جہیز ایک لعنت ہے

از قلم: شیبا کوثر، آرہ ،بہار یہ حقیقت ہے کہ "جہیز ” ایک ایسا لفظ ہے۔جسے سنتے ہی نجانے کتنے ہی غریب اور نادار والدین، نوجواں لڑکیاں ،غریب و لاچار بھائی کا ذہن مفلو ج ہونے لگتا ہے راتوں کی نیند غائب ہو جاتی ہے ،دل کا سکون اور چین سب ختم ہو جاتا ہے … Read more

نعت رسول: مثل آقا کوئی ہوا ہی نہیں

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی۔ یوپی۔ بھارت دل میں جو عشق مصطفیٰ ہی نہیںپھرمسلمان تو رہا ہی نہیں جوکھلا آمنہ کے آنگن میںپھول ایسا کوئی کھلا ہی نہیں ماسوا نعت خوانئ آقااب مرا کوئی مشغلہ ہی نہیں خلد کا عشق مصطفٰی کے سوادوسرا کوئی راستہ ہی نہیں جو صحابہ … Read more

نعت رسول: اے شہرِ پاکِ نبی کس طرح سے پاؤں تجھے

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی خدا سے کیسے میں تقدیر میں لکھاؤں تجھےاے شہرِ پاکِ نبی کس طرح سے پاؤں تجھے درِ رسول پہ یہ عمر کاٹ کر اپنیچل اے حیات مری اب سنوار لاؤں تجھے نبی کے شہر کے اوصاف میں سمایا ہواتصورات کا احوال آ سناؤں تجھے نبی کے عشق … Read more

مہنگائی سے بچنے کے لیے- قناعت پسندی اک نسخۂ اکسیر ہے!!

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور قناعت پسندی اُمت مسلمہ کے لیے ہردور میں ایک نہایت ہی پسندیدہ اور ضروری شیٔ رہی ہے، لیکن اس نئے زمانے میں جن معاشی مسائل نے انسانیت کے سامنے سر اٹھا ئے ہیںان سے نمٹنے کے لئے قناعت پسندی ایک نسخۂ اکسیر ہے جو مہنگائی اور انسان … Read more

غزل: دھندلا چکا ہے آئینہ اعتبار بھی

ازقلم: مختار تلہری زینت ہے گلستاں کی خزاں بھی بہار بھیشاخوں سے لپٹے رہتے ہیں گل اورخار بھی کیسے یقیں کا چہرہ نظر صاف آ سکےدھندلا چکا ہے آئینۂِ عتبار بھی ایسا نہیں کہ صرف گریباں ہوا ہو چاکدیکھا ہے میں نے دامنِ دل تار تار بھی میں تو ہوا میں ہاتھ ہلاتا ہی رہ … Read more

قواعدِمضمون نگاری (قسط اول)

ازقلم: خلیل احمد فیضانی مضمون نویسی کےلیے سب سے پہلے آپ ان پانچ باتوں کو ذہن میں رکھیں- (1)صحت کلمات:ہمیں اتنی شد بد اور اردو کا اتنا مطالعہ ہونا چاہیے کہ ہم سیاق و سباق سے اردو عبارت کو درست طریقے سے پڑھ سکیں…جیسے لفظ گل ہےیہ لفظ دو طریقے سے پڑھا جاتا ہے-پہلے طریقے … Read more

غزل: تم نے شاید مجھے بھی دیکھا ہو

خیال آرائی: فیضان علی فیضان سچ کہوں گا میری شنا سا ہوتم نے شاید مجھے بھی دیکھا ہو اپنی حالت بیان کیسے کروںذہن جب الجھنوں میں الجھا ہو بات اپنی رکھوں تیرے آگےتو مقابل جو آ کے بیٹھا ہو میرے دل کو سکون دیتا ہےزخم الفت کا جتنا گہرا ہو تپتے صحرا میں جیسے چھاؤں … Read more

حجۃالاسلام کی نعتیہ شاعری

از قلم: سید خادم رسول عینیؔ اعلیٰ حضرت کے خلف اکبر، مجاہد ملت کے مرشد خلافت حجۃالاسلام حضرت علامہ مفتی سیدی حامد رضا علیہ الرحمہ ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔آپ اپنے وقت کے جید عالم دین، مفتیء شرع متین ، فقیہ اسلام ، مناظر اہل سنت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عظیم‌ ادیب … Read more

بذل القوى فى مناقب المرتضی (مولا علی کرم اللہ وجہہ کے خصائص و فضائل)

ازقلم: نسیم رضا فیضی صدیقیصدرالمدرسین دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا ضلع تھانے ممبئی (١) حضرت علی رضی الله تعالیٰ عنه چوتھے خلیفہ راشد ہیں عشرہ مبشرہ میں سے ہیں:(٢) جنگ تبوک میں جب نبی کریم صلی الله تعالیٰ عليه وسلم نے آپ کو مدینہ شریف میں چھوڑا تو آپ نے عرض کیا یا رسول … Read more

روزہ کے شرعی و طبی فوائد

ازقلم: ذاکر حسین پھلودی روزہ اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے- اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام پاک میں متعدد مقامات پر روزہ کے فضائل و مناقب ارشاد فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں ارشاد فرماتا ہے:یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ(۱۸۳)ترجمۂ کنزالایمان : اے ایمان … Read more