کے لیے استعمال کرنا نہایت افسوسناک موتی ہاری(ہماری آواز) اردو زبان و … Read more

نعت گوئی کی صنفی و امتیازی حیثیت

تحریر: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت اردو کی ادبی تاریخ میں تقدیسی شاعری یعنی حمد و مناجات اور منقبت نگاری کے علاوہ خصوصیت کے ساتھ نعت گوئی کی صحت مند اور توانا روایت شروع سے موجود رہی ہے ۔ اردو شاعری کے جتنے بھی قابلِ ذکر ادوار ہیں ، ان میں … Read more

ارریہ: گنگا،جمنی تہذیب کی پاسبان و ترجمان ہے اردو: ڈی۔ایم۔

شیوہر/ارریہ: 21 مارچ، ہماری آواز(عاقب چشتی) ضلع اردو سیل شیوہر کے زیر اہتمام مہاتما گاندھی نگر بھون میں منعقد ہوا فروغ اردو سیمینار و مشاعرہ,ہزاروں محبان اردو نے کی شرکت اردو بھارت کی نہایت شیریں و میٹھی زبان ہے اور گنگا جمنی تہذیب کا نمائندہ و ترجمان ہےاردو یہاں کی نہایت قدیم زبان ہے اور … Read more