گیسٹ کالم

اعلیٰ حضرت امت مسلمہ کے حالات

فوز و فلاح کی تدابیر اور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا

“تدابیرِ فلاح و نجات” اور اصلاح احوال کے سلسلے میں مسلم معاشی استحکام، اقتصادی ترقی کے لیے ایک صدی قبل ١٩١٢ء میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ (م١٩٢١ء/١٣٤٠ھ) نے جو تجاویز پیش کیں، ان کی اِک جھلک یہاں دیکھتے ہیں حالتِ زار: عموماً مسلمانوں میں آپسی رنجش میں بات مقدمات تک پہنچ […]

اعلیٰ حضرت امت مسلمہ کے حالات

“شُدّھی تحریک” یعنی فتنۂ ارتداد پر معروف خانقاہوں کے مشائخ اور علماء کی کاوشیں اور موجودہ دور میں مسلمانوں کے حالات

تحریر: رضوی سلیم شہزاد،مالیگاؤں ہندوستان کی وہ عظیم خانقاہیں اور اُن سے منسلک علماء و مشائخ جنہوں نے فتنہء ارتداد کے وقت اس کے خلاف متحد ہوکر میدانِ عمل میں اپنی کارگزاریاں پیش کیں، اِن میں خانقاہِ بدایوں، خانقاہِ کچھوچہ، خانقاہِ مارہرہ، بریلی شریف، اور پیلی بھیت کا شمار نمایاں طور پر ہوتا ہے جن […]

نعت رسول

استغاثہ: بس کہ دیدار مدینہ کا طلبگار ہوں میں

ہوں گناہ گار سیاح کار خطاکار ہوں میںامتی آپ ﷺکا ہی میرے سرکار ﷺہوں میں بحر عصیاں میں میری کشتی آقا ﷺہے پھنسیبس اسے پار لگا دو کہ شرم سار ہوں میں دراقدس کی زیارت پر بلالیجیئے مجھےبس کہ دیدار مدینہ کا طلبگار ہوں میں سبز گمبند کا ہو سایہ ہو مدینہ کا حرمبس کرم […]

علما و مشائخ

عاشقِ رسول مولانا شاہ معین الدین آروی علیہ الرحمہ

از قلم : طفیل احمد مصباحی شاعرِ با کمال ٬ واعظِ شیریں مقال ٬ ادیبِ عصر ٬ عاشقِ رسول مولانا شاہ معین الدین آروی علیہ الرحمہ ( وفات : ۱۳۳۸ ھ / ۱۹۱۹ ء ) کا شمار صوبۂ بہار کے جلیل القدر علما ٬ قادر الکلام شعرا اور مایۂ ناز ادبا میں ہوتا ہے ۔ […]

مذہبی مضامین

سیلفی لینے والوا۔ اللہ سے ڈرو!

از قلم- محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستوی سربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی ، “سیلفی لینے والوا حشر میں خدا کو کیا منھ دکھاؤ گے اور کیا جواب دوگے-؟کیا آپ لوگوں نے جواب دینے کی تیاری کرلی ہے -؟کیا جواب جرم دوگے تم خدا کے سامنے -؟“حد ہوگئی کہ جاہل […]

اعلیٰ حضرت عقائد و نظریات

مسلک اعلی حضرت اہل سنت کی جدید شناخت کیوں؟

تحریر: محمد رہبر رشیدی شرف جامعیدارالعلوم نظامیہ رضویہ ، مہاراشٹر گیورائی بسا اوقات شیٔ واحد کے متعدد اسماء و القاب ہوتے ہیں جن کا استعمال بدلتے حالات کے پیش نظر امتیاز و تفریق پیدا کرنے کے لیے کیا جاتا ہے ہوبہو اسی طرز پر مسلک اعلیٰ حضرت کوئی جدید پانچواں مسلک نہیں بلکہ بلحاظ اصول […]

امت مسلمہ کے حالات

گستاخی معاف! لیکن آپ سمجھ دار نہیں

تحریر:- خالد ایوب مصباحی شیرانیچیرمین: تحریک علمائے ہند جانے مجھے ہر بار یہ کیوں لگتا ہے کہ ہماری ملی روش عاقبت اندیشانہ نہیں اور ہم اپنی ہی پرانی ٹھوکروں سے سبق حاصل نہیں کرتے۔ کتنی ہی بار ایسا ہوا کہ ہم جذباتی ہوئے اور اس کا بڑا خمیازہ بھگتنا پڑا لیکن کتنی ہی بار ہوا […]

اولیا و صوفیا

حضرت قاضی سید شاہ افضل بیابانی الرفاعی القادری رحمة اللہ علیہ، قاضی پیٹ، ہنمکنڈہ، تلنگانہ

از:- سید شجاعت اللہ حسینی بیابانی رفاعیموظف پرنسپل گورنمنٹ جونیر کالج ورنگل و سابق ڈسٹرکٹ ووکیشنل ایجوکیشن آفسر ورنگلصدر مرکزی بزم بیابانی ، قاضی پیٹ ، ہنمکنڈہ حضرت قاضی سید شاہ افضل بیابانی الرفاعی القادری رحمت اللہ علیہ، ورنگل کے ایک معزز جاگیردار قاضی اعلی تعلیم یافتہ و صوفی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے جو […]

اعلیٰ حضرت

اصلاح معاشرہ میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری کا کردار

ازقلم: محمد شمیم احمد نوری مصباحیخادم: دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر (راجستھان) بلاشبہ اعلیٰ حضرت، امام اہل سنت، مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان قادری محدث بریلوی رحمة اللّٰہ تعالیٰ علیہ ایک انتہائی نابغۂ روزگار عالم دین اور عبقری شخصیت تھے، آپ کی پوری زندگی اسلام کے علمی اور روحانی اقدار کو […]

تنقید و تبصرہ زبان و ادب

الطاف حسین حالؔی کی ” مولود شریف” پر ایک نظر

از قلم : طفیل احمد مصباحی ادبی دنیا میں خواجہ الطاف حسین حالؔی ( وفات : دسمبر 1914 ء ) کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں ۔ نظم و نثر ٬ تحقیق و تنقید اور سوانح نگاری کے میدان میں ان کے کارنامے بیحد اہم ہیں ۔ سر سید احمد خان ( بانی علی گڑھ مسلم […]