نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکوی جب درِ آقا چلیں گے دیکھناحال وہ دل کا سنیں گے دیکھنا یہ جو بگڑے سے مرے حالات ہیںایک لمحے میں بنیں گے دیکھنا جو نبی کی یاد میں بہتے ہیں اشککام کچھ ایسا کریں گے دیکھنا کیسے ہو عرضِ طلب مت سوچئےبن کہے وہ جان لیں گے دیکھنا […]
گیسٹ کالم
یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
تحریر: محمد توحید رضا بنگلوررابطہ: 9886402786امام مسجدِ رسول اللہ ﷺ خطیب مسجدرحیمیہ میسور روڈ جدید قبرستانمہتمم مدرسہ دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ نوری فائونڈیشن بنگلورانڈیا وطن عزیز ملکِ ہندوستان میں ہر سال ۲۶ جنوری کو بلاناغہ بلاتفریق و ملت بڑے تزک واحتشام کے ساتھ یومِ جمہوریہ Republic Dayمناتے ہیں او ر پورے ملک […]
جب پڑا وقت گلستاں پہ تو خون ہم نے دیا
تحریر: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ/ دارالعلوم محبوبیہ رمواپور کلاں اترولہ بلرام پوررابطہ: نمبر: 8115775932 26/ جنوری کو “یوم جمہوریہ” کے نام سے جانا جاتا ہے .ہندوستانی تاریخ میں یہ دن ایک خاص اہمیت کا حامل ہے. پورے ہندوستان میں یہ دن” قومی دن” کی حیثیت سے منایا جاتا ہے. “یوم جمہوریہ “کے پر بہار وحسین […]
منقبت شان سیدہ پاک رضی اللہ تبارک و تعالیٰ عنہا
شہزادی رسول زوجئہ مولا علی مادر حسنین کریمین خاتون جنت طيبہ طاہرہ عابدہ زاہدہ زاہرہ سیدہ فاطمہ الزہراء رضی اللہ تبارک و تعالیٰ عنہا ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی طيبہ طاہرہ عابدہ فاطمہزاہدہ زاہرہ سیدہ فاطمہ راحت جان خیرالوریٰ فاطمہزوجئہ حضرت مرتضیٰ فاطمہ مادر سیدالاسخیا فاطمہنور چشم حبیب خدا فاطمہ تیرا رتبہ ہے سب سے […]

