گیسٹ کالم

تعلیم

جامعہ غوثیہ اشرف المدارس کی افتتاحی تقریب اختتام پذیر

پورنیہ: 13نومبر، ہماری آواز(پریس ریلیز)قادری چوک مالوپارہ تلنگا نزد پورنیہ موڑ دالکولہ ضلع پورنیہ بہار بہار و بنگال اتردیناجپور کے سنگم میں محبوب العلماء حضرت علامہ مفتی سید محبوب عالم اشرفی خلیفہ سرکار کلاں علیہ الرحمہ شیخ الحدیث وصدر مفتی جامعہ اشرفیہ برہانپور ایم پی کی سرپرستی اور بانی ادارہ فقیہ عصر حضرت علامہ مفتی […]

مذہبی مضامین

حرام کمائی

Haram’s earnings ازقلم: عبدالحکیم، رانچی دوسرے کا مال دھوکے سے کھانا ناجائز اور حرام ہے، شریعت نے ایسا کرنے سے منع فرمایا ہے، بے شمار آیات اور احادیث اس بات پر دلالت کرتی ہیں۔قرآن میں اللہ تعالی نے فرمایا : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَأْكُلُواْ أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ إِلاَّ أَن تَكُونَ تِجَارَةً عَن تَرَاضٍ […]

تحقیق و ترجمہ حضور غوث اعظم

غوث اعظم کے دھوبی کے واقعہ کی تحقیق

از قلم: دانش حنفی ہلدوانی نینیتال 9917420179 خطیب حضرات بڑے جوش و خروش کے ساتھ یہ روایت بیان کرتے ہیں “غوث اعظم کا دھوبی جب مر گیا اس سے فرشتے قبر میں سوالات کرنے آئے تو بار بار یہ جواب دیتا کہ میں غوث اعظم کا دھوبی ہو تو اسے بخش دیا گیا۔”یہ روایت بھی […]

اصلاح معاشرہ زبان و ادب

زبانیں ہندومسلم نہیں ہوتیں

ازقلم: محمد رفیق مصباحی شیرانیراجستھان، بھارت ابھی پچھلے جمعے کی بات ہے دیوالی کا تہوار چل رہا تھا. گاڑیوں کی آمد و رفت بند تھی. بازار میں بھی لوگوں کی کوئی چہل پہل نظر نہیں آ رہی تھی – ہر طرف ایک خاموشی، ایک سناٹا اور فضا پرسکون تھی۔ جمعہ کے دن مجھے ضروری کام […]

منقبت

منقبت: میں بھی بن جاؤں خدایا غوث اعظم کا اسیر

منقبت غوث اعظم دستگیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت میرے دل پر بھی نگاہِ غوث کا چل جائے تیرمیں بھی بن جاؤں خدایا غوث اعظم کا اسیر آپ کے دربار سے وابستگی جس کی ہوئیدیکھتے ہی دیکھتے وہ ہو گیا روشن ضمیر ہر ولی کی […]

کالم

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان؟؟؟

تحریر۔امتیاز احمد، پاک ٹیم پاکستان کی سلیکشن سے لے کر آسٹریلیا سے سیمی فائنل ہارنے تک کی کہانی انتہائی دلچسپ رہی۔سلیکشن پر کئی سوالات اٹھائے گئے اور بالآخر عین وقت پر درست فیصلے کر کے ٹیم پاکستان کو مضبوط بنایا گیا۔انڈیا کے خلاف پہلے ہی میچ میں ٹیم پاکستان نے جیت کا تسلسل اپنایا اور […]

نظم

نعرۂ مستانہ

نتیجہ فکر: فاضل میسوری یہ کام کریں گے علی الاعلان کرینگےگستاخ کو فی النار بصد شان کرینگے گستاخ کا سر تن سے جدا ہو کے رہے گاتجدیدِ وفا سارے مسلمان کرینگے ہر قطرۂ خوں دے گا محمد کو سلامیہم زیست کے صحرا کو گلستان کرینگے جویانِ شہادت ہیں ہمیں موت سے کیا ڈرجاں فخر سے […]

تنقید و تبصرہ سیاست و حالات حاضرہ

آخر یہ “بند” کب تک؟

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی، کالپی شریفچئیرمین تحریک علمائے بندیل کہتے ہیں جب حکومت بیساکھی کے سہارے ہو تو بہت سارے لنگڑے بہادر بن جاتے ہیں ، مہاراشٹرا حکومت بھی کئی بیساکھیوں کے ذریعے کھڑی ہے، برسر اقتدار پارٹی شو سینا کی آئیڈیا لوجی بی جے پی سے جدا نہیں ہے، یونہی کانگریس اور شرد […]

مذہبی مضامین

بند کامیاب یا ناکام؟

ازقلم: انصار احمد مصباحیپمپری، پونہ۔ 9860664476 خوش گوار حیرت ہوتی ہے۔ نہ لاٹھیاں چلیں، نہ بندوقیں نکلیں، نہ اینٹیں پھینکی گئیں، نہ پولیس کے جبر کا سہارا لیا گیا، نہ ہی کسی طرح کی کوئی دھمکی دی گئی؛ اور گنجان آبادیون والی گلیاں بھی ”شہر خموشاں“ کے نمونے بن گئیں؛ کبھی نہ رکنے والی ممبئی […]

منقبت

منقبت: کرم کی بھیک ہو مجھ کو عطا محبوب سبحانی

نتیجہ فکر : محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی ملا خلدِ بریں کا راستہ محبوبِ سبحانیتمہارا نقشِ پا جب مل گیا محبوبِ سبحانی بصد فرط و ادب میں آپ کی محفل سجاتا ہوںکرم کی بھیک ہو مجھکو عطا محبوب سبحانی کوٸی بیمار آیا گر ترے دربارِ اقدس میںاسے تونے عطا کی ہے شفا محبوب […]